وزیر اعظم نے مشہور تیلگو اداکار جناب چندرموہن گارو کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

November 11th, 05:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور تیلگو اداکار جناب چندر موہن گارو کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

’من کی بات‘ کی104ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (27 اگست ، 2023 ء )

August 27th, 11:30 am

میرے پیارے پریوار جن، نمسکار۔ من کی بات کے اگست کے ایپی سوڈ میں ایک بار پھر آپ کا دِلی خیر مقدم ہے ۔ مجھے یاد نہیں کہ کبھی ساون کے مہینے میں 'من کی بات' پروگرام دو بار ہوا ہو لیکن اس بار ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ساون کا مطلب ہے ،مہاشیو کا مہینہ، تہواروں اور جوش کا مہینہ۔ چندریان کی کامیابی نے ،جشن کے اس ماحول کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ چندریان کو چاند پر پہنچے تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ یہ کامیابی اتنی عظیم ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی بحث ناکافی ہوگی۔ آج جب میں ، آپ سے بات کر رہا ہوں تو مجھے اپنی ایک پرانی نظم کی چند سطریں یاد آ رہی ہیں...

وزیر اعظم نے سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقدہ اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی

March 20th, 06:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی۔

وزیراعظم نے عوام کو تیلگو زبان کے دن پر مبارک باد پیش کی

August 29th, 07:29 pm

نئی دہلی،29اگست 2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم تیلگو زبان پر عوام کو مبار ک باد دی ہے۔