When India grows, the world grows, when India reforms, the world transforms: PM Modi

September 25th, 06:31 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed the 76th session of the United Nations General Assembly. In his remarks, PM Modi focused on global challenges posed by Covid-19 pandemic, terrorism and climate change. He highlighted the role played by India at the global stage in fighting the pandemic and invited the world to make vaccines in India.

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب

September 25th, 06:30 pm

وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، وزیر اعظم مودی نے کووِڈ۔19 وبائی مرض ، دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہوئی عالمی چنوتیوں پر توجہ مرکوز کی۔ انہوں نے وبائی مرض سے نبرد آزمائی میں عالمی اسٹیج پر بھارت کے ذریعہ اداکیے گئے کردار کو اجاگر کیا اور دنیا کو بھارت میں ٹیکے تیار کرنے کے لئے مدعو کیا،

Science-based, rational and progressive thinking the basis of development: PM Modi at UNGA

September 25th, 06:14 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed the 76th Session of United Nations General Assembly. In his remarks, PM Modi said, “Today, the world is facing an increased threat of regressive thinking and extremism. In such a situation, the entire world must make science-based, rational and progressive thinking the basis for development. In order to strengthen a science-based approach, India is promoting experience-based learning.”

Come, Make Vaccines in India: PM Modi at UNGA

September 25th, 06:02 pm

Addressing the UNGA, Prime Minister Modi said India, which lives on the principle of ‘Sewa Parmo Dharma’, is dedicated to vaccination development and manufacturing despite limited resources.

When India reforms, the world transforms, says PM Modi

September 25th, 05:50 pm

Addressing the United Nations General Assembly, PM Modi spoke at length on how Indians have been contributing for progress and development across the world. He said, “Today, every sixth person in the world is an Indian. When Indians progress, the development of the world also gets a boost. When India grows, the world grows. When India reforms, the world transforms.”

“Yes, Democracy Can Deliver. Yes, Democracy Has Delivered.”

September 25th, 05:22 pm

Addressing the United Nations General Assembly, Prime Minister Narendra Modi, mentioned about the strength of India’s democracy. He said that India has the distinction of being named as the ‘Mother of Democracy’.

وزیراعظم جناب نریندر مودی کے و اشنگٹن ڈی سی پہنچنے پر جاری پریس ریلیز

September 23rd, 05:44 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی امریکہ کے صدر عزت مآب جوبائیڈن کی دعوت پر، امریکہ کے اپنے دورے پر (مقامی وقت کے مطابق 22 ستمبر 2021) واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے 23 جولائی 2021 کو وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 23rd, 06:37 pm

نئی دہلی، 23 جولائی 2021: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 76ویں سیشن کے نو منتخب صدر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ عالیجناب عبداللہ شاہد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کا، اقوام متحدہ میں ’زمین کے بنجرہونے، آراضی کے ڈی گریڈیشن اور خشک سالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مکالمے‘ میں کلیدی خطاب

June 14th, 07:36 pm

تمام زندگیوں اور ذریعۂ معاش کو سہارا دینے کے لیے، آراضی ایک بنیادی عمارت ہے۔ اور ہم سب یہ سمجھتےہیں کہ زندگی کا جال ایک باہم مربوط نظام کے طور پر کام کرتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج دنیا کے دو تہائی حصوں میں زمینی انحطاط متاثر ہو رہا ہے۔ اگر اس سلسلے کو روکا نہیں گیا تو یہ ہمارے معاشروں، معیشتوں، خوراک کے تحفظ ، صحت، حفاظت اور معیارِ زندگی کی بنیادوں کو ختم کردے گا لہٰذا ہمیں زمین اور اس کے وسائل پر زبردست دباؤ کو کم کرنا ہوگا۔ واضح طور پر، بہت سارے کام کرنے کے لیے ہمارے سامنے ہیں۔ لیکن ہم یہ کرسکتے ہیں۔ ہم مل کر یہ کام کرسکتے ہیں۔

وزیر اعظم کا، اقوام متحدہ میں’زمین کے بنجرہونے، آراضی کے ڈی گریڈیشن اور خشک سالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مکالمے‘ میں کلیدی خطاب

June 14th, 07:32 pm

نئی دہلی، 14جون 2021،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعےاقوام متحدہ میں’زمین کے بنجرہونے، آراضی کے ڈی گریڈیشن اور خشک سالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مکالمے‘ میں کلیدی خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے، اقوام متحدہ کے کنوینشن برائے آراضی انحطاط کا مقابلہ کرنے(یو این سی سی ڈی) کی پارٹیوں کی کانفرنس کے، 14ویں اجلاس کے صدر کی حیثیت سے، افتتاحی اجلاس میں خطاب کیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس 2020 میں وزیر اعظم کے ذریعہ پیش کیے گئے خطاب کا متن

September 26th, 06:47 pm

اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ،میں، بھارت کے 130 کروڑ سے زائد لوگوں کی جانب سے، ہر ایک رکن ملک کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھارت کو اس بات پر بہت فخر ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے بانی ممالک میں سے ایک ہے۔ آج کے تاریخی موقع پر، میں آپ سبھی کے سامنے بھارت کے 130 کروڑ لوگوں کے احساسات، اس عالمی اسٹیج پر ساجھا کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔

وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی قومی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا

September 26th, 06:40 pm

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے تحت اصلاحات اور اس کے ردعمل میں تبدیلیاں لانے کی تلقین کی۔ وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم گذشتہ 75 برسوں میں اقوام متحدہ کی کارکردگی کا معروضی احتساب کریں تو ہم پائیں گے کہ اس نے متعدد معرکۃ الآرا ء حصولیابیاں کی ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ایسی متعدد مثالیں بھی مل جائیں گی جو اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اقوام متحدہ کے کام کاج کے سنجیدہ داخلی احتساب کی ضرورت بھی اپنی جگہ برقرار ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور یوروپین کونسل کے صدر چارلس مشیل کے مابین ٹیلی فون پر بات چیت

December 20th, 09:36 pm

وزیر اعظم نے یورپین کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر جناب مشیل کو مبارک باد دی اور ان کے کامیابی کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ جناب مشیل کی قیادت میں ہندوستان اور پورپین یونین کی شراکت داری کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔

EAM Sushma Swaraj's strong pitch for the world to unite against terror

September 26th, 11:59 pm

EAM Sushma Swaraj delivered a strong and articulate address at the United Nations General Assembly. She spoke about several global issues ranging from world peace, prosperity, SDGs among others. She made a strong pitch for the world to unite against terror and isolate those nations supporting terrorism. She also spoke about the human rights violations in Baluchistan. The Prime Minister applauded her speech.