راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُڑان اسکیم کی 8ویں سالگرہ منائی
October 21st, 12:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڑان (اُڑے دیش کا عام ناگرک) اسکیم کی 8ویں سالگرہ کی یاد منائی، جس نے ہندوستان کے ہوا بازی کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔نئی دہلی میں دوسری ایشیا پیسفک شہری ہوا بازی وزراء کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 12th, 04:00 pm
میں تمام ممالک کے معززین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، اور اس دو روزہ سربراہی اجلاس میں آپ نے اس شعبے سے متعلق بہت سے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ایک طرح سے شہری ہوا بازی کے شعبے میں روشن دماغ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ جو ہم سب کے عزم اور ایشیا پیسفک خطے کی صلاحیت دونوں کی عکاسی کرتے ہیں ۔ اس تنظیم کے 80 سال کا سفر مکمل ہو چکا ہے، اور 80 ہزار درخت لگانے کی ایک بڑی پہل اور وہ بھی ماں کے نام پر، ہمارے وزیر جناب نائیڈو جی کی رہنمائی اور قیادت میں کی گئی۔ لیکن میں آپ کی توجہ ایک اور موضوع کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا، ہمارے ملک میں جب کوئی شخص 80 سال کا ہو جاتا ہے تو یہ جشن منانے کا الگ ہی انداز ہوتا ہے۔ اور ہمارے بزرگوں نے جو کچھ بھی شمار کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی 80 سال کا ہو جاتا ہے تو اسےایک ہزار پورے چاند دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شعبے میں ہماری تنظیم نے ایک ہزار پورے چاند بھی دیکھے ہیں اور ایک طرح سے اسے پرواز کرکے قریب سے دیکھنے کا تجربہ بھی حاصل کیا ہے۔ لہٰذا اس زمینی لہر میں بھی 80 سال کا یہ سفر ایک یادگار سفر ہے، ایک کامیاب سفر مبارکباد کے لائق ہے۔Overwhelming support for the NDA at PM Modi's rallies in Nanded & Parbhani, Maharashtra
April 20th, 10:45 am
Ahead of the Lok Sabha elections, PM Modi addressed two public meetings in Nanded and Parbhani, Maharashtra amid overwhelming support by the people for the NDA. He bowed down to prominent personalities including Guru Gobind Singh Ji, Nanaji Deshmukh, and Babasaheb Ambedkar.DMK founded on 'Divide, Divide and Divide' and seeks to destroy 'Sanatan': PM Modi in Vellore
April 10th, 02:50 pm
Ahead of the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a warm welcome by the vibrant people of Vellore as he addressed a public meeting in Tamil Nadu. He said, I bow down to the history, mythology, and bravery of Vellore. He added, Vellore created a pivotal revolution against the British, and presently, its robust support for the N.D.A. showcases the spirit of 'Fir ek Baar Modi Sarkar'.Massive crowd support in Vellore & Mettupalayam as PM Modi addresses two public meetings in Tamil Nadu
April 10th, 10:30 am
Ahead of the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a warm welcome by the massive crowd support in Vellore and Mettupalayam as he addressed two public meetings in Tamil Nadu. He said, I bow down to the history, mythology, and bravery of Vellore. He added, Vellore created a pivotal revolution against the British, and presently, its robust support for the N.D.A. showcases the spirit of 'Fir ek Baar Modi Sarkar'.Tamil Nadu will shatter the false confidence and pride of the I.N.D.I alliance: PM Modi
March 15th, 11:45 am
On his visit to Tamil Nadu, PM Modi addressed a public rally in Kanyakumari. He said, There is a wave of confidence among the people of Tamil Nadu to reject any mandate that goes against the interests of India. He added, Tamil Nadu will shatter the false confidence and pride of the I.N.D.I. alliance. He said that he had embarked on an ‘Ekta Rally’ in 1991 from Kanyakumari to Kashmir and today I have returned from Kashmir to Kanyakumari.People of Tamil Nadu welcome PM Modi with an open heart as he addresses a public rally in Kanyakumari, Tamil Nadu
March 15th, 11:15 am
