وزیراعظم نے سونے کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی نشانے بازی کی ٹیم کو مبارکباد دی
October 01st, 08:32 pm
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے ہانگژو میں جاری ایشیائی کھیلوں میں مردوں کی نشانے بازی کی ٹیم، ٹونڈائمن پی آر، کینان چنائی اور زوراور سنگھ سندھو کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے خوشی کا اظہار کیا ہے اور مبارکباد پیش کی ہے۔