آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جموں و کشمیر میں سرینگرمیں وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 21st, 06:31 am
یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر مجھےیوگ اورریاضت کی سرزمین کشمیر میں آنے کی خوش بختی حاصل ہوئی ہے ۔ کشمیراور سرینگرکا یہ ماحول ، یہ توانائی اوراحساس یوگ سے ہمیں جو قوت ملتی ہے ، سرینگرمیں ہم اسے محسوس کررہے ہیں ۔ میں ملک کے سبھی لوگوں کو ، دنیا کے کونے کونے میں یوگ کررہے لوگوں کو کشمیر کی سرزمین سے یوگ کے دن کی مبارکباد دیتاہوں ۔سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے عالمی دن 2024 پر وزیر اعظم کا خطاب
June 21st, 06:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے 10ویں بین الاقوامی دن (آئی وائی ڈی) کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کی قیادت کی اور یوگا سیشن میں حصہ لیا۔بھارت ۔وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کی پہلی میٹنگ
January 19th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 جنوری 2022 کو ورچوئل طریقے سے بھارت-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کی پہلی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔جس میں قزاقستان، کرغیز جمہوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے صدور کی شرکت کریں گے ۔ بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان اعلی رہنماؤں کی سطح پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی میٹنگ ہو گی ۔وسط ایشیائی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
December 20th, 04:32 pm
نئی دلّی ،20 دسمبر/ قزاقستان ، جمہوریۂ کرغز ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبیکستان کے وزرائے خارجہ نے 20 دسمبر ، 2021 ء کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ وسط ایشیائی ملکوں کے وزرائے خزانہ ، بھارت – وسط ایشیا مذاکرات کی تیسری میٹنگ میں شرکت کے لئے نئی دلّی کے دورے پر ہیں ۔In Pictures: PM Modi's Visit to Central Asia
July 13th, 05:50 pm
PM Modi’s visit to Turkmenistan
July 11th, 10:40 pm
PM inaugurates Yoga Centre, unveils bust of Mahatma Gandhi in Ashgabat
July 11th, 05:40 pm
List of Agreements/ MOUs signed during the Visit of Prime Minister to Turkmenistan
July 11th, 04:18 pm
Text of PM’s Media Statement in Turkmenistan
July 11th, 03:20 pm
Joint Statement between Turkmenistan and India during the Prime Minister's visit to Turkmenistan
July 11th, 02:59 pm
A gift for the President of Turkmenistan
July 11th, 02:55 pm
PM to visit Uzbekistan, Kazakhstan, Turkmenistan, Kyrgyzstan and Tajikistan & Russia
July 04th, 06:54 pm