گجرات کے موربی میں ہنومان جی کے 108 فٹ مجسمے کی نقاب کشائی کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 16th, 04:57 pm
مہامنڈلیشور کنکیشوری دیوی جی اور رام کتھا تقریب سے وابستہ تمام معززین، گجرات کے اس مقدس آشرم میں موجود تمام سنت، مہنت، مہامنڈلیشور، ایچ سی نندا ٹرسٹ کے اراکین، دیگر علما اور عقیدت مند، خواتین و حضرات! ہنومان جینتی کے پر مسرت موقع پر آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو بہت سی نیک خواہشات! اس پر مسرت موقع پر ہنومان جی کی اس عظیم الشان مورتی کا آج موربی میں افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ ہنومان کے بھکتوں، ملک اور دنیا بھر کے رام بھکتوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو!وزیر اعظم نے گجرات کے موربی میں ہنومان جی کے 108 فٹ بلند مجسمے کی نقاب کشائی کی
April 16th, 11:18 am
ہنومان جینتی کے مقدس موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے موربی میں ہنومان جی کی 108 فٹ اونچی مورتی کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر مہامنڈلیشور ماں کنکیشوری دیوی جی بھی موجود تھیں۔گجرات کے جونا گڑھ میں اومیہ ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم مودی کے پیغام کا متن
April 10th, 01:01 pm
گجرات کے مقبول، نرم دل اور مضبوط قوت ارادی والے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھائی پرشوتم روپالا، ریاستی حکومت کے سبھی وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، دیگر سبھی اراکین اسمبلی، پنچایتوں، میونسپل کارپوریشنوں میں سبھی منتخب عوامی نمائندے، اوما دھام گھاٹلا کے صدر بال جی بھائی پھلدو، دیگر عہدیداران اور سماج کے دور دور سے آئے سبھی معززین اور بڑی تعداد میں موجود مائیں اور بہنیں – جنھیں آج ماں اومیہ کے 14ویں پاٹوتسو کے موقع پر میں خاص طور پر سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ سبھی کو اس مبارک باد موقع پر ڈھیر ساری نیک خواہشات، بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے رام نومی کے موقع پر جوناگڑھ کے گتھیلا میں اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا
April 10th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رام نومی کے موقع پر آج گجرات کے جوناگڑھ کے گتھیلا میں اومیا ماتا مندر میں منعقد 14ویں یوم تاسیس کی تقریب کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مخاطب کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر پٹیل اور مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا بھی موجود تھے۔PM Modi inaugurates Umiya Dham Ashram at Haridwar via video conferencing
October 05th, 10:01 am
PM Modi, while inaugurating the Umiya Dham Ashram said that it would benefit several pilgrims visiting Haridwar. He lauded the work being carried out by the devotees of Maa Umiya and said that it has touched the lives of several people. The PM also appealed to all devotees of Maa Umiya to become Swachhagrahis and add strength to the Swachh Bharat Mission.