On his visit to Tamil Nadu, PM Modi addressed a public rally in Kanyakumari. He said, There is a wave of confidence among the people of Tamil Nadu to reject any mandate that goes against the interests of India. He added, Tamil Nadu will shatter the false confidence and pride of the I.N.D.I. alliance. He said that he had embarked on an ‘Ekta Rally’ in 1991 from Kanyakumari to Kashmir and today I have returned from Kashmir to Kanyakumari.وزیر اعظم نے اڑان اسکیم کے چھ برسوں کی حصولیابیوں کا اعتراف کیا
April 28th, 10:18 am
شہری ہوا بازی کی وزارت کے اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ بھارت کی شہری ہوابازی کے شعبے کے لئے گزشتہ 9 سال کایا پلٹ کردینے والے رہے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ موجودہ ہوائی اڈوں کو جدید طرز پر ڈھالا گیا ہے، تیز رفتاری سے نئے ہوائی اڈے تعمیر کئے گئے ہیں اور ریکارڈ تعداد میں لوگ ہوائی جہازوں میں سفر کررہے ہیں۔حکومت کنیکٹی وٹی کو بڑھانے کے لئے مسلسل کوششیں کررہی ہے: وزیراعظم
March 10th, 10:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کنیکٹی وٹی کو بڑھانے کے لئے مسلسل کوششیں کررہی ہے۔شیموگا، کرناٹک میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب اور مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 12:45 pm
میں احترام کے ساتھ راشٹرکوی کویمپو کی سرزمین کے سامنے سر تسلیم خم کرتا ہوں جو ایک بھارت شریسٹھ بھارت کے لیے اس قدر لگن رکھتا ہے۔ آج مجھے ایک بار پھر کرناٹک کی ترقی سے متعلق ہزاروں کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا شرف حاصل ہوا۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے شیواموگا میں3600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 27th, 12:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے شیواموگا میں 3600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ انھوں نے شیواموگا ہوائی اڈے کا بھی افتتاح کیا اور سہولیات کا واک تھرو کیا۔ وزیر اعظم نے شیواموگا میں دو ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا جن میں شیواموگا – شکاری پورہ – رانے بینور نئی ریلوے لائن اور کوٹیگنگورو ریلوے کوچنگ ڈپو شامل ہیں۔ انھوں نے 215کروڑ روپے سے زیادہ کی مجموعی لاگت سے تیار کیے جانے والے متعدد سڑک ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انھوں نے جل جیون مشن کے تحت 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی کثیر دیہی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انھوں نے شیواموگا شہر میں 215 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 950 اسمارٹ سٹی پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا۔گوا کے موپا میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 11th, 06:45 pm
ڈائس پر موجود گوا کے گورنر پی ایس سری دھرن پلئی جی، گوا کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب پرمود ساونت جی، مرکزی وزراء جناب شریپد نائک جی، جیوترادتیہ سندھیا جی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔PM inaugurates greenfield International Airport in Mopa, Goa
December 11th, 06:35 pm
PM Modi inaugurated Manohar International Airport, Goa. The airport has been named after former late Chief Minister of Goa, Manohar Parrikar Ji. PM Modi remarked, In the last 8 years, 72 airports have been constructed compared to 70 in the 70 years before that. This means that the number of airports has doubled in the country.دیوگھر ہوائی اڈہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 12th, 12:46 pm
جھارکھنڈ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جھارکھنڈ حکومت کے وزراء، رکن پارلیمنٹ نشی کانت جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، خواتین و حضرات،PM inaugurates and lays foundation stone of various development projects worth more than Rs 16,800 crores in Deoghar
July 12th, 12:45 pm
PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 21st, 11:17 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا
January 21st, 11:14 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے بہار کی ترقی لیے اہم رابطہ کاری کو تقویت فراہم کرانے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہارکیا
July 23rd, 08:11 pm
نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کی ترقی کے لئے رابطہ کاری کو تقویت بہم پہنچانے اور ایک اہم معاون کی حیثیت اختیار کرنے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہا کیا۔