برکس -افریقہ آؤٹ ریچ اور برکس پلس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کی شرکت

August 25th, 12:12 am

اس میٹنگ میں برکس ممالک کے قائدین کے ساتھ ساتھ مہمان ممالک افریقہ ، ایشیا اور لاطینی امریکہ نے بھی شرکت کی۔

برکس-افریقہ آؤٹ ریچ اور برکس پلس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کا بیان

August 24th, 02:38 pm

میں برکس آؤٹ ریچ سمٹ کو افریقہ، ایشیا، لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کرنے پر صدر رامافوسا کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے یوگینڈا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے مزید مضبوط ہونے کی ستائش کی

April 12th, 07:27 pm

شمسی توانائی سے چلنے والے نل کے پینے کے پانی کی فراہمی کے نظام کے بارے میں یوگینڈا میں انڈیا ایگزم بینک کی طرف سے مالی اعانت فراہم کردہ نظام کے بارے میں مرکزی وزیر برائے امور خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ٹویٹس میں سے ایک کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

Telephone Conversation between PM and President of the Republic of Uganda

April 09th, 06:30 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with H.E. President Yoweri Kaguta Museveni of the Republic of Uganda.

جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں برکس آؤٹ ریچ مذاکرات میں وزیر اعظم کا خطاب

July 27th, 02:35 pm

برکس کے آؤٹ ریچ اجلاس کے دوران، وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ بھارت کے تاریخی اور گہرے روابط کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند نے افریقہ میں قیام امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے کام کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ، ’’بھارت اور افریقہ کے مابین اقتصادی اور ترقیاتی تعاون نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوا ہے۔‘‘

وزیراعظم کے یوگانڈا کے سرکاری دورے کے دوران بھارت –یوگانڈا مشترکہ بیان

July 25th, 06:54 pm

-جمہوریہ یوگانڈا کے صدر عالیجناب یوری کاگوتہ موسووینی کی دعوت پر بھارت کے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 25-24جولائی اور 2018 کو یوگانڈا کا سرکاری دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ حکومت ہند کے سینئر افسران کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اور ایک بڑا کاروباری وفد بھی گیا تھا۔ کسی بھارتی وزیراعظم کا 21برسوں میں یہ پہلا دور ہ تھا۔

یوگانڈا کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کے خطاب کے کلیدی نکات

July 25th, 01:00 pm

وزیر اعظم مودی نے یوگانڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ کسی بھارتی وزیر اعظم کا یہ پہلا خطاب تھا۔ اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ گہرے تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یوگانڈا اس براعظم کے تئیں بھارتی عہد بندگی میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ، ’’بھارت کے لئے تحریک آزادی کے اخلاقی اصول صرف بھارت کی سرحدوں تک ہی محدود نہیں تھے۔ آزادی، وقار، مساوات اور ہر انسان کے لئے مواقع ایک آفاقی تلاش تھی۔ اس کا اطلاق افریقہ سے زیادہ کہیں اور نہیں ہوتا۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے بھارت ۔ یوگانڈا کاروباری فورم سے خطاب کیا

July 25th, 12:41 pm

بھارت ۔ یوگانڈا کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا عظم مودی نے کہا ہے کہ بھارت صلاحیت سازی، انسانی وسائل ترقیات، ہنر مندی ترقیات، اختراع کے شعبوں میں یوگانڈا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے اور اس ملک میں دستیاب وافر قدرتی وسائل کی قدر و قیمت میں اضافے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔وزیر اعظم نے بھارت کے نمو کے سفر اور ملک میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں کا بھی ذکر کیا۔

بھارت ہمیشہ سے افریقہ کے ترقیاتی سفر میں شراکت دار رہا ہے اور آئندہ بھی رہے گا : وزیر اعظم مودی

July 24th, 08:58 pm

یوگانڈا میں بھارتی برادری سے گفت و شنید کے موقع پر، وزیر اعظم مودی دونوں ممالک کے علاوہ بھارت و افریقہ کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے بھارت کی نمو کی رفتار کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور کہا کہ بھارت اب دنیا کی تیزی سے نمو پزیر میشتوں میں شامل ہے۔

وزیر اعظم کا یوگانڈا میں ہندوستانی برادری سے خطاب

July 24th, 08:58 pm

یوگانڈا میں بھارتی برادری سے گفت و شنید کے موقع پر، وزیر اعظم مودی دونوں ممالک کے علاوہ بھارت و افریقہ کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے بھارت کی نمو کی رفتار کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور کہا کہ بھارت اب دنیا کی تیزی سے نمو پزیر میشتوں میں شامل ہے۔

وزیر اعظم مودی کی یوگانڈا کے صدر مملکت کگوتا موسیوینی سے گفت و شنید

July 24th, 08:36 pm

وزیر اعظم مودی نے آج یوگانڈا کے صدر مملکت کگوتا موسیوینی سے کارآمد بات چیت کی۔ دونوں لیڈران نے مشترکہ طور ایک وفدی سطح کی میٹنگ کی صدارت کی اور باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم کے یوگانڈا دورے کے دوران دستخط کی گئی مفاحمتی عرضداشتوں کی فہرست

July 24th, 05:52 pm

یوگانڈا کے صدر موسیوینی کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ٹریننگ، صلاحیت سازی، تکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے سلسلے میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کیسے دونوں ممالک ان میدانوں میں اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ وزیر اعظم نے 200 ملین امریکی ڈالر کی بقدر کے دو سطری کریڈٹ کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعظم کی طرف سے یوگانڈہ کے دورے کے دوران پریس بیان

July 24th, 05:49 pm

یوگانڈا کے صدر موسیوینی کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ٹریننگ، صلاحیت سازی، تکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے سلسلے میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کیسے دونوں ممالک ان میدانوں میں اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ وزیر اعظم نے 200 ملین امریکی ڈالر کی بقدر کے دو سطری کریڈٹ کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم مودی یوگانڈا پہنچے

July 24th, 05:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اپنے تین ملکوں کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں یوگانڈا کے شہر ایٹیبے پہنچے۔ یوگانڈا میں اپنے قیام کے دوران وزیر اعظم مودی، یوگانڈا کے صدر مملکت سے مزاکرات کریں گے، ایک سماجی تقریب سے خطاب کریں گے اور یوگانڈا کی پارلیمنٹ میں ایک کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔

PM's meetings on the sidelines of CHOGM18 in London

April 19th, 08:45 pm

Prime Minister Narendra Modi held bilateral level talks with leaders of several nations in the sidelines of Commonwealth Heads of Government Meeting 2018 in London.

India-Africa Summit: PM meets African leaders

October 28th, 11:24 am



High-level Delegation under the leadership of Hon. Vice President of Uganda meets Hon. CM

March 19th, 05:46 pm

High-level Delegation under the leadership of Hon. Vice President of Uganda meets Hon. CM

“Gujarat Delegation” under the Leadership of Shri Narendrabhai Modi in Uganda

November 20th, 08:11 am

“Gujarat Delegation” under the Leadership of Shri Narendrabhai Modi in Uganda