قومی ایوارڈ یافتہ اساتذہ کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 04:15 pm
جناب، سنسکرت کے استاد ہونے کے ناطے، میرا یہ خواب تھا کہ بچوں کو ہندوستان کی ثقافت سے روشناس کراؤں جس سے انہیں ہماری تمام اقدار کی سمجھ ملتی ہے جس کے ذریعے ہم اپنی اقدار اور زندگی کے نظریات کا تعین کرتے ہیں۔ اس مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے سنسکرت میں بچوں کی دلچسپی پیدا کی اور اسے اخلاقی تعلیم کی بنیاد بنایا اور مختلف شلوکوں کے ذریعے بچوں کو زندگی کی اقدار سکھانے کی کوشش کی۔وزیر اعظم نے نیشنل ٹیچرز ایوارڈسے نوازے گئے اساتذہ سے بات چیت کی
September 06th, 04:04 pm
ایوارڈ حاصل کرنے والوں نے وزیر اعظم کے ساتھ اپنا تدریسی تجربہ شیئر کیا۔ انہوں نے سیکھنےکے عمل کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے ان کے ذریعے استعمال کی جانے والی دلچسپ تکنیکوں کے بارے میں بھی گفت و شنید کی۔ انہوں نے اپنے باقاعدہ تدریسی کام کے ساتھ ان کے ذریعہ کئے جانے والے سماجی کاموں کی مثالیں بھی شیئر کیں۔ ان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے تدریس کے ہنر کے تئیں ان کی لگن اور ان کے قابل ذکر جوش و جذبے ،جس کا اعتراف ایوارڈز کے ذریعے کیا گیا ہے، کی ستائش کی۔PM Modi’s mantra to stand firm against challenges and adverse situations
January 29th, 06:05 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed and interacted with various students, during the Pariskha pe Charcha, 2024. While interacting with students, he also revealed his secret about remaining positive despite stressful situations. He added that one must have a mindset to stand firm during challenges and adverse conditions. He said one should always be solution-oriented and a problem-solver, as these attributes can help one overcome stressful situations. He said that these attributes have enabled him to provide last-mile saturation of various schemes to the targeted beneficiaries.PM Modi guides students on Career Clarity and Progression.
January 29th, 05:56 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in interactive sessions with students, teachers, and parents during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha and held insightful discussions on the crucial aspects of career progression and life confusion.“Keep the habit of writing intact,” PM Modi’s advice for exam preparation
January 29th, 05:47 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in interactive sessions with students, teachers, and parents during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha and held insightful discussions on exam preparation and stress management.What PM Modi has to say about the role of teachers in shaping students’ lives
January 29th, 05:38 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed and interacted with students during the Pariskha pe Charcha, 2024. He spoke about the power of music, especially in students' lives, and how a school's music teacher has the unique ability to ease the stress of every student.پریکشا پہ چرچا کا مقصد امتحانی سورماؤں کو مسکراہٹ کے ساتھ امتحانات میں کامیاب کراتے ہوئے تناؤ کو کامیابی میں بدلنا ہے:وزیر اعظم
December 14th, 11:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پریکشا پہ چرچا کا مقصد تناؤ کو کامیابی میں بدلنا ہے، جس سے امتحانی سورماؤں کو مسکراہٹ کے ساتھ امتحانات میں کامیاب کرنا ہے۔ولالر کے نام سے مشہورشری رام لنگ سوامی کے 200 ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 05th, 02:00 pm
ونکم! عظیم شری رام لنگ سوامی جی کے200ویں یوم پیدائش کے موقع پراس پروگرام سے خطاب کرنا بے حد اعزاز کی بات ہے ، شری رام لنگ سوامی کو ولالر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اور بھی خاص بات ہے کہ یہ پروگرام وڈالور کے مقام پر منعقد کیا جا رہا ہے، جو کہ ولالر سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔ ولالر ہمارے سب سے قابل احترام سنتوں میں سے ایک ہیں۔ وہ 19ویں صدی میں اس دنیا میں آئے اوراپنی زندگی بسر کی، لیکن ان کی روحانی بصیرت آج بھی لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ ان کی شخصیت کا اثر عالمی پیمانے پر ہے۔ ان کے افکار اور نظریات پر کئی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام لنگ سوامی، جنہیں ولّالر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی200ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا
October 05th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام لنگ سوامی، جنہیں ولّالر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی200ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا۔وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر معلمین کو خراج تحسین پیش کیا
September 05th, 09:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر اُن تمام معلمین کی ستائش کی جو خوابوں کی ترغیب فراہم کرتے ہیں، مستقبل کو نئی شکل عطا کرتے ہیں تجسس کو پروان چڑھاتے ہیں۔وزیر اعظم کایوم اسا تذہ کے موقع پر اسا تذہ کوسلام
September 05th, 09:58 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو ان کی سچی لگن اورہمارے مستقبل کی تعمیرمیں ان کی شخصیت کے ذریعہ مرتب ہونے والے عظیم اثرات اورخوابوں کو جلابخشنے کے لئے انھیں سلام پیش کیا۔یوم اساتذہ کے موقع پر، وزیر اعظم نے نیشنل ٹیچرز ایوارڈ 2023 کے فاتحین سے بات چیت کی
September 04th, 10:33 pm
