گجرات کے احمد آباد میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 16th, 04:30 pm
گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، ریاست کے مقبول وزیر اعلی بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ملک کے مختلف حصوں سے اس پروگرام سےجڑے ہوئے سبھی معززگورنر، نائب وزرائے اعلیٰ، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، دیگر عوامی نمائندے اوربڑی تعداد میں یہاں موجود میرے پیارے بھائیو ں اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد، گجرات میں 8,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
September 16th, 04:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد، گجرات میں ریلوے، سڑک، بجلی، ہاؤسنگ اور مالیاتی شعبوں کے 8,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس سے پہلے دن میں، جناب مودی نے احمد آباد اور بھوج کے درمیان ہندوستان کی پہلی نمو بھارت ریپڈ ریل کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ناگپور سے سکندرآباد، کولہاپور سے پونے، آگرہ کینٹ سے بنارس، درگ سے وشاکھا پٹنم، پونے سے ہبلی، اور وارانسی سے دہلی تک کی پہلی 20 بوگیوں والی وندے بھارت ٹرینوں کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے انٹرنیشنل فنانشل سروسز سینٹرز اتھارٹی کے سنگل ونڈو آئی ٹی سسٹم (ایس ڈبلیو آئی ٹی ایس) کا آغاز کیا۔Government has worked on the strategy of recognition, resolution, and recapitalization: PM Modi
April 01st, 11:30 am
PM Modi addressed the opening ceremony of RBI@90, a program marking 90 years of the Reserve Bank of India, in Mumbai, Maharashtra. The next decade is extremely important for the resolutions of a Viksit Bharat”, PM Modi said, highlighting the RBI’s priority towards fast-paced growth and focus on trust and stability. Speaking on the comprehensive nature of reforms, the Prime Minister stated that the government worked on the strategy of recognition, resolution and recapitalization.PM addresses RBI@90 opening ceremony
April 01st, 11:00 am
PM Modi addressed the opening ceremony of RBI@90, a program marking 90 years of the Reserve Bank of India, in Mumbai, Maharashtra. The next decade is extremely important for the resolutions of a Viksit Bharat”, PM Modi said, highlighting the RBI’s priority towards fast-paced growth and focus on trust and stability. Speaking on the comprehensive nature of reforms, the Prime Minister stated that the government worked on the strategy of recognition, resolution and recapitalization.India is poised to continue its trajectory of success: PM Modi
November 17th, 08:44 pm
Speaking at the BJP's Diwali Milan event at the party's headquarters in New Delhi, Prime Minister Narendra Modi reiterated his commitment to transform India into a 'Viksit Bharat,' emphasizing that these are not merely words but a ground reality. He also noted that the 'vocal for local' initiative has garnered significant support from the people.PM Modi addresses Diwali Milan programme at BJP HQ, New Delhi
November 17th, 04:42 pm
Speaking at the BJP's Diwali Milan event at the party's headquarters in New Delhi, Prime Minister Narendra Modi reiterated his commitment to transform India into a 'Viksit Bharat,' emphasizing that these are not merely words but a ground reality. He also noted that the 'vocal for local' initiative has garnered significant support from the people.ریپبلک ٹی وی کے کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 08:01 pm
ارنب گوسوامی جی، ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے تمام ساتھیوں ملک اور بیرون ملک میں اگر کسی نے خودکشی کی، پھر یہ کہتے ہوئے ایک چٹ چھوڑ دی کہ میں زندگی سے تھک گئی ہوں، میں جینا نہیں چاہتی، تو میں میں یہ کھا کر اور تالاب میں کود کر مر جاؤں گی۔ . اب صبح دیکھا کہ بیٹی گھر میں نہیں ہے۔ چنانچہ بستر پر خط پا کر والد کو بہت غصہ آیا۔ کہا میں پروفیسر ہوں، اتنے سال محنت کی، پھر بھی کاغذ میں یہ املا غلط لکھ کر جاتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ارنب نے اچھی ہندی بولنا شروع کر دی ہے۔ میں نے ان کی بات نہیں سنی لیکن ہندی صحیح ہے یا نہیں، میں ان کی باتیں میں برابر توجہ سے سن رہا تھا اور شاید ممبئی میں رہنے کی وجہ سے آپ نے کافی ہندی سیکھ لی ہے۔وزیر اعظم نےنئی دہلی میں ریپبلک چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا
April 26th, 08:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ریپبلک سربراہی اجلاس کا حصہ بننے پر اظہار تشکر کیا اور پوری ٹیم کو اگلے ماہ 6 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ 2019 میں ریپبلک سربراہ کانفرنس میں، جو ’انڈیا کا لمحہ‘ کے موضوع پر منعقد ہوئی تھی ، اپنی شرکت کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں عوام کے مینڈیٹ کا پس منظر تھا جب شہریوں نے مسلسل دوسری بار بھاری اکثریت اور استحکام کے ساتھ حکومت کو منتخب کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ملک نے محسوس کیا کہ ہندوستان کا لمحہ اب یہاں ہے‘‘۔ اس سال کے تھیم ’ٹائم آف ٹرانسفارمیشن‘ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ شہری اب زمین پر اس تبدیلی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس کا تصور 4 سال پہلے کیا گیا تھا۔Tier 2 and Tier 3 cities are now becoming the centre of economic activities: PM Modi
