بائیسویں(22) ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ بیان
July 09th, 09:54 pm
1. جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن. کی دعوت پر 8-9 جولائی 2024 کو 22 ویں ہندوستان - روس کی سالانہ چوٹی کانفرنس کے لیے روسی فیڈریشن کا سرکاری دورہ کیا۔وزیر اعظم کو روس کے سب سے بڑے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا
July 09th, 08:12 pm
کریملن کے سینٹ اینڈریو ہال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھارت اور روس کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی خدمات کے لیے روس کے سب سے بڑے قومی اعزاز ’’دی آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی پیوسل‘‘ سے نوازا۔ ایوارڈ کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔List of Highest Civilian Honours and International Awards Bestowed on PM Modi
May 22nd, 12:14 pm
Prime Minister Narendra Modi has been conferred highest civilian honours by several nations. These recognitions are a reflection of PM Modi’s leadership and vision which has strengthened India’s emergence on the global stage. It also reflects India’s growing ties with countries around the world.