وزیر اعظم نے ٹوکیو میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کی صدارت کی
May 23rd, 04:12 pm
اس کانفرنس میں جاپان کی 34 کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں اور سی ای اوز نے شرکت کی۔ ان میں سے زیادہ تر کمپنیوں نے بھارت میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور اُن کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں میں آٹوموبائل، الیکٹرانکس، سیمی کنڈکٹرز، اسٹیل، ٹیکنالوجی، ٹریڈنگ اور بینکنگ اور فائنانس کی کمپنیاں شامل ہیں ۔ بھارت اور جاپان کے اہم کاروباری ادارے اور تنظیمیں جیسے کیدانرین ، جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جے ای ٹی آر او ) ، جاپان انٹرنیشنل کواپریشن ایجنسی ( جے آئی سی اے ) ، جاپان بینک فار انٹرنیشنل کواپریشن (جے بی آئی سی ) ، جاپان – انڈیا بزنس کنسلٹیٹیو کمیٹی ( جے آئی بی سی سی ) اور انویسٹ انڈیا نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔On May 2 Didi will get certificate of Bengal ex-chief minister by the people of the state: PM Modi
April 17th, 12:10 pm
PM Modi addressed two huge rallies in West Bengal’s Asansol and Gangarampur ahead of sixth phase of assembly polls today. He said, “TMC was broken after four phases of polls, `Didi' and `Bhatija' will be defeated by end of West Bengal elections. Voting of the fifth phase is also going on where people in large numbers are voting for the lotus flower to form the BJP government.”PM Modi campaigns in West Bengal’s Asansol and Gangarampur
April 17th, 12:00 pm
PM Modi addressed two huge rallies in West Bengal’s Asansol and Gangarampur ahead of sixth phase of assembly polls today. He said, “TMC was broken after four phases of polls, `Didi' and `Bhatija' will be defeated by end of West Bengal elections. Voting of the fifth phase is also going on where people in large numbers are voting for the lotus flower to form the BJP government.”بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ’میتری سیتو‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 09th, 11:59 am
تریپورہ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، مقبول وزیراعلی جناب بپلب دیو جی، نائب وزیراعلی جناب جشنو دیو ورما جی، ریاستی حکومت کے تمام وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تریپورہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! آپ سبھی کو تبدیلی کے تریپورہ کی ترقی کے سفر کے تین سال پورے ہونے پر بہت بہت مبارکباد! بہت بہت نیک خواہشات!وزیراعظم نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا
March 09th, 11:58 am
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے تریپورہ میں بنیادی ڈھانچے کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تریپورہ کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا بھی ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا
March 02nd, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔چتر کوٹ، اتر پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 29th, 02:01 pm
میں سب سے پہلے،آپ سے معذرت چاہتا ہوں کیونکہ میں نے ہیلی کاپٹر سے دیکھا جتنے لوگ اندر ہیں اس سے زیادہ لوگ باہر ہیں۔ وہ اندر آنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آ نہیں پا رہے ہیں۔ میں اس تکلیف کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ لیکن اتنی بڑی تعداد میں آنے کا مطلب ہے کہ ترقی کے منصوبے پر آپ کا کتنا گہرا اعتماد ہے، گوسوامی تلسی داس نے کہا ہے:وزیر اعظم نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا؛ اس موقعے کو ایک تاریخی دن قرار دیا
February 29th, 02:00 pm
جناب نریندر مودی نے ملک میں روزگار پیدا کرنے کے لئے متعدد اقدامات کرنے پر حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ ایکسپریس وے ، پوروانچل ایکسپریس وے یا مجوزہ گنگا ایکسپریس وے نہ صرف اترپردیش میں کنکٹیویٹی میں اضافہ کریں گے بلکہ ان سے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے اور اس سے لوگوں کو بڑے شہروں میں دستیاب سہولیات بھی میسر آئیں گی۔ہم ہندوستانی معیشت کو باضابطہ اور جدید تر بنانے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں : وزیراعظم مودی
December 20th, 11:01 am
وزیراعظم نریندر مودی نے ایسوچیم کی صدی تقریبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘ایز آف ڈوئنگ بزنس’’ کہنے میں چار الفاظ لگتے ہیں، لیکن اس کی درجہ بندی میں بہتری اس وقت آتی ہے جب حکومت اور پورا نظام زمینی سطح پر جاکر دن رات کام کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان سب سے زیادہ تجارت دوست ملکوں میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہندوستان ایز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی میں 63 ویں مقام پر ہے۔وزیراعظم کا ایسوچیم کی صدی تقریبات سے خطاب
December 20th, 11:00 am
وزیراعظم نریندر مودی نے ایسوچیم کی صدی تقریبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘ایز آف ڈوئنگ بزنس’’ کہنے میں چار الفاظ لگتے ہیں، لیکن اس کی درجہ بندی میں بہتری اس وقت آتی ہے جب حکومت اور پورا نظام زمینی سطح پر جاکر دن رات کام کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان سب سے زیادہ تجارت دوست ملکوں میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہندوستان ایز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی میں 63 ویں مقام پر ہے۔Day by day the Congress is bettering itself when it comes to manufacturing lies: PM Modi in Chhindwara
November 18th, 03:25 pm
Prime Minister Narendra Modi, in his second major rally today, addressed a huge crowd of supporters at Chhindwara, Madhya Pradesh.Similar to his other rally in Chhattisgarh, PM Modi began his speech with a scathing attack on the Congress party for its generations of misrule and misdeeds.وزیر اعظم مودی نے مدھیہ پردیش انتخابات میں ’کامدار کی سرکار‘ کی حمایت کی اپیل کی
November 18th, 03:25 pm
چھتیس گڑھ میں منعقد کی گئی ریلیوں جیسی ہی چندواڑہ میں منعقد ایک ریلی میں وزیر اعظم مودی نے اپنی تقریر کا آغاز کانگریس پر پیڑھی در پیڑھی بدانتظامی اور بدعملیوں کے لئے زبردست تنقید کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ، ’’ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ، یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ کانگریس صرف جھوٹ گڑھنے میں ہی ماہر ہو رہی ہے۔ چھندواڑہ کے عوام کانگریس کے ذریعہ کی جارہی گھٹیا سیاست اور پھیلائے جانے والے جھوٹ سے بے زار ہو چکے ہیں۔‘‘Nepal is at the forefront of India’s ‘Neighbourhood First’ policy: PM Modi in Janakpur
May 11th, 12:25 pm
Addressing a gathering at Janakpur in Nepal, Prime Minister Narendra Modi said that Nepal was at the forefront of India’s ‘Neighbourhood First’ policy. He highlighted how since ancient times, Nepal and India were deeply connected and stressed on 5Ts (Tradition, Trade, Transport, Tourism and Trade) to further strengthen ties between both the countries.CM opens 51st All India Paper Traders’ Conference
September 01st, 08:42 pm
CM opens 51st All India Paper Traders’ Conference