Success starts with action: PM Modi at inauguration of National Games
September 29th, 10:13 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”PM Modi declares open the 36th National Games in Ahmedabad, Gujarat
September 29th, 07:34 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”تھامس اور اوبر کپ کے لیے بھارتی بیڈمنٹن ٹیم کے ساتھ وزیراعظم کی گفتگو کا متن
May 22nd, 11:28 am
وزیر اعظم نے بیڈمنٹن چیمپئن تھامس کپ اور اوبیر کپ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے تھامس کپ اور اوبیر کپ کے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا ۔ کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی اور بیڈمنٹن کے علاوہ اور بہت سی چیزوں پر بات چیت کی ۔وزیر اعظم نے تھامس کپ اور اوبیر کپ کی ٹیم کے ساتھ گفتگو کی
May 22nd, 11:27 am
وزیر اعظم نے بیڈمنٹن چیمپئن تھامس کپ اور اوبیر کپ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے تھامس کپ اور اوبیر کپ کے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا ۔ کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی اور بیڈمنٹن کے علاوہ اور بہت سی چیزوں پر بات چیت کی ۔ٹیم اور کوچوں کو اُن کی واپسی پر وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مدعو کیا گیا
May 15th, 08:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھامس کپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی ہندوستانی بیڈ منٹن ٹیم سے فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم نے بیڈمنٹن ٹیم کو تھامس کپ جیتنے پر مبارکباد دی
May 15th, 05:04 pm
نئی دہلی، 15/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تھامس کپ جیتنے پر بھارتی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