Joint Statement: Official visit of Shri Narendra Modi, Prime Minister of India to Kuwait (December 21-22, 2024)
December 22nd, 07:46 pm
PM Modi paid an official visit to Kuwait, at the invitation of His Highness the Amir of the State of Kuwait, Sheikh Meshal Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah. During his first visit to the country, PM Modi attended the opening ceremony of the 26th Arabian Gulf Cup as the 'Guest of Honour' and held comprehensive talks to deepen bilateral ties.PM Modi meets Prime Minister of Kuwait
December 22nd, 06:38 pm
PM Modi held talks with His Highness Sheikh Ahmad Al-Abdullah Al-Ahmad Al-Sabah, PM of the State of Kuwait. The two leaders discussed a roadmap to strengthen the strategic partnership in areas including political, trade, investment, energy, defence, security, health, education, technology, cultural, and people-to-people ties.The relationship between India and Kuwait is one of civilizations, seas and commerce: PM Modi
December 21st, 06:34 pm
PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.Prime Minister Shri Narendra Modi addresses Indian Community at ‘Hala Modi’ event in Kuwait
December 21st, 06:30 pm
PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.نیدرلینڈ کے وزیر اعظم ڈک شُوف نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی
December 18th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہالینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب ڈک شوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ہند-سری لنکا مشترکہ بیان: مشترکہ مستقبل کے لیے شراکت داری کو فروغ دینا
December 16th, 03:26 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر عزت مآب انورا کمارا دیسانائکا نے 16 دسمبر 2024 کو نئی دہلی میں دیسانائکا کےجمہوریہ ہند کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات میں جامع اور نتیجہ خیز بات چیت کی ۔سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کا پریس بیان
December 16th, 01:00 pm
میں صدر دسانائیک کو بھارت میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے بھارت کا انتخاب کیا۔ صدر دسانائیک کے اس دورے نے ہمارے تعلقات میں ایک نئی توانائی اور جوش پیدا کیا ہے۔ ہم نے اپنی شراکت داری کے لیے ایک مستقبل کا نظریہ اپنایا ہے۔ ہماری معاشی شراکت داری میں سرمایہ کاری پر مبنی ترقی اور رابطہ پر زور دیا گیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ فزیکل، ڈیجیٹل اور توانائی کے رابطے ہماری شراکت داری کے اہم ستون ہوں گے۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان بجلی کے گرڈ کنکشن اور کثیرالمقاصد پٹرولیم پائپ لائنز کے قیام کے لیے کام کریں گے۔ سامپور سولر پاور پروجیکٹ کو تیز کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، سری لنکا کے پاور پلانٹس کو ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ دونوں فریقوں نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے جلد از جلد ای ٹی سی اے (ای ٹی سی اے) کو مکمل کرنے کی کوشش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر اعظم 9 دسمبر کو راجستھان اور ہریانہ کا دورہ کریں گے
December 08th, 09:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 دسمبر کو راجستھان اور ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ موصوف صبح تقریباً 10:30 بجے جےپور کے لیے سفر کریں گے۔ جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی) میں رائزنگ راجستھان عالمی سرمایہ کاری سربراہ اجلاس 2024 کا آغاز کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم دوپہر تقریباً 2 بجے پانی پت کا سفر کریں گے، وہ ایل آئی سی کی بیمہ سکھی یوجنا کا آغاز کریں گے اور مہارانا پرتاپ باغبانی یونیورسٹی کے مین کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ اور ملکہ کا استقبال کیا
December 05th, 03:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ جگمی کھیسر نامگیل وانگچک اور بھوٹان کی عزت مآب ملکہ جیٹسن پیما وانگچک کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے انہیں مبارکباد پیش کی اور مارچ 2024 میں اپنے سرکاری دورے کے دوران بھوٹان کی حکومت اور عوام کی طرف سے پیش کی گئی غیر معمولی مہمان نوازی کومحبت سےیاد کیا۔وزیر اعظم مودی نے کویت کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا
December 04th, 08:39 pm
کویت کے وزیر خارجہ عزت مآب عبداللہ علی ال یحییٰ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نیوز 9 گلوبل سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 22nd, 10:50 pm
وزیر ونفرائیڈ ، کیبنٹ کے میرے ساتھی جیوتی رادتیہ سندھیا اور اس سربراہی اجلاس میں شامل ہورہے سبھی معزز خواتین و حضرات!وزیراعظم نریندر مودی نے نیوز9 گلوبل سمٹ سے خطاب کیا
November 22nd, 09:00 pm
بائیس نومبر 2024 کو وزیراعظم نریندر مودی نے جرمنی کے شہر اسٹٹگارٹ میں نیوز 9 گلوبل سمٹ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم جناب مودی نے کہا کہ یہ سمٹ ہندوستان-جرمنی تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا ’’میں خوش ہوں کہ بھارت کا ایک میڈیا گروپ آج کے معلوماتی دور میں جرمنی اور جرمن عوام سے جڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ بھارتی عوام کو جرمنی اور جرمن عوام کو سمجھنے کا موقع فراہم کرے گا۔‘‘وزیراعظم نے سرینام کے صدر سے ملاقات کی
November 21st, 10:57 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو گیانا کے شہر جورج ٹاؤن میں دوسرے ہندوستان-کیریکوم سربراہی اجلاس کے دوران، سورینام کے صدر محترم چندرکاپرساد سنٹوکھی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے گیانا کے صدر سے سرکاری سطح پر بات چیت کی
November 21st, 04:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو جارج ٹاؤن کے اسٹیٹ ہاؤس میں عزت مآب ڈاکٹر محمد عرفان علی سے ملاقات کی۔ اسٹیٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر علی نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر دیا۔دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس
November 20th, 08:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پہلی سالانہ چوٹی کانفرنس 10 مارچ 2023 کو نئی دہلی میں وزیر اعظم البانی کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران منعقد ہوئی۔وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
November 19th, 05:41 am
دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور عوام کے درمیان روابط کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔روس کے اوّل نائب وزیر اعظم ڈینس مانتوروف نے پی ایم مودی سے ملاقات کی
November 11th, 08:55 pm
روسی فیڈریشن کے اوّل نائب وزیر اعظم عزت مآب ڈینس مانتوروف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونان کے وزیر اعظم سے بات کی
November 02nd, 08:22 am
یونان کے وزیر اعظم عز ت مآب کریاکوس میتسوتاکیس کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کال موصول ہوا۔نتائج کی فہرست: حکومت اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز کا دورۂ ہند (28-29 اکتوبر 2024)
October 28th, 06:30 pm
وڈوڈرامیں سی 295 طیارے کے فائنل اسمبلی لائن پلانٹ کا مشترکہ افتتاح جسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز نے ایئربس اسپین کے تعاون سے قائم کیا ہے۔بھارت اور مالدیپ: جامع اقتصادی اور بحری سلامتی ساجھیداری کے لیے وژن
October 07th, 02:39 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو نے 7 اکتوبر 2024 کو ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا اور اپنے تاریخی قریبی اور خصوصی تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے تعاون کو بڑھانے میں کی گئی پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