وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکباد دی
September 05th, 08:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے سابق صدر ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا، اس دن کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر معلمین کو خراج تحسین پیش کیا
September 05th, 09:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر اُن تمام معلمین کی ستائش کی جو خوابوں کی ترغیب فراہم کرتے ہیں، مستقبل کو نئی شکل عطا کرتے ہیں تجسس کو پروان چڑھاتے ہیں۔وزیر اعظم کایوم اسا تذہ کے موقع پر اسا تذہ کوسلام
September 05th, 09:58 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو ان کی سچی لگن اورہمارے مستقبل کی تعمیرمیں ان کی شخصیت کے ذریعہ مرتب ہونے والے عظیم اثرات اورخوابوں کو جلابخشنے کے لئے انھیں سلام پیش کیا۔یوم اساتذہ کے موقع پر، وزیر اعظم نے نیشنل ٹیچرز ایوارڈ 2023 کے فاتحین سے بات چیت کی
September 04th, 10:33 pm
یوم اساتذہ کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دن میں 7، لوک کلیان مارگ میں نیشنل ٹیچرز ایوارڈ 2023 کے فاتحین سے بات چیت کی۔ اس بات چیت میں 75 ایوارڈ یافتگان نے حصہ لیا۔قومی ایوارڈ 2022 حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ وزیراعظم کی گفت و شنیدکا بنیادی متن
September 05th, 11:09 pm
آج ملک ہندوستان کے سابق صدر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر رادھا کرشنن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کر رہا ہے اور یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے موجودہ صدر بھی ایک استاد ہیں۔ اپنی زندگی کے ابتدائی دور میں انہوں نے ایک استاد کے طور پر کام کیا اور وہ بھی دور افتادہ اڑیسہ کے اندرونی علاقے میں اور وہاں سے ان کی زندگی کئی لحاظ سے ہمارے لیے ایک خوشگوار اتفاق ہے اور آپ کی ایک ایسے استاد صدر جمہوریہ کے ہاتھوں عزت و تکریم نصیب ہوئی۔ تو یہ آپ کے لیے فخر کی بات ہے۔وزیر اعظم نے پی ایم – شری یوجنا کا اعلان کیا
September 05th, 07:12 pm
آج یوم اساتذہ کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری اسکول فار رائزنگ انڈیا (پی ایم – ایس ایچ آر آئی، شری) یوجنا کے تحت 14,500 اسکولوں کی ترقی اور اپ گریڈیشن کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کےقومی ایوارڈ جیتنے والوں سے بات چیت کی
September 05th, 06:25 pm
یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اساتذہ کے قومی ایوارڈز کے جیتنے والوں سے بات چیت کی۔وزیراعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پرخاص طورپر تمام محنتی اساتذہ کو مبارکبادپیش کی ہے
September 05th, 10:42 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر خاص طورپر ان سبھی محنتی اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے ، جنھوں نے نوجوان ذہنو ں میں تعلیم کی خوشیاں پھیلائی ہیں ۔ جناب نریندرمودی نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر رادھاکرشنن کو بھی ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔مودی حکومت کس طرح تعلیمی کے شعبے میں تغیر متعارف کرا رہی ہے
September 07th, 12:03 pm
مودی حکومت تیز رفتاری سے تعلیمی شعبے کو تغیر سے ہمکنار کرنے پر زور دیتی رہی ہے، جس کے تحت بنیادی، اعلیٰ اور طبی تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ 2014 سے مودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ نئے آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ، آئی آئی آئی ٹی ، این آئی ٹی اور این آئی ڈی ادارے قائم کیے جائیں گے۔ ایک نیا آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم ادارہ 2014 کی مدت سے اب تک ہر سال کھولا گیا ہے۔وزیر اعظم نےیوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی؛ سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشننکو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
September 05th, 09:20 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےیوم اساتذہ کے موقع پر تعلیمی شعبے سےتعلق والی شخصیات کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے تئیں اظہار تشکر پیش کیا
September 05th, 10:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے تئیں اظہار تشکر پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔Teachers are exceptional guides and mentors: PM Modi
September 05th, 11:42 am
Greeting the teaching community on Teachers’ Day, Prime Minister Narendra Modi said, “Teachers are exceptional guides and mentors, who play prominent roles in the lives of their students.” He urged the teachers to explain to the students the harm caused to our environment by single-use plastic and advice them to shun it.یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کو وزیر اعظم کی مبارکباد سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
September 05th, 10:17 am
نئی دہلی،05؍ ستمبر/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔اساتذہ ترغیب کے ساتھ ساتھ معلومات فراہم کرتے ہیں اور اذہان کو روشن کرتے ہیں : وزیر اعظم مودی
September 05th, 05:27 pm
یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کمیونٹی کو مبارکباد اور ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اساتذہ ترغیب کے ساتھ ساتھ معلومات فراہم کرتے ہیں اور اذہان کو روشن کرتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے یہ کہتے ہوئے کہ بچوں کی زندگیوں پر اساتذہ کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے، کہا کہ، ’’اساتذہ کے ذریعہ بچوں کو سکھائے گئے اقدار ان کے ساتھ زندگی بھر رہتے ہیں۔‘‘وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پراساتذہ برادری کو مبارکباددی سابق صدر جمہوریٔہ ہندآنجہانی سروپلّی رادھا کرشنن کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
September 05th, 10:27 am
نئیدہلی،05ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر ملک کی اساتذہ برادری کو مبارکباددی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے سابق صدرجمہوریہ ہند آنجہانی سروپلّی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔قومی ٹیچرس ایوارڈ یافتگان سے وزیراعظم کی گفت و شنید
September 04th, 06:01 pm
نئی دہلی،4 ؍ستمبر؍ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی ٹیچرس ایوارڈ یافتگان 2017 سے ،لوک کلیان مارگ پر یوم اساتذہ کے موقع پر گفت و شنید کی ہے۔ انسانی وسائل کی ترقی و فروغ کے وزیر جناب پرکاش جاؤڈیکر بھی اس موقع پر موجود تھے۔Atal Ji was a true patriot: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
August 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi extended greetings to the countrymen on Raksha Bandan and Janmashtami. PM Modi recalled Atal Ji and highlighted various aspects of his life and termed him to be a true patriot. The PM also talked about Sanskrit Diwas, Teachers' Day, Asian Games and the productive Monsoon Session of Parliament. While referring to the severe floods in Kerala, the Prime Minister appreciated the relief and rescue operations being run by the armed forces and the NDRF.Social Media Corner 5 September 2017
September 05th, 07:24 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM salutes the teaching community, on Teachers' Day; pays tributes to Former President Dr. Sarvepalli Radhakrishnan, on his birth anniversary
September 05th, 11:14 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has saluted the teaching community, on Teachers' Day. Prime Minister has also paid tributes to Former President Dr. Sarvepalli Radhakrishnan, on his birth anniversary.Social Media Corner 27 August 2017
August 27th, 07:20 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!