وزیر اعظم نے تغلق میگزین کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ شرکت کی

January 14th, 10:35 pm

نئی دلّی، 14 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل میگزین تغلق کی چینئی میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ شرکت کی۔