ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی)کےاجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 14th, 10:34 pm
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، میں آپ سب کو اس خصوصی تقریب پر خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ بہت خاص بات ہے کہ بین الاقوامی اولمپک ایسوسی ایشن کا یہ 141 واں اجلاس ہندوستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ 40 سال کے بعد ہندوستان میں آئی او سی کا سیشن ہونا ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے سیشن کا آغاز کیا
October 14th, 06:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے اجلاس کا افتتاح کیا۔ یہ سیشن کھیلوں سے متعلق مختلف فریقوں کے درمیان بات چیت اور معلومات کے تبادلے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔وزیر اعظم اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نےاحمد آباد، گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بارڈر-گاوسکر ٹرافی کا چوتھا یادگاری ٹیسٹ میچ ملاحظہ کیا
March 09th, 12:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم مسٹر انتھونی البنیز نے آج گجرات کے احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے چوتھے یادگاری کرکٹ ٹیسٹ میچ کا ایک حصہ دیکھا۔بھارتی کرکٹر چیتشور پجارا نے اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
February 14th, 10:25 pm
ہندوستانی کرکٹر، چیتشور پجارا اور ان کی اہلیہ پوجا نے آج وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے چیتیشور پجارا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چھوٹی کوششیں اکثر بڑی تبدیلیوں کا باعث ہوتی ہیں : وزیر اعظم مودی
September 26th, 11:30 am
پہلے ہمارے گھروں میں خاندان کے بزرگ اس شلوک کو بچوں کے لیے یاد کرواتے تھے اور اس سے ہمارے ملک میں نیدیوں کے تئیں یقین بھی پیدا ہوتا تھا۔ وسیع و عریض ہندوستان کا ایک نقشہ ذہن میں نقش ہوجاتا تھا۔ ندیوں سے ربط قائم ہوتاتھا۔ جس ندی کو ماں کے طور پر ہم جانتے ہیں ، دیکھتے ہیں ، جیتے ہیں اس ندی کے تئیں ایک یقین کا جذبہ پیدا ہوتا تھا۔ ایک سنسکار کا عمل تھا۔ٹوکیو 2020 پیرالمپک گیمس میں شرکت کرنے والے ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ دستے کے ساتھ وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 17th, 11:01 am
پروگرام میں میرے ساتھ شامل ہورہے حکومت ہند میں ہمارے کھیلوں کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر جی ، تمام کھلاڑی ساتھیوں، تمام کوچز اور خاص طور پر والدین ، آپ کے ماں باپ۔ آپ تمام حضرات سے بات چیت کرکے میرے اعتماد میں اضافہ ہواہے کہ اس بار بھارت پیرالمپک گیمز میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ میں اپنے تمام کھلاڑیوں اور تمام کوچز کو آپ کی کامیابی ، ملک کی فتح کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے ٹوکیو 2020 پیرالمپک گیمس میں شرکت کرنے والے بھارت کے معذور کھلاڑیوں کے دستے سے گفتگو کی
August 17th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ٹوکیو – 2020 پیرا لمپک گیمس کے لئے بھارت کے معذور کھلاڑیوں کے دستے ، ان کے اہل خانہ ، سرپرستوں اور معذور کھلاڑیوں کے کوچ حضرات کے ساتھ گفتتگو کی۔ اس موقع پر نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ، اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر بھی موجود تھے۔جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منارہا ہے، میں پُر امید ہوں کہ 130کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے
August 02nd, 12:03 pm
نئی دہلی02 اگست2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منا رہا ہے، وہ پُر امید ہیں کہ 130 کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے۔Plastic pollution adversely impacts nature, wildlife and our health: PM Modi during Mann Ki Baat
May 27th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Narendra Modi touched upon various issues. From congratulating the crew of Navika Sagar Parikrama to appreciating the efforts of those who scaled the Mt. Everest, from fit India to vitality of sports. He spoke about the World Environment Day, which India would host this year, Yoga and first war of independence.PM in Lok Sabha: GST is a Great Step by Team India, Great Step Towards Transformation
August 08th, 10:50 pm
PM Narendra Modi described the Goods and Services Tax (GST) as a “Great Step by Team India,” a “Great Step Towards Transformation,” and a “Great Step Towards Transparency.” He described the imminent passage of the Bill as a victory not for any political party, but for Indian democracy. The Prime Minister said that the consensus over GST proved that Rashtraneeti was above Rajneeti (national issues are above politics) in India. He described the GST as one more pearl in the necklace of ‘Ek Bharat.’Social Media Report-17th July
July 17th, 07:08 pm
PM Modi inaugurates the 11th meeting of the Inter State Council in New Delhi
July 16th, 08:03 pm
Social Media Corner 16th July
July 16th, 07:44 pm
PM’s concluding remarks at the Inter State Council Meeting
July 16th, 07:30 pm
Social Media Corner 10th July
July 10th, 08:45 pm
PM addresses concluding session of 47th Governors' Conference in Rashtrapati Bhawan
February 10th, 07:05 pm
Team India: In Pictures
December 31st, 05:40 pm
Audio, Video and Text of Prime Minister’s ‘Mann ki Baat’ on All India Radio
August 30th, 10:46 am
India's strength lies in simplicity of Indians & their unity: PM Narendra Modi on 69th Independence Day
August 15th, 02:14 pm
PM's address to the nation on 69th Independence Day
August 15th, 10:41 am