یوم اساتذہ کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دن میں 7، لوک کلیان مارگ میں نیشنل ٹیچرز ایوارڈ 2023 کے فاتحین سے بات چیت کی۔ اس بات چیت میں 75 ایوارڈ یافتگان نے حصہ لیا۔مدھیہ پردیش روزگارمیلے کے دوران وزیراعظم کے ویڈیوپیغام کا متن
August 21st, 12:15 pm
آج آپ سب اس تاریخی دور میں تدریس کی اہم ذمہ داری سے خود کو وابستہ کر رہے ہیں۔ اس بار میں نے لال قلعہ سے تفصیل سے بات کی ہے کہ کس طرح قومی کردار، ملک کی ترقی میں اہم ہے۔ یہ آپ سب کی ذمہ داری ہے کہ بھارت کی آنے والی نسل کی تربیت کریں ، اسے جدیدیت میں ڈھالیں اور اسے ایک نئی سمت دیں۔ مدھیہ پردیش کے پرائمری اسکولوں میں تعینات ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ اساتذہ بھائیوں اور بہنوں کو میری نیک خواہشات۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایم پی میں پچھلے 3 سال میں تقریباً 50 ہزار اساتذہ کی بھرتی ہوئی ہے۔ اس کے لیے ریاستی حکومت بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش روزگار میلے سے خطاب کیا
August 21st, 11:50 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج تقرری نامہ حاصل کرنے والے افراد، اس تاریخی دور میں تدریس کی اہم ذمہ داری نبھانے والوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ لال قلعہ سے اپنے خطاب پر روشنی ڈالتے ہوئے، قوم کی ترقی میں قومی کردار کے اہم رول کی تفصیل پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج جو لوگ نوکریاں حاصل کر رہے ہیں، وہ ہندوستان کی آنے والی نسلوں کو ڈھالنے، انہیں جدید بنانے اور انہیں ایک نئی سمت دینے کی ذمہ داری اٹھائیں گے۔ انہوں نے آج اس روزگار میلے کے دوران مدھیہ پردیش کے پرائمری اسکولوں میں بحال کئے گئے ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ اساتذہ کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔ وزیر اعظم نے یہ بھی بتایا کہ ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ 3 سالوں میں تقریباً 50 ہزار اساتذہ کی بھرتی کی گئی ہے اور اس کارنامے کے لیے ریاستی حکومت کو مبارکباد دی۔Practical Knowledge is the true essence of the NEP: PM Modi
May 13th, 06:22 pm
PM Modi addressed the gathering at the Akhil Bhartiya Shiksha Sangh Adhiveshan, which is the 29th Biennial Conference of the All India Primary Teacher’ Federation. In his address, he acknowledged the importance of education and how the National Education Policy (NEP) will transform and foster learning for the 21st century in India.Teachers pioneer culture of hygiene among students: PM Modi
May 13th, 06:10 pm
PM Modi addressed the gathering at the Akhil Bhartiya Shiksha Sangh Adhiveshan, which is the 29th Biennial Conference of the All India Primary Teacher’ Federation. In his address, he attributed the teachers as the pioneer of promoting a ‘sense of hygiene’ among students. PM Modi said that schools and teachers play an important role as agents of socialization and that through their efforts they can ingrain a sense of hygiene among students.گاندھی نگر، گجرات میں اکھل بھارتیہ سکشا سنگھ کے کنونشن سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 12th, 10:31 am
گجرات کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ، جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی اور جو زندگی بھر اپنا تعارف ایک استاد کے طور پر کراتے رہے، جناب پرشوتم روپالا جی، ہندوستان کی پارلیمنٹ کے گزشتہ انتخابات میں ملک میں پورے ملک میں زیادہ ووٹ لے کر جیتنے والے جناب سی آر پاٹل، گجرات حکومت کے وزراء، اکھل بھارتیہ پرائمری سکشا سنگھ کے تمام اراکین، ملک کے کونے کونے سے آئے معزز اساتذہ کرام، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے گجرات کے گاندھی نگر میں اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیویشن میں شرکت کی
May 12th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیوشن میں شرکت کی، جو آل انڈیا پرائمری ٹیچر فیڈریشن کی 29ویں دو سالہ کانفرنس ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا واک تھرو بھی کیا۔ اس کانفرنس کا تھیم ’’اساتذہ تعلیم کی تبدیلی میں اولین حیثیت رکھتے ہے۔وزیر اعظم 12 مئی کو گجرت کا دورہ کریں گے
May 11th, 12:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 مئی کو گجرات کا دورہ کریں گے اور صبح ساڑھے دس بجے کے آس پاس احمد آباد میں اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھی ویشن میں شرکت کریں گے اس کے بعد وہ گاندھی نگر میں دوپہر بارہ بجے تقریباً 4400 کروڑ روپے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔سہ پہر تین بجے کے قریب وزیر اعظم گفٹ سٹی کا دورہ کریں گے ۔30اپریل،2023ءکو وزیر اعظم کی ’ من کی بات ‘ کے100ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کا خطاب
April 30th, 11:31 am
میرے پیارے ہم وطنو ، نمسکار ! آج 'من کی بات' کا 100 واں ایپیسوڈ ہے ۔ مجھے آپ سب کے ہزاروں خطوط موصول ہوئے ہیں، لاکھوں پیغامات ملے ہیں اور میں نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خطوط پڑھوں، انہیں دیکھوں، پیغامات کو ذرا سمجھنے کی کوشش کروں۔ آپ کے خط پڑھتے ہوئے کئی بار میں جذباتی ہوا، جذبات سے لبریز ہوا، جذبات میں بہہ گیا اور خود کو بھی سنبھالا۔ آپ نے مجھے 'من کی بات' کی 100ویں قسط پر مبارکباد دی ہے لیکن میں سچے دِل سے کہتا ہوں کہ در اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ سبھی 'من کی بات' کے سننے والے ہمارے ہم وطن ہیں ۔ 'من کی بات' کروڑوں بھارتیوں کی 'دِل کی بات' ہے، یہ ان کے جذبات کی عکاسی ہے۔