آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔جے پور میں کھیل مہا کمبھ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 05th, 05:13 pm
سب سے پہلے تو اس مقابلے میں شرکت کرنے والے ہر کھلاڑی، کوچ اور ان کے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک ہو جنہوں نے جے پور مہا کھیل میں تمغے حاصل کیے ہیں۔ آپ سب جے پور کے کھیل کے میدان میں صرف کھیلنے کے لیے نہیں اترے تھے۔ آپ یہاں جیتنے کے لیے بھی اترے تھے، اور آپ یہاں سیکھنے کے لیے بھی اترے تھے۔ اور، جہاں سیکھنا ہوتا ہے، فتح خود بخود یقینی ہو جاتی ہے۔ کوئی بھی کھلاڑی میدان سے خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جےپورمہا کھیل سے خطاب کیا۔
February 05th, 12:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جے پور مہا کھیل سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کبڈی میچ بھی دیکھا۔ جے پور دیہات سے لوک سبھا کے رکن جناب وردھن سنگھ راٹھور 2017 سے جے پور مہا کھیل کا اہتمام کر رہے ہیں۔Making false promises has been an old trick of Congress: PM Modi in Sundar Nagar, Himachal Pradesh
November 05th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today; addressed a public meeting at Sundar Nagar in Himachal Pradesh. PM Modi started his address by highlighting his promise to the people of Mandi that he would address the first election rally from Mandi itself. PM Modi said that due to the extreme weather, he could not visit the people of Mandi in person earlier.PM Modi addresses public meetings in Sundar Nagar and Solan, Himachal Pradesh
November 05th, 04:57 pm
Prime Minister Narendra Modi today; addressed public meetings at Sundar Nagar and Solan in Himachal Pradesh. The PM spoke about how Himachal has progressed under the double-engine government.وزیر اعظم 20 جولائی کو دولت مشترکہ کھیل 2022 کے لیے جانے والے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کریں گے
July 18th, 05:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جولائی 2022 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دولت مشترکہ کھیل (سی ڈبلیو جی) 2022 کے لیے جانے والے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس بات چیت میں ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ ان کے کوچ بھی شرکت کریں گے۔44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 19th, 05:01 pm
چیس اولمپیاڈ کے اس بین الاقوامی پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ،انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے صدر آرکیڈی ڈوورکووچ،آل انڈیا چیس فیڈریشن کے صدر ،مختلف ملکوں کے سفیر،ہائی کمشنر،شطرنج اور دیگر کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے نمائندے،ریاستی حکومتوں کےنمائندے،دیگرسبھی بے حد تجربہ کار،چیس اولمپیاڈ ٹیم کے رکن اور شطرنج کے دیگر کھلاڑی ،خواتین و حضرات۔PM launches historic torch relay for 44th Chess Olympiad
June 19th, 05:00 pm
Prime Minister Modi launched the historic torch relay for the 44th Chess Olympiad at Indira Gandhi Stadium, New Delhi. PM Modi remarked, We are proud that a sport, starting from its birthplace and leaving its mark all over the world, has become a passion for many countries.”کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام
April 24th, 06:31 pm
بنگلور شہر اپنے آپ میں ملک کے نوجوانوں کی پہچان ہے۔ بنگلور پیشہ ور افراد کی آن بان اور شان ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا کے بنگلورو میں کھیلو انڈیا کی شروعات اپنے آپ میں اہم ہے۔ اسٹارٹ اپس کی دنیا میں کھیلوں کا یہ امتزاج حیرت انگیز ہے۔ بنگلور میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کاہونا اس خوبصورت شہر کی توانائی میں اضافہ کریں گے اور ملک کے نوجوان بھی یہاں سے نئی توانائی کے ساتھ لوٹیں گے۔ میں کرناٹک حکومت کو ان کھیلوں کے انعقاد کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔ عالمی وبا کے تمام چیلنجوں کے درمیان یہ کھیل ہندوستان کے نوجوانوں کے عزم اور جذبے کی ایک مثال ہے۔ میں آپ کی کوششوں، اس حوصلے کو سلام کرتا ہوں۔ آج یہ نوجوان جذبہ ملک کو ہر میدان میں نئی رفتار سے آگے لے جا رہا ہے۔کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام
April 24th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر اپنا پیغام ساجھا کیا۔ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا افتتاح نائب صدر جمہوریہ ہند، جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج بنگلور میں کیا۔ اس موقع پر کرناٹک کے گورنر جناب تھاور چند گہلوت، وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے ریاستی وزیر جناب نسیت پرمانک بھی اس موقع پر موجود تھے۔Ace badminton player PV Sindhu talks about how PM Modi’s appreciation inspires her
March 29th, 01:51 pm
