مشترکہ فیکٹ شیٹ: امریکہ اور ہندوستان جامع اور عالمی منصوبہ جاتی شراکت داری میں توسیع جاری رکھیں گے

September 22nd, 12:00 pm

آج، ریاستہائے متحدہ کے صدر جوزف آر بائیڈن اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکہ اور ہندوستان کی جامع اور عالمی منصوبہ جاتی شراکت داری ، 21 ویں صدی کی واضح شراکت داری، فیصلہ کن طور پر ایک ایسے اولوالعزم ایجنڈے پر کام کر رہی ہے جو عالمی بہبود کے لیے وقف ہے۔ دونوں رہنماوں نے ایک تاریخی دور کی عکاسی کی جس نے امریکہ اور ہندوستان کو اعتماد اور تعاون کی بے مثال سطح تک پہنچتے دیکھا ہے۔ قائدین نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری جمہوریت، آزادی، قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق، تکثیریت اور سب کے لیے یکساں مواقع کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کیونکہ ہمارے ممالک مزیدمکمل یونین بننے اور ہماری مشترکہ تقدیر کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ قائدین نے اس پیشرفت کی ستائش کی جس نے ہندوستان اور امریکہ کی بڑی دفاعی شراکت داری کو عالمی سلامتی اور امن کا ستون بنا دیا ہے، جس میں آپریشنل رابطہ کاری ، معلومات کے تبادلے اور دفاعی صنعتی اختراع کے فوائد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ صدر بائیڈن اور وزیر اعظم مودی نے قوی امید اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا کہ ہمارے عوام ، ہمارے شہری اور نجی شعبوں اور ہماری حکومتوں کی انتھک کوششوں نے گہرے تعلقات استوار کرنے کے لیے امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری کو مزید بلندیوں کی طرف گامزن کیا ہے۔

دوسرے وائس آف دی گلوبل ساؤتھ سمٹ کے اختتامی اجلاس میں وزیر اعظم کا افتتاحی بیان

November 17th, 05:41 pm

دوسرے وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کے آخری سیشن میں آپ سب کا پرتپاک خیرمقدم ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آج لاطینی امریکہ اور کیریبین، افریقہ، ایشیا اور بحرالکاہل کے جزائر سے تقریباً 130 ممالک نے ایک دن تک چلنے والی اس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ ایک سال کے اندر گلوبل ساؤتھ کے دو سربراہی اجلاسوں کا انعقاد، اور آپ کی بڑی تعداد کا ان میں شرکت، بذات خود دنیا کے لیے ایک بڑا پیغام ہے۔

تنزانیہ کی صدر کے ہندوستان کے سرکاری دورے (8-10 اکتوبر 2023)اور ہندوستان-تنزانیہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے آغاز کے دوران جاری کردہ مشترکہ بیان

October 09th, 06:57 pm

1 . صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کی دعوت پر تنزانیہ کی صدر محترمہ سامعہ سلوہو حسن 8 سے 10 اکتوبر 2023 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر تشریف لائی ہیں۔ صدرجمہوریہ سامعہ سلوہو حسن کے ساتھ امورخارجہ اور افریقی معاون وزیر عزت مآب انوری مکامبا (ایم پی) سمیت ایک اعلی سطحی وفد بھی شامل تھا ۔اس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ارکان، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے ساتھ ساتھ تنزانیہ کی کاروباری برادری کے ارکان بھی شامل تھے۔

تنزانیہ کی صدر کے دورہ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان

October 09th, 12:00 pm

ہندوستان کے تئیں ان کی محبت اور وابستگی ہمیں ہر میدان میں اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔

ہمیں فخر کے ساتھ اپنی مادری زبان میں بات کرنی چاہئے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

February 27th, 11:30 am

’ من کی بات ‘ میں پھر ایک بار آپ سب کا خیر مقدم ہے ۔ آج ’ من کی بات ‘ کی شروعات ہم ، بھارت کی کامیابی کے ذکر کے ساتھ کریں گے ۔ اس ماہ کے شروع میں بھارت اٹلی سے اپنے ایک قیمتی ورثے کو واپس لانے میں کامیاب رہا ہے۔ یہ ورثہ ہے، اولوکیتیشورا پدم پانی کی ہزار سال سے زیادہ پرانی مورتی ۔ یہ مورتی کچھ سال پہلے بہار میں گیا جی کے دیوی مقام کنڈل پور مندر سے چوری ہو گئی تھی۔ لیکن بہت کوششوں کے بعد ، اب بھارت کو یہ مورتی واپس مل گئی ہے۔ ایسے ہی کچھ سال پہلے تمل ناڈو کے ویلور سے بھگوان آنجنییّر ، ہنومان جی کی مورتی چوری ہو گئی تھی۔ ہنومان جی کی یہ مورتی 600-700 سال پرانی تھی۔ اس مہینے کے شروع میں، آسٹریلیا میں ہمیں یہ ملی ، ہمارے مشن کو مل چکی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے لئے عالی جناب جان پومبے مگفولی کو مبارکباد دی

November 05th, 08:53 pm

وزیر اعظم نے کہا ، تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کرنے کے لئے جان پومبے مگفولی کو میری مبارکباد! میں اپنے ممالک کے مابین دیرینہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں''۔

Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Dr. John Pombe Joseph Magufuli, President of the United Republic of Tanzania

June 12th, 08:43 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a phone call today with His Excellency Dr. John Pombe Joseph Magufuli, President of the United Republic of Tanzania.

Social Media Corner 10th July

July 10th, 08:45 pm



Joint Communique between India and Tanzania during the visit of Prime Minister to Tanzania

July 10th, 06:09 pm



India has been, and will always be, a trusted partner in the developmental journey of Tanzania: PM Modi

July 10th, 05:00 pm



PM Modi interacts with Solar Mamas

July 10th, 03:54 pm



India's cooperation with Tanzania will always be as per your needs and priorities: PM

July 10th, 01:38 pm



PM Modi receives ceremonial welcome and Guard of Honour in Dar es Salaam, Tanzania

July 10th, 12:19 pm



PM's statement prior to his visit to Mozambique, South Africa, Tanzania and Kenya

July 06th, 05:20 pm



PM Modi meets African leaders

October 30th, 05:49 pm



Text of PM’s Media Statement during the State Visit of President of United Republic of Tanzania

June 19th, 01:41 pm



PM welcomes President Jakaya Kikwete of Tanzania to India

June 17th, 08:02 pm