دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 25th, 11:30 am

اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

May 25th, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔

تھریسور میں سری سیتاراما سوامی مندر کے ایک پروگرام سے ویڈیو پیغام کے ذریعے کئے گئے وزیراعظم کے خطاب کا متن

April 25th, 09:21 pm

تھریسور پورم تہوار کے موقع پر کیرالہ اور تھریسور کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ تھریسور کیرالہ کے ثقافتی دارالحکومت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ جہاں ثقافت ہوتی ہے وہاں روایات بھی پائی جاتی ہیں اور فنون بھی۔ روحانیت بھی ہوتی ہے اور فلسفہ بھی۔ تہوار بھی ہوتے ہیں اور خوشیاں بھی۔ مجھے خوشی ہے کہ تھریسور اس وراثت اور شناخت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ سری سیتا راما سوامی مندر کئی سالوں سے اس سمت میں ایک متحرک مرکز کے طور پر کام کر رہا ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ اس مندر کو اب مزید روحانی اہمیت کاحامل اور عظیم الشان بنا دیا گیا ہے۔ اس موقع پر سونے کی ملمع کاری والے مندر کے مقدس ترین مقام کو بھگوان سری سیتھا راما، بھگوان ایپّااور بھگوان شیو کو بھی وقف کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نے کیرالہ میں تھری شور کے مقام پرسیتاراماسوامی مندر کے پروگرام سے خطاب کیا

April 25th, 09:20 pm

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوپیغام کے ذریعہ کیرالہ میں تھریشورکے مقام پر سیتاراما سوامی مند ر کے ایک پروگرام سے خطاب کیا ۔ انھوں نے تھریشور پورم فیسٹول کے مقدس موقع پرسبھی کو مبارکباد بھی پیش کی ۔

وزیر اعظم 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے

June 16th, 03:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 جون کی صبح تقریباً 9:15 بجے، وزیر اعظم پاواگڑھ میں شری کالیکا ماتا کے از سر نو تعمیر شدہ مندر کا دورہ کریں گے اور اس کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں موصوف تقریباً 11:30 بجے وراثت ون کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً 12:30 بجے، وہ وڈودرا میں گجرات گورَو ابھیان میں شرکت کریں گے، جہاں وہ 21000 کروڑ روپئے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

گجرات کے جونا گڑھ میں اومیہ ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم مودی کے پیغام کا متن

April 10th, 01:01 pm

گجرات کے مقبول، نرم دل اور مضبوط قوت ارادی والے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھائی پرشوتم روپالا، ریاستی حکومت کے سبھی وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، دیگر سبھی اراکین اسمبلی، پنچایتوں، میونسپل کارپوریشنوں میں سبھی منتخب عوامی نمائندے، اوما دھام گھاٹلا کے صدر بال جی بھائی پھلدو، دیگر عہدیداران اور سماج کے دور دور سے آئے سبھی معززین اور بڑی تعداد میں موجود مائیں اور بہنیں – جنھیں آج ماں اومیہ کے 14ویں پاٹوتسو کے موقع پر میں خاص طور پر سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ سبھی کو اس مبارک باد موقع پر ڈھیر ساری نیک خواہشات، بہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے رام نومی کے موقع پر جوناگڑھ کے گتھیلا میں اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا

April 10th, 01:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رام نومی کے موقع پر آج گجرات کے جوناگڑھ کے گتھیلا میں اومیا ماتا مندر میں منعقد 14ویں یوم تاسیس کی تقریب کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مخاطب کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر پٹیل اور مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم رام نومی کے موقع پر جوناگڑھ کے گٹھیلا میں واقع اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے

April 09th, 04:33 pm

رام نومی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 اپریل، 2022 کو دن میں 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے جوناگڑھ کے گٹھیلا میں واقع اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 23rd, 06:05 pm

مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا

March 23rd, 06:00 pm

شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔

شریل بھکتی ویدانت سوامی پربھو پاد جی کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 01st, 04:31 pm

ہرے کرشن! آج کے اس مقدس موقع پر ہمارے ساتھ جڑ رہے ملک کے وزیر ثقافت جناب کشن ریڈی، اسکان بیورو کے صدر جناب گوپال کرشن گوسوامی جی، اور دنیا کے الگ الگ ملکوں سے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے سبھی ساتھی، کرشن کے عقیدت مندو!

