ٹاٹا نگر، جھارکھنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے / وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 15th, 11:30 am
جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوار جی، میرے کابینہ کے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی، اناپورنا دیوی جی، سنجے سیٹھ جی، رکن پارلیمنٹ ودیوت مہتو جی، ریاستی حکومت کے وزیر عرفان انصاری جی، جھارکھنڈ بی جے پی کے صدر بابولال مرانڈی جی، آل جھارکھنڈ اسٹوڈینٹس یونین کے صدر سدیش مہتو جی، اراکین اسمبلی، دیگر معززین، بھائیو اور بہنو۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹاٹا نگر، جھارکھنڈ میں 660 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
September 15th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جھارکھنڈ کے ٹاٹا نگر میں 660 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ انھوں نے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے 32 ہزار مستحقین کو منظوری نامے بھی تقسیم کیے۔ اس سے پہلے جناب مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ٹاٹا نگر جنکشن ریلوے اسٹیشن پر چھ وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔وزیر اعظم پندرہ سے سترہ ستمبر تک جھارکھنڈ، گجرات اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے
September 14th, 09:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی پندرہ ستمبر سے سترہ ستمبر 2024 تک جھارکھنڈ گجرات اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے۔