سماجی انصاف سیاسی نعرے بازی کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ ہمارے لئے پختہ یقین ہے: بی جے پی استھاپنا دیوس پر وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

April 06th, 09:40 am

وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا، بی جے پی ہندوستان کی جمہوریت کو خراج تحسین کے طور پر پیدا ہوئی ہے اور ہمیشہ ہندوستان کی جمہوریت اور اس کی آئینی اقدار کو مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔ بی جے پی نے اپنی ترقی پسند ذہنیت کے ذریعے ہمیشہ سب کا ساتھ، سب کا وشواس اور سب کا پرایاس کا تصور کیا ہے۔

بی جے پی نے یوم تاسیس منایا، پی ایم مودی نے اس سفر میں پارٹی کاریاکارتا کے کردار، تعاون اور کوششوں کی تعریف کی

April 06th, 09:30 am

وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا، بی جے پی ہندوستان کی جمہوریت کو خراج تحسین کے طور پر پیدا ہوئی ہے اور ہمیشہ ہندوستان کی جمہوریت اور اس کی آئینی اقدار کو مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔ بی جے پی نے اپنی ترقی پسند ذہنیت کے ذریعے ہمیشہ سب کا ساتھ، سب کا وشواس اور سب کا پرایاس کا تصور کیا ہے۔

آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں: وزیر اعظم

December 05th, 10:46 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں۔

Netizens applaud PM Modi's speech on Parakram Divas in Kolkata...Take a look!

January 23rd, 08:45 pm

January 23, 2021, India marked Netaji Subhas Chandra Bose's 125th birth anniversary as Parakram Divas. On this special occasion, PM Modi took part in a series of programmes in Kolkata and paid rich tributes to Netaji. In his speech, PM Modi recalled Netaji's courage and contributions towards India. Netizens across the country applauded PM Modi's speech.

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ہندوستان کیا کوششیں کر رہا ہے

March 16th, 02:44 pm

سارک رہنماؤں اور نمائندوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کورونا وائرس کو پھیلاؤ سے روکنے کیلئے ہندوستان کے ذریعہ کی جا رہی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ ‘‘تیاررہیں، لیکن پینک نہ ہوں، یہ ہمارا گائیڈنگ منتر رہا ہے۔ ہم مسئلہ کو کم اہم نہ سمجھنے کے تئیں محتاط ہیں، لیکن اچانک ردعمل ظاہر کرنے سےبھی گریز کرتے ہیں۔ ہم نے درجہ بند ردعمل کے میکنزم سمیت مثبت اقدامات کرنے کی کوشش کی ہے’’۔

ہندوستان نے سارک ممالک کے لئے کووڈ-19 ایمرجنسی فنڈ بنانے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔ یہاں اس کے بارے میں جانیں۔

March 16th, 02:42 pm

سارک ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ-19 ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ فنڈ تمام سارک ممالک سے رضاکارانہ تعاون پر مبنی ہو سکتا ہے۔ اس کی شروعات کے طور پر ہندوستان نے اس فنڈ کے لئے ابتدائی 10ملین ڈالر کی پیشکش کی ہے۔

کووڈ ۔19 کا مقابلہ کرنے کے بارے میں سارک لیڈروں کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم کا اختتامی تبصرہ

March 15th, 08:18 pm

آپ لوگوں نے اپنا وقت دیا اور اپنے خیالات سے واقف کرایا اس کے لیے آپ کا ایک بار پھر شکریہ۔ آج ہماری بحث بہت کارگر اور مثبت رہی ہے۔

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے ضمن میں سارک رہنماؤں کے ساتھ ویڈکانفرنس کے ذریعہ وزیر اعظم کا خطاب

March 15th, 07:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے ضمن میں سارک رہنماؤں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ مذاکرات کئے۔ مذاکرات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن حسب ذیل ہے :۔

کووڈ ۔19 کا مقابلہ کرنے کے بارے میں سارک لیڈروں کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم کا افتتاحی تبصرہ

March 15th, 06:54 pm

میں خاص طور پر ہمارے دوست وزیر اعظم اولی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جو حالیہ سرجری کے فوراً بعد ہی ہمارے ساتھ شریک ہوئے ۔ میں اُن کی جلد صحتیابی کی خواہش کا اظہار کرتا ہوں۔ میں صدر اشرف غنی کو حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیابی کے لئے مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔

PM interacts with SAARC leaders to combat COVID-19 in the region

March 15th, 06:18 pm

Addressing a video conference of SAARC leaders on fighting coronavirus together, PM Modi said that ​“Prepare, but don’t panic” has been our guiding mantra. PM Modi also proposed to create a COVID-19 emergency fund, based on voluntary contributions from all SAARC nations. India will start with an initial offer of 10 million US dollars for this fund.

وزیراعظم کل سارک لیڈروں سے بات چیت کریں گے

March 14th, 09:01 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 15 مارچ 2020 کو شام 5 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سارک لیڈروں سے کووڈ – 19 سے نمٹنے کے اقدامات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ خطے میں کووڈ – 19 کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مضبوط عام حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے تمام سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی بھارت کی قیادت کریں گے۔

وزیر اعظم نے سارک ممالک سے کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ٹھوس حکمت عملی وضع کرنے کی اپیل کی

March 13th, 02:02 pm

نئی دہلی ، 13 مارچ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سارک کے رکن ممالک سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی وضع کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے مزید مشورہ دیا کہ ان حکمت عملیوں پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے اور ساتھ مل کر سارک ممالک صحت مند دنیا بنانے میں تعاون کرسکتے ہیں، اور دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کرسکتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کووڈ-19 سے پیدا ہوئی صورتحال کےتئیں پور طرح چوکنا ہے

March 12th, 06:46 pm

/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت کووڈ-19 نوول کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہو ئی صورتحال کے تئیں پوری طرح چوکنا ہے۔

Social Media Corner 8 April 2019

April 08th, 12:00 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Social Media Corner 7 April 2019

April 07th, 12:23 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Social Media Corner 5 April 2019

April 05th, 12:16 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Social Media Corner 4 April 2019

April 04th, 12:07 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Social Media Corner 3 April 2019

April 03rd, 12:23 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Social Media Corner 2 April 2019

April 02nd, 12:21 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Social Media Corner 1 April 2019

April 01st, 12:02 am

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!