وزیر اعظم نے روہن بوپنا سے ملاقات کی
February 02nd, 10:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا سے ملاقات کی۔من کی بات کے 106ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (29.10.2023)
October 29th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنوں، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں آپ کا ایک بار پھر خیر مقدم ہے۔ یہ ایپی سوڈ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پورے ملک میں تہواروں کی امنگ ہے، آپ سبھی کو آنے والے سبھی تہواروں کی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں ٹیبل ٹینس ویمنز سنگلز - کلاس 4 ایونٹ میں بھوینا پٹیل کے ذریعے کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا
October 25th, 01:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےچین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں ٹیبل ٹینس خواتین سنگلز - کلاس 4 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بھوینا پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں ٹینس مکسڈ ڈبلز ایونٹ میں گولڈ میڈل پر مبارکباد دی
September 30th, 06:59 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں منعقدہورہے ایشین گیمز 2022 میں ٹینس مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر روہن بوپنا اور روتوجا بھوسلے کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے ایشیائی کھیل 2022 میں ٹینس میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر خوشی کااظہار کیا
September 29th, 02:18 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشیائی کھیل 2022 میں ٹینس میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر رام کمار راماناتھن اور ساکیت مینینی کی جوڑی کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے معروف ٹینس کھلاڑی جناب نریش کمار کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا
September 14th, 04:27 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف ٹینس کھلاڑی جناب نریش کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ۔ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 05:02 pm
آپ سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ ویسے سبھی سے بات نہیں ہو پائی، لیکن آپ کا جوش، آپ کا ولولہ پورے ملک کے سبھی لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر جی نے اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ ایسے ہی ہمارے موجودہ وزیر قانون جناب کرن ریجیجو جی، وزیر مملکت کھیل ہمارے سب سے نوجوان وزیر جناب نشیتھ پرمانک جی، کھیل سے جڑی تنظیموں کے سبھی سربراہان، ان کے تمام ممبران، اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جا رہے سبھی میرے ساتھیو، سبھی کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے آج ہماری ورچوئل بات چیت ہوئی ہے لیکن مجھے اور اچھا لگتا اگر میں آپ سبھی کھلاڑیوں کو یہاں دہلی کے اپنے گھر میں مدعو کرتا، آپ لوگوں سے روبرو ملاقات کرتا۔ اس کے پہلے میں ہمیشہ ایسا کرتا رہا ہوں۔ اور میرے لیے وہ موقع بڑی خوشی کا موقع رہتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے ہی بیرون ملک تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے واپس آنے کے بعد میں سہولت کے مطابق وقت نکال کر ضرور آپ سب سے ملوں گا۔ لیکن کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ اولمپک کا سال بھی بدل گیا، آپ کی تیاریوں کا طریقہ بدل گیا، بہت کچھ بدلا ہوا ہے۔ اولمپک شروع ہونے میں اب صرف 10 دن باقی ہیں۔ آپ کو ٹوکیو میں بھی ایک مختلف قسم کا ماحول ملنے والا ہے۔آیئے ہم سب # چیر فور انڈیا، یعنی بھارت کی حوصلہ افزائی کریں: وزیر اعظم مودی
July 13th, 05:01 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ گفت و شنید کی۔ ایک غیر رسمی اور برجستہ بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے ایتھلیٹ حضرات کی حوصلہ افزائی کی اور ان کھلاڑیوں کے لئے قربانی دینے کے لئے ان کے کنبوں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
July 13th, 05:00 pm
نئی دہلی، 13/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے یہ تبادلہ خیال کھیلوں میں شرکت سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کی ایک کوشش ہے۔ کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر، کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت جناب نیستھ پرمانک اور وزیر قانون جناب کرن رجیجیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔فٹ انڈیا موومنٹ کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 29th, 10:01 am
بعض لوگوں کا خیال ہوگا کہ ہم تو اسکول جاتے نہیں ہیں، کالج جاتے نہیں ہیں، لیکن مودی جی نے صرف طلباء کو کیوں کہا۔ آپ لوگ یہاں آئے ہیں، عمر کوئی بھی ہو،لیکن مجھے یقین ہے آپ کے اندر کا طالب علم زندہ ہے۔وزیراعظم نے فٹ انڈیا تحریک کا آغاز کیا
August 29th, 10:00 am
نئی دہلی،29؍اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کے دوران فٹ انڈیا تحریک کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ملک کے عوام سے اپیل کی کہ وہ فٹنس یعنی چستی پھرتی کو اپنا طرز حیات بنالیں۔وزیر اعظم نے 2018ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں تمغے جیتنے والوں سے تبادلہ خیال کیا
July 30th, 02:14 pm
نئی دہلی،30 جولائی 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2018ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں تمغے جیتنے والوں سے تبادلہ خیال کیا۔ان کھلاڑیوں نے وزیر اعظم سے نئی دہلی میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔PM congratulates Sania Mirza and Martina Hingis on US Open victory
September 14th, 09:05 am
PM congratulates Leander Paes and Martina Hingis, on winning the mixed doubles title at US Open
September 12th, 12:50 pm
India Shines at the Special Olympic World Summer Games - 2015
August 04th, 05:57 pm
PM congratulates Leander Paes, Martina Hingis and Sumit Nagal for Wimbledon victories
July 13th, 10:24 am
PM congratulates tennis players Sania Mirza and Martina Hingis, on winning Wimbledon women's doubles title
July 12th, 09:44 am
Sania Mirza calls on PM
September 12th, 06:11 pm
Sania Mirza calls on PM