مفید معلومات: 2024 کواڈ لیڈرز سمٹ
September 22nd, 12:06 pm
اکیس ستمبر 2024 کو صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیس، جاپان کے وزیر اعظم کشیدا فومیو اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ولمنگٹن، ڈیلاویئر میں چوتھی کواڈ لیڈرز سمٹ میں میزبانی کی۔وزیراعظم نے محترمہ دیپالی زویری اورجناب اوٹاکو جوٹوفائراسٹیشن جاپان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازے جانے پرخوشی کا اظہارکیا
April 06th, 09:47 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان میں رہائش پذیرایک بھارتی محترمہ دیپالی زویری اورجناب اوٹا کو جوٹوفائراسٹیشن کی جانب سے ایوارڈ سے نوازے جانے پرخوشی کا اظہارکیاہے ۔ انھیں گزشتہ اکتوبر کو ٹوکیومیں ڈانڈیا مستی 2022میں ایک شخص کو سی پی آراور اے ایل ڈی دینے اوراس کی جان بچانے پریہ ایوارڈ دیاگیاہے ۔وزیر اعظم نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی
September 27th, 04:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو کے نیپون بدوکان میں جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس موقع پر 20 سے زیادہ سربراہان مملکت/ حکومت سمیت 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے موجود تھے۔وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات
September 27th, 09:54 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے وزیراعظم عزت مآب جناب فومیوکِشیدا کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی ۔ وزیراعظم نے سابق وزیراعظم شینزو آبے کی وفات پر اپنی دلی تعزیت کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے بھارت –جاپان ساجھیداری کو مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ ایک آزاد ، کھلے اوربرمبنی شمولیت بھارت –بحرالکاہل خطے کے ویژن کا تصور پیش کرنے میں آنجہانی وزیراعظم سینزوآبے کے گراں قدرتعاون کو اجاگرکیا ۔PM Modi arrives in Tokyo, Japan
September 27th, 03:49 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Tokyo, Japan. He will attend the State Funeral ceremony of former Japanese PM Shinzo Abe.وزیر اعظم، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج رات کو ٹوکیو روانہ ہوں گے
September 26th, 06:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج رات کو ٹوکیو روانہ ہوں گے۔وزیر اعظم 20 جولائی کو دولت مشترکہ کھیل 2022 کے لیے جانے والے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کریں گے
July 18th, 05:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جولائی 2022 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دولت مشترکہ کھیل (سی ڈبلیو جی) 2022 کے لیے جانے والے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس بات چیت میں ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ ان کے کوچ بھی شرکت کریں گے۔44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 19th, 05:01 pm
چیس اولمپیاڈ کے اس بین الاقوامی پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ،انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے صدر آرکیڈی ڈوورکووچ،آل انڈیا چیس فیڈریشن کے صدر ،مختلف ملکوں کے سفیر،ہائی کمشنر،شطرنج اور دیگر کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے نمائندے،ریاستی حکومتوں کےنمائندے،دیگرسبھی بے حد تجربہ کار،چیس اولمپیاڈ ٹیم کے رکن اور شطرنج کے دیگر کھلاڑی ،خواتین و حضرات۔PM launches historic torch relay for 44th Chess Olympiad
June 19th, 05:00 pm
Prime Minister Modi launched the historic torch relay for the 44th Chess Olympiad at Indira Gandhi Stadium, New Delhi. PM Modi remarked, We are proud that a sport, starting from its birthplace and leaving its mark all over the world, has become a passion for many countries.”امریکہ کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات
May 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی 24 مئی 2022 کو، ٹوکیو میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر عزت مآب جوزف آر بائیڈن کے ساتھ پر تپاک اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے نتیجہ خیز نتائج برآمد ہوئے جس سے دو طرفہ شراکت داری کی گہرائی اور رفتار میں اضافہ ہوگا۔ریاستِ متحدہ ہائے امریکہ کی حکومت اور حکومتِ ہند کے درمیان سرمایہ کاری ترغیبی معاہدہ
May 23rd, 06:25 pm
حکومتِ ہند اور ریاستِ متحدہ ہائے امریکہ کی حکومت نے آج جاپان کے ٹوکیو میں سرمایہ کاری ترغیبی معاہدے ( آئی آئی اے ) پر دستخط کئے ۔ آئی آئی اے پر حکومت ِ ہند میں خارجہ سکریٹری جناب ونے کواترا نے اور امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی ترقیاتی مالی کارپوریشن ( ڈی ایف سی ) کے چیف ایگزیکیٹیو افسر جناب اسکاٹ ناتھن نے دستخط کئے ۔ہند-بحر الکاہل اکنامک فریم ورک کے اعلان کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے تبصروں کا اردو ترجمہ
