وزیراعظم کے روم اور گلاسگو کے دورے سے قبل روانگی کا بیان
October 28th, 07:18 pm
میں عزت مآب اعظم ماریو ڈریگی کی دعوت پر 29 سے 31 اکتوبر 2021 کے دوران روم، اٹلی اور ویٹیکن سٹی کا دورہ کروں گا، جس کے بعد میں عزت مآب وزیر اعظم بورس جانسن کی دعوت پر 1-2 نومبر 2021 کے دوران گلاسگو، برطانیہ کا سفر کروں گا۔