PV Sindhu, in a video, recalled how constant support and appreciation by Prime Minister Narendra Modi has served as an inspiration for her to do more for the country. She recollected her meeting with PM Modi before and after Tokyo Olympics in 2021 as well as while receiving the Padma Bhushan and termed them to be ‘most memorable’.گجرات میں 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 06:40 pm
گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت جی، یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل جی، حکومت گجرات میں کھیل کود کے وزیر جناب ہرش وردھن سانگھوی جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق جناب ہنس مکھ بھائی پٹیل، جناب نرہری امین اور احمدآباد کے میئر بھائی جناب کریٹ کمار پرمار جی، دیگر معززین اور گجرات کے کونے کونے سے تشریف لائے میرے نوجوان دوستوں!وزیر اعظم نے 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا
March 12th, 06:30 pm
نئی دہلی۔ 12 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں 11 ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔اترپردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 01:01 pm
یوپی کی مقبول اور توانائی سے بھرپور گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب سنجیو بالیان جی، وی کے سنگھ جی، وزیر جناب دنیش کھٹیک جی، جناب اوپیندر تیواری جی، جناب کپل دیو اگروال جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب ستیہ پال سنگھ جی، راجندر اگروال جی، وجے پال سنگھ تومرجی، محترمہ کانتا کردم جی، ایم ایل اے بھائی سومیندر تومر جی، سنگیت سوم جی، جتیندر ستوال جی، ستیہ پرکاش اگروال جی، میرٹھ ضلع پریشد کے صدر گورو چودھری جی، مظفر نگر ضلع پریشد کے صدر ویرپال جی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور دور دور سے آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، آپ سب کو سال 2022 کی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 01:00 pm
نئی دہلی۔ 02 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔یہ ا سپورٹس یونیورسٹی تقریباً 700 کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کی جائے گی اور جدید اور جدید ترین کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے سے آراستہ ہوگی جس میں مصنوعی ہاکی گراؤنڈ، فٹ بال گراؤنڈ، باسکٹ بال/ والی بال/ ہینڈ بال/ کبڈی گراؤنڈ، لان ٹینس کورٹ، جمنازیم ہال، مصنوعی رننگ اسٹیڈیم، سوئمنگ پول، کثیر مقصدی ہال اور ایک سائیکلنگ ویلڈروم شامل ہیں۔ یونیورسٹی میں دیگر سہولیات کے علاوہ شوٹنگ، اسکواش، جمناسٹک، ویٹ لفٹنگ، تیر اندازی، کینوئنگ اور کیکنگ کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ یونیورسٹی میں 540 خواتین اور 540 مرد کھلاڑیوں سمیت 1080 کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت ہوگی۔وزیراعظم نے شہریوں سے میمنٹو(یادگاری علامتوں) کی نیلامی میں حصہ لینے کی اپیل کی
September 19th, 11:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے تحائف اورمیمنٹو (یادگاری علامتوں) کی نیلامی میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم' نمامی گنگے' پروگرام میں دی جائے گی۔شکشک پرو کے افتتاحی کنکلیو سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 07th, 10:31 am
شکشک پرو کے اس اہم پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں کابینہ کے میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی، محترمہ ان پورنا دیوی جی، ڈاکٹر سبھاس سرکار جی،ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ جی، ملک کے الگ الگ ریاستوں کے عزت مآب وزرائے تعلیم ، قومی تعلیمی پالیسی کا خاکہ تیار کرنے والی کمیٹی کے صدر ڈاکٹر کستوری رنگن جی ، ان کی ٹیم کے سبھی معزز ارکان ، پورے ملک سے ہمارے ساتھ موجود سبھی دانشور ، اساتذہ اور پیارے طلباءوزیراعظم نے شکشک پرو کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
September 07th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکشک پروکے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اشاروں کی بھارتی زبان کی لغت(سماعت سے محروم افراد کے لیے یونیورسل ڈیزائن آف لرننگ کے مطابق آڈیو اور متن پر مبنی اشاروں کی زبان کا ویڈیو)، ٹاکنگ بکس(بصارت سے محروم افراد کے لیے آڈیو بک)سی بی ایس ای کا اسکول کے معیار کی یقین دہانی اور تجزیے کا فریم ورک، نپن بھارت اور ودیانجلی پورٹل کے لیے ٹیچروں کا تربیتی پروگرام نشٹھا(تعلیمی رضاکاروں / عطیہ دینے والوں / اسکول کی ترقی کے لیے سی ایس آر تعاون کرنے والوں کی سہولت کے لیے )کا بھی آغاز کیا۔ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں، ٹوکیو پیرالمپک کا ہمیشہ ایک مخصوص مقام رہے گا: وزیر اعظم
September 05th, 04:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں، ٹوکیو پیرالمپک کا ہمیشہ ایک مخصوص مقام رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے قافلہ کا ہر ایک رکن چمپئن اور حوصلہ کا باعث ہے۔وزیر اعظم نےنشانے باز سنگھ راج ادھانا کوپیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی
September 04th, 10:54 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئےنشانے بازسنگھ راج ادھانا کو مبارکباد پیش کی ہے۔