وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

November 21st, 10:42 pm

وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی جانب سے بھارت کے معروف یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) پلیٹ فارم کو اپنانے پر وزیر اعظم راؤلی کو مبارکباد دی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے شعبے میں مزید تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے وزیر اعظم راؤلی کی رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی پر بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے موصولہ بھجن شیئر کئے

January 19th, 09:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے بھجنوں کا اشتراک کیا۔ بھجن رامائن کا ابدی پیغام پہنچاتے ہیں۔