September 20th, 08:46 pm
Prime Minister Narendra Modi today, virtually addressed the Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Ahmedabad, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the journey of Sardar Vallabhbhai Patel, from working for the city of Ahmedabad through the municipality to becoming the Deputy Prime Minister.PM Modi addresses Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Gujarat
September 20th, 10:30 am
Prime Minister Narendra Modi today, virtually addressed the Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Ahmedabad, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the journey of Sardar Vallabhbhai Patel, from working for the city of Ahmedabad through the municipality to becoming the Deputy Prime Minister.وزیراعظم نے جولائی میں 6 ارب یو پی آئی لین دین کی ستائش کی ہے
August 02nd, 10:44 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جولائی میں 6 ارب یو پی آئی لین دین غیر معمولی حصولیابی کی ستائش کی ہے جو 2016 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔دیوگھر ہوائی اڈہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 12th, 12:46 pm
جھارکھنڈ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جھارکھنڈ حکومت کے وزراء، رکن پارلیمنٹ نشی کانت جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، خواتین و حضرات،PM inaugurates and lays foundation stone of various development projects worth more than Rs 16,800 crores in Deoghar
July 12th, 12:45 pm
PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.وزیراعظم 16اور 17 جون کو دھرم شالہ میں چیف سکریٹریوں کی پہلی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
June 14th, 08:56 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی 16اور17جون ،2022کوہماچل پردیش کے شہردھرم شالہ میں ایچ پی سی اے اسٹیڈیم میں چیف سکریٹریوں کی پہلی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔ یہ کانفرنس مرکز اورریاستی سرکاروں کے مابین ساجھیداری کو مزید مستحکم بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگی ۔وزیر اعظم نے وسیع خوشحالی اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ’اصلاحات کے 8 برس‘ ساجھا کیے
June 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ 8 برسوں کے دوران ’کاروبار کو آسان بنانے‘ کے شعبہ میں اور وسیع خوشحالی کے فروغ اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کی گئیں اصلاحات سے متعلق تفصیلات ساجھا کی ہیں۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ اور نمو ایپ سے مائی گَو ٹوئیٹ کا ایک سلسلہ اور مضامین ساجھا کیے ہیں۔ایل بی ایس این اے اےمیں 96ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 17th, 12:07 pm
آپ تمام نوجوان ساتھیوں کو فاؤنڈیشن کورس مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔آج ہولی کا تہوار ہے۔ میں تمام ملک کے عوام کو، آپ کو اکیڈمی کے لوگوں کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہولی کی بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج آپ کی اکیڈمی کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل جی، لال بہادر شاستری جی کو وقف پوسٹل سرٹیفکیٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔آج نئے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح اور ہیپی ویلی کمپلیکس کا وقف بھی ہوا ہے۔یہ سہولتیں ٹیم اسپرٹ کی ، ہیلتھ اور فٹ نس کے جذبے کو مضبوط کریں گی، سول سروسز کو مزید اسمارٹ اور مؤثر بنانے میں مدد کریں گی۔وزیر اعظم نے ایل بی ایس این اے اے میں 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
March 17th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے) کے 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے نئے اسپورٹس کمپلیکس کا بھی افتتاح کیا اور جدید بنائے گئے ہیپی ویلی کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کیا۔اترپردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 01:06 pm
اترپردیش کے مقبول کرم یوگی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، یہاں کے محنتی ہمارے پرانے ساتھی نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جنرل وی کے سنگھ جی، جناب لکشمی نارائن چودھری جی، جناب جے پرتاپ سنگھ جی، جناب سری کانت شرما جی، بھوپیندر چودھری جی، جناب نند گوپال گپتا جی، انل شرما جی، دھرم سنگھ سینی جی،اشوک کٹاریا جی، جناب جی ایس دھرمیش جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر مہیش شرما جی، جناب سریندر سنگھ ناگرجی، جناب بھولا سنگھ جی، مقامی ایم ایل اے جناب دھیریندر سنگھ جی، دیگر تمام عوامی نمائندے جو اس موقع پر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم سب کو آشیرواد دینے کے لیے بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