جافنا ثقافتی مرکز ایک اہم پہل قدمی ہے جس سے بھارت اور سری لنکا کے مابین قریبی ثقافتی تعاون کا اظہار ہوتا ہے: وزیر اعظم

جافنا ثقافتی مرکز ایک اہم پہل قدمی ہے جس سے بھارت اور سری لنکا کے مابین قریبی ثقافتی تعاون کا اظہار ہوتا ہے: وزیر اعظم

February 11th, 09:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جافنا ثقافتی مرکز کے وقف کیے جانے کو ایک اہم پہل قدمی قرار دیا اور اس موقع پر صدر رانل وکرماسنگھے کی موجودگی کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے اس مرکز کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا تھا ۔ انہوں نے اُس خصوصی دورے کی چند تصاویر بھی ساجھا کیں۔