وزیراعظم کی مملکت سویڈن کے وزیراعظم سے ملاقات
December 01st, 08:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مملکت سویڈن کے وزیر اعظم ، الف کرسٹرسن کے ساتھ، یکم دسمبر 2023 کو، دبئی میں کوپ 28 کے موقع پر دو فریقی میٹنگ کی ۔بھارت اور سویڈن سی او پی-28 میں صنعت کی منتقلی کے لیے لیڈرشپ گروپ کے مرحلہ-II کی مشترکہ میزبانی کی
December 01st, 08:29 pm
ہندوستان اور سویڈن نے انڈسٹری ٹرانزیشن پلیٹ فارم بھی شروع کیا، جو دونوں ممالک کی حکومتوں، صنعتوں، ٹیکنالوجی فراہم کرنے والوں، محققین اور تھنک ٹینکس کو جوڑے گا۔ہندوستان نے سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ گلوبل گرین کریڈٹ انیشی ایٹو کی مشترکہ میزبانی کی
December 01st, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ مل کر ’گرین کریڈٹ پروگرام‘ پر اعلیٰ سطحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ اس تقریب میں سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اُلف کرسٹرسن، موزمبیق کے صدر عزت مآب جناب فلپ نیوسی اور یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب چارلس مشیل نے شرکت کی۔وزیراعظم نے عزت مآب الف کرسٹرسن کو سویڈن کے اگلے وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی
October 19th, 09:46 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب الف کرسٹرسن کو سویڈن کے اگلے وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔ ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا :