Parivarvadi groups looted poor's ration, BJP ended their game: PM Modi in Barabanki
February 23rd, 12:44 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed massive election rallies in Uttar Pradesh’s Barabanki and Kaushambi. Addressing the public meeting he said, “Development of people of Uttar Pradesh gives speed to development of India. The ability of the people of UP enhances the ability of the people of India. But for several decades in UP, the dynasty-oriented governments did not do justice to the ability of UP.”PM Modi campaigns in Uttar Pradesh’s Barabanki and Kaushambi
February 23rd, 12:40 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed massive election rallies in Uttar Pradesh’s Barabanki and Kaushambi. Addressing the public meeting he said, “Development of people of Uttar Pradesh gives speed to development of India. The ability of the people of UP enhances the ability of the people of India. But for several decades in UP, the dynasty-oriented governments did not do justice to the ability of UP.”کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 04:31 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم نے کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 04:30 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان افزوں شراکت داری ہماری عوام اور دونوں ممالک کی ترقی کے لئے خوش آئند ہے : وزیر اعظم مودی
September 10th, 06:19 pm
نئی دہلی، 10 ستمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ ، مغربی بنگال کی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی اور تری پورہ کے وزیر اعلیٰ جناب بپلب کمار دیب نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مشترکہ طور پر بنگلہ دیش میں تین پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ۔ وزیر خارجہ محترمہ سشما سوراج اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ بھی بالترتیب دلّی اور ڈھاکہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ملے ۔وزیر اعظم مودی ، شیخ حسینہ ، مغربی بنگال اور تری پورہ کے وزراء اعلیٰ نے بنگلہ دیش میں مشترکہ طور پر تین پروجیکٹ قوم کے نام وقف کئ
September 10th, 05:30 pm
نئی دہلی، 10 ستمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ ، مغربی بنگال کی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی اور تری پورہ کے وزیر اعلیٰ جناب بپلب کمار دیب نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مشترکہ طور پر بنگلہ دیش میں تین پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ۔ وزیر خارجہ محترمہ سشما سوراج اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ بھی بالترتیب دلّی اور ڈھاکہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ملے ۔عالمی موبلیٹی سربراہ کانفرنس-موو سے وزیراعظم کا خطاب
September 07th, 10:50 am
نئی دہلی،7؍ستمبر؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آج نئی دلی میں ، عالمی موبلیٹی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔ سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان، معیشت، بنیادی ڈھانچے، نوجوانوں اور دیگر متعدد میدانوں میں آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کو چلانے کے لئے موبلیٹی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ معاشی نمو اور روزگار کے مواقع فراہم کرانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔PM Modi addresses Public Meeting in Surat, Gujarat
December 07th, 04:30 pm
Addressing a public meeting in Surat, Prime Minister Narendra Modi hit out at the Congress for their mis-governance in the country for over fifty years. Shri Narendra Modi stated that the BJP’s only agenda was development.