وزیر اعظم نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں کوزی کوڈ کو ’ادب کے شہر‘ اور گوالیار کو ’موسیقی کے شہر‘ کے طور پر شامل کرنے کی ستائش کی

November 01st, 04:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں کوزی کوڈ کو 'ادب کا شہر' اور گوالیار کو 'موسیقی کا شہر' کے طور پر شامل کرنے کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کوزی کوڈ اور گوالیار کے لوگوں کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے سری نگر کے یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا

November 08th, 10:55 pm

نئی دہلی:8 نومبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری نگر کے یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں اپنی دستکاری اور لوک فن کے خصوصی تذکرے کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