وزیر اعظم کا، اقوام متحدہ میں ’زمین کے بنجرہونے، آراضی کے ڈی گریڈیشن اور خشک سالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مکالمے‘ میں کلیدی خطاب
June 14th, 07:36 pm
تمام زندگیوں اور ذریعۂ معاش کو سہارا دینے کے لیے، آراضی ایک بنیادی عمارت ہے۔ اور ہم سب یہ سمجھتےہیں کہ زندگی کا جال ایک باہم مربوط نظام کے طور پر کام کرتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج دنیا کے دو تہائی حصوں میں زمینی انحطاط متاثر ہو رہا ہے۔ اگر اس سلسلے کو روکا نہیں گیا تو یہ ہمارے معاشروں، معیشتوں، خوراک کے تحفظ ، صحت، حفاظت اور معیارِ زندگی کی بنیادوں کو ختم کردے گا لہٰذا ہمیں زمین اور اس کے وسائل پر زبردست دباؤ کو کم کرنا ہوگا۔ واضح طور پر، بہت سارے کام کرنے کے لیے ہمارے سامنے ہیں۔ لیکن ہم یہ کرسکتے ہیں۔ ہم مل کر یہ کام کرسکتے ہیں۔وزیر اعظم کا، اقوام متحدہ میں’زمین کے بنجرہونے، آراضی کے ڈی گریڈیشن اور خشک سالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مکالمے‘ میں کلیدی خطاب
June 14th, 07:32 pm
نئی دہلی، 14جون 2021،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعےاقوام متحدہ میں’زمین کے بنجرہونے، آراضی کے ڈی گریڈیشن اور خشک سالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے مکالمے‘ میں کلیدی خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے، اقوام متحدہ کے کنوینشن برائے آراضی انحطاط کا مقابلہ کرنے(یو این سی سی ڈی) کی پارٹیوں کی کانفرنس کے، 14ویں اجلاس کے صدر کی حیثیت سے، افتتاحی اجلاس میں خطاب کیا۔سینٹ ونسینٹ اور گرینیڈا کے وزیر اعظم کی جناب مودی سے ملاقات
September 10th, 01:36 pm
نئی دلّی، 10 ستمبر / سینٹ ونسینٹ اور گرینیڈا کے وزیر اعظم ڈاکٹر رالف ایورارڈ گونسالوز نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے آج ملاقات کی۔سینٹ ونسینٹ اور گرینیڈا کے وزیر اعظم گونسالوز نئی دلّی میں منعقد ہ اعلیٰ سطحی یونائٹڈ نیشنز کنونشن آن کمبیٹنگ ڈی سرٹیفکیشن (یو این سی سی ڈی) سمپوزیم میں شرکت کے لئے بھارت کے اولیں دورے پر آئے ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ کنونشن برائے انسداد بنجرکاری کی 14ویں فریق کانفرنس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 09th, 10:35 am
نئی دہلی،9؍ستمبر۔اقوام متحدہ کی انسداد بنجر کاری مہم سے متعلق اقوام متحدہ کنونشن برائے انسداد بنجر کاری کے 14ویں کوپ (سی او پی) اجلاس میں شرکت کے لئے آپ سب کی بھارت آمد کا میں خیرمقدم کرتا ہوں۔ میں اس کنونشن کے بھارت میں انعقاد کے لئے ایگزیکٹیو سکریٹری جناب ابراہیم جیو کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس کنونشن کے لئے ریکارڈ تعداد میں جو رجسٹریشن ہوئے ہیں، ان سے زمین کی بنجر کاری کو روکنے کے کام کے تئیں عالمی عہدبستگی کا اظہار ہوتا ہے۔وزیراعظم نے جنگلات کے خاتمے سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کنونشن کی 14ویں کانفرنس آف پارٹیز (سی او پی-14) کے اعلیٰ سطحی زمرے سے خطاب کیا
September 09th, 10:30 am
نئی دہلی،09؍ستمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں آج جنگلات کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کنونشن (یو این سی سی ڈی) کی 14 ویں کانفرنس آف پارٹیز (سی او پی – 14) کے اعلیٰ سطحی زُمرے سے خطاب کیا۔