PM Modi holds official talks with President of Nigeria
November 17th, 06:41 pm
PM Modi is on a visit to Nigeria, where he held talks with President Tinubu in Abuja. They discussed strengthening India-Nigeria ties in areas like trade, energy, health, and security. Both leaders agreed on collaboration in agriculture, renewable energy, and digital transformation, and reaffirmed their commitment to combating terrorism and piracy. PM Modi also invited Nigeria to join India's green initiatives and highlighted the shared democratic values and strong people-to-people bonds between the two nations.حکومتِ اسپین کے صدر کے دورہ ہند کے دوران بھارت اسپین مشترکہ بیان (28-29 اکتوبر، 2024)
October 28th, 06:32 pm
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید ہوئی ہے اور اس میں نئی رفتار آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے ایک نئے دور کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انھوں نے 2017 میں وزیر اعظم مودی کے اسپین کے دورے کے بعد سے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ دوطرفہ ایجنڈے کو مزید اپ گریڈ کرتے رہیں اور سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی، دفاع، عوامی اور ثقافتی تعاون کے تمام پہلوؤں میں تعاون کو فروغ دیں۔نتائج کی فہرست: حکومت اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز کا دورۂ ہند (28-29 اکتوبر 2024)
October 28th, 06:30 pm
وڈوڈرامیں سی 295 طیارے کے فائنل اسمبلی لائن پلانٹ کا مشترکہ افتتاح جسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز نے ایئربس اسپین کے تعاون سے قائم کیا ہے۔گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔کابینہ نے چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کو منظوری دے دی جس میں تین کوریڈور شامل ہیں - (1) مادھورام سے ایس آئی پی سی او ٹی، (2) لائٹ ہاؤس سے پونمالی بائی پاس اور (3) مادھورام سے شولنگنلور
October 03rd, 09:25 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ منظور شدہ لائنوں کی کل لمبائی 118.9 کلومیٹر ہوگی جس میں 128 اسٹیشن ہوں گے۔کابینہ نے دو سال کی مدت میں 10,900 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ پی ایم الیکٹرک ڈرائیو ریوولیوشن ان انوویٹو وہیکل انہانسمنٹ (پی ایم ای ڈرائیو) اسکیم کو منظوری دی
September 11th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ملک میں برقی گاڑیوں کی نقل و حرکت کے فروغ کے لیے ’پی ایم الیکٹرک ڈرائیو ریوولیوشن ان انوویٹو وہیکل انہانسمنٹ (پی ایم ای ڈرائیو) اسکیم‘ کے عنوان سے اسکیم کے نفاذ کے لیے بھاری صنعتوں کی وزارت کی تجویز کو منظوری دی ہے۔کابینہ نے دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ موسم کے لیے تیار اور ماحولیاتی لحاظ سے اسمارٹ بھارت بنانے کے لیے ’مشن موسم‘ کو منظوری دی
September 11th, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کی لاگت کے ساتھ ’مشن موسم‘ کو منظوری دی۔کابینہ نے شمال مشرقی خطے میں پن بجلی کے پروجیکٹوں کی ترقی کے لیے شمال مشرقی خطے کی ریاستی حکومتوں کی طرف سے ایکویٹی شراکت کے لیے مرکزی مالی امداد کو منظوری دی
August 28th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت ، مرکزی کابینہ نے شمال مشرقی خطے میں پن بجلی پروجیکٹوں کی ترقی کے لیے ، شمال مشرقی خطوں ( این ای آر ) کی ریاستی حکومتوں کو ، ریاستی اداروں اور مرکزی عوامی شعبے کے ذیلی اداروں کے درمیان جوائنٹ وینچر ( جے وی ) سے متعلق تعاون کے ذریعے، ان کی ایکویٹی شراکت کی خاطر مرکزی مالیاتی امداد (سی ایف اے) فراہم کرنے کے لیے بجلی کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔کابینہ نے بنگلور میٹرو ریل کے 44.65 کلومیٹر طویل 31 اسٹیشنوں کے فیز 3 پروجیکٹ کے دو کوریڈوروں کو منظوری دی
August 16th, 09:56 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج بنگلور میٹرو ریل پروجیکٹ کے تیسرے مرحلے کو منظوری دے دی جس میں 31 اسٹیشنوں کے ساتھ 44.65 کلومیٹر طویل دو ایلیویٹیڈ کوریڈور ہوں گے۔ کوریڈور -1 جے پی نگر چوتھے مرحلے سے کیمپاپورہ (آؤٹر رنگ روڈ ویسٹ کے ساتھ) تک 22 اسٹیشنوں کے ساتھ 32.15 کلومیٹر کی لمبائی کے لیے اور کوریڈور -2 9 اسٹیشنوں کے ساتھ 12.50 کلومیٹر کی لمبائی کے لیے ہوسہلی سے کڈباگیرے (مگڈی روڈ کے ساتھ) تک ہے۔کابینہ نے تھانے انٹیگرل رنگ میٹرو ریل پروجیکٹ کو منظوری دی