وزیر اعظم نے شریل بھکتی ویدانت سوامی پربھو پاد جی کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا

September 01st, 04:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریل بھکتی ویدانت سواجی پربھو پاد جی کے 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطہ کی ترقی (ڈی او این ای آر) کے مرکزی وزیر، جناب جی کشن ریڈی دیگر لوگوں کے ساتھ اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم یکم ستمبر کو سریلا بھکتی ویدانتا سوامی پربھوپد جی کی 125 ویں جینتی کے موقع پر خصوصی یادگاری سکہ جاری کریں گے

August 31st, 03:04 pm

نئی دہلی، 31 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم ستمبر کو شام 4:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سریلا بھکتی ویدانتا سوامی پربھوپد جی کی 125 ویں جینتی کے موقع پر خصوصی یادگاری سکہ جاری کریں گے نیز اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجناکے مستفدین سے بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

August 05th, 01:01 pm

آج آپ سب سے بات کرکے بہت اطمینان ہورہا ہے۔ اطمینان اس بات کا کہ دہلی سے اناج کا جو ایک ایک دانہ بھیجا گیا وہ ہر مستفدین کی تھالی تک پہنچ رہا ہے۔اطمینان اس بات کا کہ پہلے کی حکومتوں کی وقت میں اترپردیش میں غریب کے اناج کی جو لوٹ ہوجاتی تھی اس کے لئے اب وہ راستہ نہیں بچا ہے۔ اترپردیش میں جس طرح پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کو لاگو کیا جارہا ہے، وہ نئے اترپردیش کی شناخت کو مزید مضبوط کرتی ہے۔مجھے آپ سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور جس ہمت کے ساتھ آپ بول رہے تھے، جس اعتماد کے ساتھ بول رہے تھے۔اور سچائی آپ کے ہر لفظ میں سچائی نکلتی تھی۔اُس سے مجھے اتنا اطمینان ملا۔ آپ لوگوں کے لئے کام کرنے کےلئے میراحوصلہ آج بڑھ گیا ہے۔ چلیے آپ سے جتنی بھی بات کریں، وہ کم پڑ جائے گی۔آئیے اب پروگرام کی طرف چلتے ہیں۔

وزیراعظم نے اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی

August 05th, 01:00 pm

وزیراعظم جناب نریندرنے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔

یونیسکو کے ذریعہ کاکاتیا رامپا مندر کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے پر وزیر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا

July 25th, 07:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے ذریعہ کاکاتیا رامپا مندر کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے لوگوں سے بھی اس پرشکوہ مندر کے احاطے کا دورہ کرنے اور اس کی عظمت کا تجربہ کرنے کی تاکید کی۔

PM Modi campaigns in Kerala’s Pathanamthitta and Thiruvananthapuram

April 02nd, 01:45 pm

Ahead of Kerala assembly polls, PM Modi addressed rallies in Pathanamthitta and Thiruvananthapuram. He said, “The LDF first tried to distort the image of Kerala and tried to show Kerala culture as backward. Then they tried to destabilize sacred places by using agents to carry out mischief. The devotees of Swami Ayyappa who should've been welcomed with flowers, were welcomed with lathis.” In Kerala, PM Modi hit out at the UDF and LDF saying they had committed seven sins.

PM Modi addresses public meetings in Madurai and Kanyakumari, Tamil Nadu

April 02nd, 11:30 am

PM Modi addressed election rallies in Tamil Nadu's Madurai and Kanyakumari. He invoked MGR's legacy, saying who can forget the film 'Madurai Veeran'. Hitting out at Congress, which is contesting the Tamil Nadu election 2021 in alliance with DMK, PM Modi said, “In 1980 Congress dismissed MGR’s democratically elected government, following which elections were called and MGR won from the Madurai West seat. The people of Madurai stood behind him like a rock.”

PM Modi addresses public meeting at Dharapuram, Tamil Nadu

March 30th, 02:04 pm

In his first rally in the state of Tamil Nadu before assembly elections, PM Modi addressed a huge gathering in Dharapuram. “India takes great pride in the culture of Tamil Nadu. One of the happiest moments of my life was when I got a chance to speak a few words in the oldest language in the world, Tamil, at the United Nations,” he said.

Prime Minister conducts review of Kedarnath Reconstruction project

June 10th, 02:04 pm

Prime Minister today conducted a review of the Kedarnath Math development and reconstruction project with the Uttarakhand state government via video conferencing.