گجرات میں ماں امیا دھام ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

December 13th, 06:49 pm

مجھے ذاتی طور پر آنا تھا ،اگر میں ذاتی طور پر آسکتا تو آپ سبھی سے ملتا ، تاہم وقت کی کمی اور ٹکنالوجی کے استعمال سے ، آج میں اس مبارکباد پروگرام میں شرکت کرنے پر خود کو انتہائی خوش قسمت سمجھتا ہوں۔میری نظر میں ،اس کام کے کئی اہم پہلو ہیں- بروہدسیوا مندرپروجیکٹ، جو سبھی کی کوششوں سے کیا جارہا ہے۔

وزیر اعظم نے گجرات میں ماں امیا دھام ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر خطاب کیا

December 13th, 04:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات میں امیا ماتا دھام مندر اور مندر کے احاطے پر مشتمل ماں امیا دھام ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر خطاب کیا۔