کس طرح مودی عوام پر مرتکز ایک ٹیکس نظام تیار کر رہے ہیں۔۔۔ اس سے متعلق یہاں پڑھیں!
February 13th, 04:04 pm
ٹائمز ناؤ اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت اس امر کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ کسی بھی ٹیکس دہندہ پر بوجھ نہ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ عمل پر مرتکز ٹیکس نظام جو کہ بھارت میں رائج ہے، اسے عوام پر مرتکز بنایا جار ہا ہے۔کس طرح ٹائر ۔ 2 اور ٹائر ۔ 3 شہر اقتصادی سرگرمیوں کے نئے مرکز بنتے جا رہے ہیں؟ اس سے متعلق یہاں پڑھیں!
February 13th, 04:04 pm
ٹائمز ناؤ اجلاس کے موقع پر، ٹائر۔ 2 اور ٹائر۔ 3 شہروں کی ترقی پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ شہر ڈجیٹل لین دین اور اسٹارٹ اپ رجسٹریشن میں اضافے کے نتیجے میں اقتصادی سرگرمیوں کے نئے مرکز کے طور پر ابھر رہے ہیں۔گذشتہ آٹھ مہینوں میں مودی حکومت کی کیا حصولیابیاں رہی ہیں؟ یہاں اس سے متعلق پڑھیں!
February 13th, 04:04 pm
ٹائمز ناؤ اجلاس میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے حکومت کے ذریعہ لیے گئے بڑے فیصلوں کا ذکر کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت کا مقصد تیز رفتاری کے ساتھ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔Our aim to transform India into a tax compliant society: PM Modi
February 12th, 07:32 pm
Addressing the Times Now Summit, PM Modi reiterated the government's aim to make India a 5 trillion dollar economy. He said that India will move forward with faster speed and greater confidence.وزیر اعظم نے انڈیا ایکشن پلان 2020 سمٹ میں کلیدی خطبہ دیا
February 12th, 07:31 pm
نئی دلّی، 12 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج یہاں ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ کی جانب سے منعقدہ انڈیا ایکشن پلان 2020 سمٹ میں کلیدی خطبہ دیا۔