نائیجیریا میں ہندوستانی برادری کی تقریب میں وزیر اعظم کے انگریزی خطاب کا اردو ترجمہ
November 17th, 07:20 pm
آج، آپ نے ابوجا میں واقعی ایک شاندار ماحول بنایا ہے۔ کل شام سے سب کچھ دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں ابوجا میں نہیں بلکہ ہندوستان کے کسی شہر میں ہوں۔ آپ میں سے بہت سے لوگ لاگوس، کانو، کڈونا اور پورٹ ہارکورٹ سے ابوجا کا سفر کیا ہے، مختلف مقامات سے آتے ہیں، اور آپ کے چہروں کی چمک، آپ کی توانائی اور جوش و خروش، یہاں آنے کے لیے آپ کی بے تابی کو ظاہر کرتا ہے۔ میں بھی آپ سے ملنے کے اس موقع کا بے صبری سے انتظار کر رہا تھا۔ آپ کی محبت اور پیار میرے لیے انمول خزانہ ہیں۔ آپ کے درمیان رہنا، آپ کے ساتھ وقت گزارنا، یہ لمحات زندگی بھر میری یادوں میں نقش رہیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
November 17th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کے ابوجا میں ہندوستانی برادری کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں ہندوستانی تارکین وطن سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے ہندوستانی برادری کی طرف سے خصوصی گرمجوشی اور جوش و خروش کے ساتھ ان کا شاندار استقبال کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی برادری سے ملنے والی محبت اور دوستی ان کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہے۔Voting for Congress means putting Haryana's stability and development at risk: PM Modi in Sonipat
September 25th, 12:48 pm
Initiating his speech at the Sonipat mega rally, PM Modi said, “As election day approaches, the Congress party is visibly weakening, struggling to maintain momentum, in stark contrast, the BJP is gaining widespread support throughout Haryana.” “The growing enthusiasm for the BJP is evident, with the people rallying behind the slogan – Phir Ek Baar, BJP Sarkar,” he further added.PM Modi addresses a massive gathering in Sonipat, Haryana
September 25th, 12:00 pm
Initiating his speech at the Sonipat mega rally, PM Modi said, “As election day approaches, the Congress party is visibly weakening, struggling to maintain momentum, in stark contrast, the BJP is gaining widespread support throughout Haryana.” “The growing enthusiasm for the BJP is evident, with the people rallying behind the slogan – Phir Ek Baar, BJP Sarkar,” he further added.لوک سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب کے ضمن میں شکریہ کی تحریک پروزیراعظم کے جواب کا متن
July 02nd, 09:58 pm
ہماری عزت مآب صدرجمہوریہ نے اپنی تقریر میں ترقی یافتہ ہندوستان کی قرارداد کو وسعت دی ہے۔ عزت مآب صدرجمہوریہ نے اہم مسائل اٹھائے ہیں۔ عزت مآب صدرجمہوریہ نے ہم سب کی اور ملک کی رہنمائی کی ہے، اس کے لیے میں صدر جمہوریہ جی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
July 02nd, 04:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کے خطاب کے تئیں اظہار تشکر کیا اور وکست بھارت کے خیال پر روشنی ڈالی جو خطاب کا مرکزی موضوع تھا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صدر جمہوریہ ہند نے اپنے خطاب میں اہم مسائل کو اٹھایا اور ان کی رہنمائی کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔INDI Alliance called people hypocrites, who worshipped Shri Ram’s Surya Tilak: PM in Damoh
April 19th, 01:59 pm
Ahead of the upcoming Lok Sabha elections, PM Modi addressed a dynamic rally in Damoh, MP. He said that voting is our duty and that all must vote in the upcoming Lok Sabha electionsPM Modi's Dynamic Damoh rally in M.P. ahead of the Lok Sabha elections
April 19th, 01:58 pm
Ahead of the upcoming Lok Sabha elections, PM Modi addressed a dynamic rally in Damoh, MP. He said that voting is our duty and that all must vote in the upcoming Lok Sabha electionsBJP government is boosting tourism in Uttarakhand, creating new job opportunities: PM Modi at Rishikesh
April 11th, 12:45 pm
Ahead of the Lok Sabha Elections of 2024, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt gratitude to all the people who gathered in the Rishikesh rally upon the PM’s arrival. The PM said, “You have come in such large numbers to bless us in Rishikesh, the gateway to Char Dham, situated in the proximity of Mother Ganga.” The PM discussed several key aspects related to Uttarakhand’s vision and the milestones achieved already.PM Modi addresses an enthusiastic crowd at a public meeting in Rishikesh, Uttarakhand
April 11th, 12:00 pm