August 16th, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج مہاراشٹر کے تھانے انٹیگرل رنگ میٹرو ریل پروجیکٹ کوریڈور کو منظوری دے دی۔ 29 کلومیٹر طویل یہ راہداری تھانے شہر کے مغربی حصے کے احاطے میں 22 اسٹیشنوں کے ساتھ چلے گی۔ یہ نیٹ ورک ایک طرف دریائے الہاس اور دوسری طرف سنجے گاندھی نیشنل پارک [ایس جی این پی] سے گھرا ہوا ہے۔ممبئی میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 06:00 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پیوش گوئل جی، رام داس اٹھاولے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، ریاستی حکومت کے وزراء منگل پربھات جی، دیپک کیسرکر جی اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 13th, 05:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی، مہاراشٹر میں سڑک، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔بائیسویں(22) ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ بیان
July 09th, 09:54 pm
1. جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن. کی دعوت پر 8-9 جولائی 2024 کو 22 ویں ہندوستان - روس کی سالانہ چوٹی کانفرنس کے لیے روسی فیڈریشن کا سرکاری دورہ کیا۔روس-ہندوستان کے درمیان 2030 تک کی مدت کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک شعبوں کی ترقی پر رہنماؤں کا مشترکہ بیان
July 09th, 09:49 pm
روس اور ہندوستان کے درمیان 22ویں سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے بعد جو 8-9 جولائی 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا، عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن، صدر روسی فیڈریشن، اور جناب نریندر مودی، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ ہندنے دوطرفہ عملی تعاون کے موجودہ مسائل اور روس-ہندوستان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 07th, 02:01 pm
میں یہاں معزز صدرجمہوریہ کے خطاب کی بحث میں حصہ لینے حاضرہوا ہوں اور میں اپنی طرف سے عزت مآب صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کی تقریر کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
February 07th, 02:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 75 واں یوم جمہوریہ ملک کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے اور صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب کے دوران ہندوستان کی خود اعتمادی کے بارے میں بات کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے روشن مستقبل کے بارے میں اعتماد کا اظہار کیا اور ہندوستان کے شہریوں کی قابلیت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کا ان کے متاثر کن خطاب کے لئے شکریہ ادا کیا جس نے وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کے لئے قوم کو رہنمائی فراہم کی۔ وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر ’شکریہ کی تحریک‘ پر نتیجہ خیز بحث کے لیے ایوان کے ارکان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا راشٹرپتی جی کے خطاب نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اعتماد، امید افزا مستقبل اور یہاں کے لوگوں کی بے پناہ صلاحیتوں پر زور دیا ۔گجرات کے شہر گاندھی نگر میں درخشاں گجرات سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 10th, 10:30 am
آپ سبھی کو 2024 کے لیے بہت سی نیک خواہشات! حال ہی میں ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہوئے ہیں۔ اور اب بھارت اگلے 25 سال کے ہدف پر کام کر رہا ہے۔ ہم نے ہندوستان کو اس وقت تک ترقی یافتہ بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے جب ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا۔ اور اس لیے یہ 25 سالہ دور ہندوستان کا امرت کال ہے۔ یہ نئے خوابوں، نئی قراردادوں اور ہمیشہ نئی کامیابیوں کا دور ہے۔ اس امرت کال میں یہ پہلا درخشاں گجرات گلوبل سمٹ منعقد ہو رہا ہے۔ اور اسی وجہ سے اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں آنے والے 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں اہم معاون ہیں۔ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتاہوں اور آپ کا استقبال کرتا ہوں۔