پرائیویٹائزیشن اور اثاثے کے مونیٹائزیشن پر ویبنار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 05:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرمایہ کاری اور عوامی اثاثے کا نظم کرنے کے محکمے میں بجٹ گنجائشوں کے موثر نفاذ پر ایک سیمینار سے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔وزیراعظم نے سرمایہ کشی اور اثاثوں کو سرمایہ میں بدلنے سے متعلق بجٹ گنجائشوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا
February 24th, 05:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرمایہ کاری اور عوامی اثاثے کا نظم کرنے کے محکمے میں بجٹ گنجائشوں کے موثر نفاذ پر ایک سیمینار سے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔کٹک میں انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبیونل (آئی ٹی اے ٹی) کے جدید آفس اور رہائشی کامپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 11th, 05:01 pm
اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ، ہمارے سینئر ساتھی جناب نوین پٹنائک جی، مرکزی کابینہ کے میرے معاون روی شنکر پرساد جی، اڈیشہ کی سرزمین کی ہی سنتان اور وزراء کونسل کے میرےساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی، انکم ٹیکس اپلیٹ ٹریبیونل کے صدر عزت مآب جسٹس پی پی بھٹ جی، اڈیشہ کے اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، پروگرام میں موجود دیگر تمام معزز حضرات اور ساتھیو،India has Moved from Tax-Terrorism to Tax-Transparency: Prime Minister
November 11th, 05:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Office-cum-Residential Complex of Cuttack Bench of Income Tax Appellate Tribunal through video conference today. Speaking on the occasion, the Prime Minister said this bench would now provide modern facilities not only to Odisha, but to millions of taxpayers of Eastern and North Eastern India and help in disposing off all the pending cases in this region.وزیراعظم جناب نریندر مودی 13 اگست 2020 کو ’’ شفاف ٹیکس نظام – ایماندار کو اعزاز ‘‘ کے لئے پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے
August 12th, 11:00 am
نئی دہلی11 اگست 2020 ۔وزیراعظم 13 اگست 2020 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اہم ٹیکس اصلاحات کا اجرا کریں گے ، جن کا مقصد ٹیکس نظاموںمیں شفافیت پیداکرنا اور ٹیکس دہندگان کو بااختیار بنانا ہے۔