May 23rd, 05:25 pm
آج کی اس اہم تقریب میں آپ سب کے ساتھ جڑ کر مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ہند-بحر الکاہل اکنامک فریم ورک اس خطے کو عالمی اقتصادی ترقی کا انجن بنانے کے لیے ہماری اجتماعی خواہش کا اعلان ہے۔ میں اس اہم اقدام کے لیے صدر بائیڈن کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہند-بحرالکاہل خطہ مینوفیکچرنگ، اقتصادی سرگرمیوں، عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان صدیوں سے ہند-بحر الکاہل خطے کے تجارتی بہاؤ کا ایک بڑا مرکز رہا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دنیا کی سب سے قدیم تجارتی بندرگاہ ہندوستان کی میری آبائی ریاست گجرات، کے لوتھل میں تھی۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم خطے کے معاشی چیلنجوں کے لیے مشترکہ اور تخلیقی حل تلاش کریں۔وزیر اعظم نے ٹوکیو میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کی صدارت کی
May 23rd, 04:12 pm
اس کانفرنس میں جاپان کی 34 کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں اور سی ای اوز نے شرکت کی۔ ان میں سے زیادہ تر کمپنیوں نے بھارت میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور اُن کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں میں آٹوموبائل، الیکٹرانکس، سیمی کنڈکٹرز، اسٹیل، ٹیکنالوجی، ٹریڈنگ اور بینکنگ اور فائنانس کی کمپنیاں شامل ہیں ۔ بھارت اور جاپان کے اہم کاروباری ادارے اور تنظیمیں جیسے کیدانرین ، جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جے ای ٹی آر او ) ، جاپان انٹرنیشنل کواپریشن ایجنسی ( جے آئی سی اے ) ، جاپان بینک فار انٹرنیشنل کواپریشن (جے بی آئی سی ) ، جاپان – انڈیا بزنس کنسلٹیٹیو کمیٹی ( جے آئی بی سی سی ) اور انویسٹ انڈیا نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے ہند-پیسیفک اقتصادی فریم ورک برائے خوشحالی کی شروعات والے ایک پروگرام میں شرکت کی
May 23rd, 02:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹوکیو میں ہند-پیسیفک اقتصادی فریم ورک برائے خوشحالی (آئی پی ای ایف) سے متعلق مذاکرات کی شروعات کے لیے منعقد کیے گئے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ اس پروگرام میں امریکی صدر ہز ایکسی لینسی جناب جوزف آر بائڈن اور جاپانی وزیر اعظم ہز ایکسی لینسی جناب کشیدا فومیو موجود تھے، اور آسٹریلیا، برونئی، انڈونیشیا، جمہوریہ کوریا، ملیشیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویت نام جیسے دیگر پارٹنر ممالک کے لیڈران نے ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔وزیر اعظم کی این ای سی کارپوریشن کے چیئرمین، ڈاکٹر نوبوہیرو اینڈو کے ساتھ میٹنگ
May 23rd, 12:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 مئی، 2022 کو ٹوکیو میں این ای سی کارپوریشن کے چیئرمین، ڈاکٹر نوبوہیرو اینڈو سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے ہندوستانی مواصلات کے شعبہ میں، خاص طور پر چنئی-انڈومان اور نکوبار جزائر (سی اے این آئی) اور کوچی-لکشدیپ جزائر (کے ایل آئی) او ایف سی پروجیکٹوں میں این ای سی کے رول کی تعریف کی۔ انہوں نے پروڈکشن لنکڈ انسینٹو (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی روشنی ڈالی۔دورہ جاپان سے قبل وزیر اعظم کا بیان
May 22nd, 12:16 pm
میں 23 سے 24 مئی 2022 تک جاپان کے وزیر اعظم جناب فومیو کیشیدا کی دعوت پر ٹوکیو، جاپان کا دورہ کروں گا۔چھوٹی آن لائن ادائیگی بڑی ڈجیٹل معیشت پیدا کر رہی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
April 24th, 11:30 am
ساتھیو، ملک کے وزرائے اعظم کے تعاون کو یاد کرنے کے لیے آزادی کے امرت مہوتسو سے اچھا وقت اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملک کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ تاریخ کو لے کر لوگوں کی دلچسپی کافی بڑھ رہی ہے اور ایسے میں پی ایم میوزیم نوجوانوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، جو ملک کی انمول وراثت سے انہیں جوڑ رہا ہے۔چودہواں بھارت – جاپان سالانہ سربراہ اجلاس (19 مارچ 2022، نئی دہلی)
March 17th, 08:29 pm
نئی دہلی، 17/مارچ 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جاپان کے وزیر اعظم عالی جناب کیشیدا فومیو 14ویں بھارت – جاپان سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے 19 سے 20 مارچ 2022 کو نئی دہلی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ سربراہ اجلاس دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی ملاقات ہوگی۔ سابقہ بھارت – جاپان سالانہ سربراہ اجلاس ٹوکیو میں اکتوبر 2018 میں ہوا تھا۔وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی
September 09th, 02:41 pm
نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید
September 09th, 10:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