کابینہ نے بائیں بازو کی انتہا پسندی والے علاقوں میں سکیورٹی مقامات پر 2 جی موبائل سروسز کو 4 جی تک اپ گریڈ کرنے کو منظوری دی

April 27th, 08:49 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے بائیں بازو کی انتہاپسندی والے علاقوں میں سکیورٹی مقامات پر 2 جی موبائل سروسز کو 4 جی تک اپ گریڈ کرنے کے لئے یونیورسل سروس آبلیگیشن فنڈ (یو ایس او ایف) پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے۔

کابینہ نے ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی اصلاحات کی منظوری دی

September 15th, 09:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ٹیلی کام سیکٹر میں کئی ساختی اور عملی اصلاحات کی منظوری دی ہے۔ یہ اصلاحات روزگار بچانے اور نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے مواقع فراہم کریں گی۔ یہ اصلاحات صحت مند مسابقت کو فروغ دیں گی جو صارفین کے مفادات کا تحفظ کریں گی۔ اس سے ٹیلی کام کمپنیوں کو سرمایہ کی لکویڈیٹی بڑھانے اور تعمیل کا بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ اصلاحات ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کی بھی حوصلہ افزائی کریں گی۔