وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کی جائےپیدائش اولیہاتو گاؤں کا دورہ کیا

November 15th, 11:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے بھگوان برسامنڈاکی جائے پیدائش جھارکھنڈ میں واقع اولیہاتو گاؤں کا دورہ کیا اور ان کےمجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ جناب مودی بھگوان برسامنڈا کی جائے پیدائش اولیہاتو گاؤں کادورہ کرنے والےپہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں۔