Ahead of the Lok Sabha Elections of 2024, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt gratitude to all the people who gathered in the Rishikesh rally upon the PM’s arrival. The PM said, “You have come in such large numbers to bless us in Rishikesh, the gateway to Char Dham, situated in the proximity of Mother Ganga.” The PM discussed several key aspects related to Uttarakhand’s vision and the milestones achieved already.پوکھرن، راجستھان میں ‘بھارت شکتی مشق’ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 02:15 pm
آج ہم نے یہاں جو منظر دیکھا، ہماری تینوں فوجوں کی بہادری، حیرت انگیز ہے۔ آسمان پر یہ گرج... زمین پر یہ بہادری... یہ فتح کا نعرہ ہر طرف گونج رہا ہے... یہ ایک نئے ہندوستان کی پکار ہے۔ آج ہمارا پوکھرن، ایک بار پھر ہندوستان کی خود انحصاری، ہندوستان کی خود اعتمادی اور ہندوستان کا خود فخر، تینوں افواج کا گواہ بن گیا ہے۔ یہ پوکھرن ہے، جو ہندوستان کی جوہری طاقت کا گواہ رہا ہے، اور یہ آج یہاں ہے کہ ہم اس کی طاقت کو مقامی بنانے اور بااختیار بنانے کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ آج بھارت شکتی کا یہ جشن بہادری کی سرزمین راجستھان میں ہو رہا ہے لیکن اس کی بازگشت نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے۔وزیر اعظم نے پوکھرن، راجستھان میں تینوں افواج کی فائرنگ اور پینترے بازی کی مشق ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کیا
March 12th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوکھرن ، راجستھان میں تینوں افواج کی لائیو فائر اینڈ مینیوور ایکسرسائز کی شکل میں دیسی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ دیکھا۔ ’بھارت شکتی‘ میں ملک کی طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیسی ہتھیاروں کے نظام اور پلیٹ فارمز کی نمائش ہوگی، جس کی بنیاد ملک کی آتم نربھرتا پہل ہے۔ایودھیا جی میں شری رام للا کے پران پرتشٹھا کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 22nd, 05:12 pm
عقیدت مند منچ، تمام سنتوں اور رشیوں، یہاں موجود دنیا کے کونے کونے میں ہم سب کے ساتھ جڑے ہوئے تمام رام بھکت، آپ سب کو پرنام، سب کو رام رام۔وزیر اعظم نے ایودھیا میں نئے تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتیشٹھا تقریب میں شرکت کی
January 22nd, 01:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا، اتر پردیش میں نئے تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتیشٹھا (تقدس) کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے ان شرم جیویوں سے بات چیت کی جنہوں نے شری رام جنم بھومی مندر کی تعمیر میں تعاون کیا۔مہاراشٹر کے ناسک میں 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 01:15 pm
مہاراشٹر کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی انوراگ ٹھاکر ، بھارتی پوار ، نسیت پرمانک ، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ، اجیت پوار جی ، حکومت کے دیگر وزراء ، دیگر معززین اور میرے نوجوان ساتھیو ،وزیر اعظم نےمہاراشٹر کے ناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 12:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کےناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند اور راج ماتا جیجاؤ کی تصویر پر گل ہائے عقیدت نذر کیے۔ انہوں نے ریاست کی ٹیم کے مارچ پاسٹ کا بھی مشاہدہ کیا اور ’وکست بھارت @2047–یووا کے لیے،یووا کے دوارا‘کے موضوع پر ایک ثقافتی پروگرام بھی دیکھا، جس میں ردھمک جمناسٹک، ملاّکھمب، یوگاسن اور نیشنل یوتھ فیسٹیول کے گیت شامل تھے۔مہاراشٹرا کے سندھودرگ میں یوم بحریہ 2023 کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 04th, 04:35 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی راجناتھ سنگھ جی، نارائن رانے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان جی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر۔ ہری کمار، میرے بحریہ کے تمام ساتھی، اور میرے خاندان کے تمام افراد!وزیر اعظم نے سندھو درگ،مہاراشٹر میں یوم بحریہ2023 کی تقریبات کے موقع پر منعقد پروگرام میں حصہ لیا
December 04th, 04:30 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 4 دسمبر کے تاریخی دن مالوان کے ساحل پر سندھو درگ کے شاندار قلعے کے ساتھ، تارکرلی،ویر شیواجی مہاراج کی شان اور راجکوٹ قلعے میں اُن کے شاندار مجسمے کا افتتاح ہندوستانی بحریہ نے ہندوستان کے ہر شہری کو جذبے اور جوش سے بھردیا ہے۔ جناب مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پراپنی نیک خواہشات کا اظہار کیااور ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے بہادروں کوخراج عقیدت پیش کیا۔Aatmanirbharta in Defence: India First Soars as PM Modi Takes Flight in LCA Tejas
November 28th, 03:40 pm
Prime Minister Narendra Modi visited Hindustan Aeronautics Limited (HAL) in Bengaluru today, as the state-run plane maker experiences exponential growth in manufacturing prowess and export capacities. PM Modi completed a sortie on the Indian Air Force's multirole fighter jet Tejas.وزیر اعظم نے فضائیہ کے ملٹی رول جنگی طیارے تیجس کی سواری مکمل کی
November 25th, 01:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فضائیہ کے ملٹی رول جنگی طیارے تیجس کی کامیاب سواری مکمل کی۔