کابینہ نے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی مفت فراہمی جاری رکھنے کو منظوری دی
October 09th, 03:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے حکومت کی تمام اسکیموں بشمول پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں وغیرہ کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی عام سپلائی کو اس کی موجودہ شکل میں جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