وزیر اعظم کی پریکشا پہ چرچا پی ایم مودی کے ساتھ کا متن

April 01st, 01:57 pm

ناظم: تھینک یو آنریبل پرائم منسٹر سر ، عزت مآب وزیر اعظم جی ، آپ کا تحریک دینے والی اور معلوماتی تقریر ہمیشہ ہمیں مثبت توانائی اور اعتماد سے بھر دیتی ہے۔ آپ کے وسیع تجربے اور علمی رہنمائی کا ہم سب بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ عزت مآب، آپ کے آشیرواد اور اجازت سے ہم اس پروگرام کا آگاز کرنا چاہتے ہیں۔ شکریہ جناب، عزت مآب وزیر اعظم جی بھارت کی راجدھانی ، تاریخی شہر دہلی کے ویویکانند اسکول کی 12ویں جماعت کی طالبہ، خوشی جین آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہیں۔ خوشی برائے کرم اپنا سوال پوچھئے۔

وزیر اعظم نے پریکشا پہ چرچہ 2022 میں طلباء، اساتذہ اور والدین سے بات چیت کی

April 01st, 01:56 pm

پریکشا پہ چرچا(پی پی سی) کے 5ویں ایڈیشن میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں طلباء، اساتذہ اور والدین سے بات چیت کی۔ انہوں نے بات چیت سے قبل پنڈال میں نمائش میں رکھے گئے طلباء کے فنی کارناموں کی نمائش کا معائنہ کیا۔ مرکزی وزراء جناب دھرمیندر پردھان، محترمہ اناپورنا دیوی، ڈاکٹر سبھاس سرکار، ڈاکٹرراج کمار رنجن سنگھ ، اور جناب راجیو چندر شیکھر کے ساتھ ساتھ گورنروں اور وزرائے اعلیٰ، اساتذہ، طلباء اور والدین اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیر اعظم نے پوری بات چیت کے دوران ایک متعامل، خوشگوار اور گفتگو والا لہجہ برقرار رکھا۔

وزیر اعظم یکم اپریل 2022 کو 'پریکشا پہ چرچا' کے تحت طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ سے بات چیت کریں گے

March 26th, 11:56 am

نئی دہلی۔ 26 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اپریل 2022 کو تالکٹورہ اسٹیڈیم، دہلی میں طے شدہ پروگرام 'پریکشا پہ چرچا' میں طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ تناؤ سے پاک امتحانات کے بارے میں بات کریں گے۔

پریکشا پے چرچا2021: مسکراہٹ کے ساتھ اور تناؤ سے آزاد ہوکر امتحانات میں حصہ لیں

February 18th, 02:33 pm

وزیر اعظم نریندر مودی پریکشا پے چرچا 2021 کے دوران طلبا، والدین اور اساتذہ کے مختلف گروپوں سے بات چیت کریں گے۔ اس مرتبہ، یہ پروگرام مکمل طور پر آن لائن ہوگا اور یہ دنیا بھر کے طلبا کے لئے کھلا ہوگا۔ وزیر اعظم مودی طلبا، والدین اور اساتذہ سے بات چیت کے دوران انہیں امتحانات سے چھٹکارا پانے کے گر بتائیں گے۔

Be confident about your preparation: PM Modi to students appearing for exams

January 20th, 10:36 am

PM Modi interacted with students as part of Pariksha Pe Charcha. He answered several questions from students across the country on how to reduce examination stress. The PM discussed subjects like importance of technology in education, dealing with the expectations of teachers and parents, future career options & more.

‘‘پریکشا پے چرچا2020’’کے موقع پر وزیر اعظم کا طلباء کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

January 20th, 10:35 am

نئی دہلی ، 20؍جنوری2020:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں واقع تال کٹورہ اسٹیڈیم میں پریکشا پے چرچا 3.0 کے ایک جزو کے طورپر طلباء کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔تبادلہ خیال کے اس پروگرام میں 50دویانگ طلباء نے بھی حصہ لیا۔ 90 منٹ تک جاری رہنے والے اس تبادلہ خیال کے دوران طلباء نے ان کے لیے اہم متعدد امور کے بارے میں وزیر اعظم سے رہنمائی حاصل کی۔اس سال بھی ملک بھر کے طلباء اور وہ ہندوستانی طلباء جو بیرون ملک مقیم ہیں، نے اس پروگرام میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم طلباء، اساتذہ اور والدین کے ساتھ ‘‘پریکشا پہ چرچا 2020 ’’ پر بات چیت کریں گے

January 19th, 08:08 pm

نئی دہلی، 19 جنوری؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جنوری 2020 کو طلباء، اساتذہ اور والدین کے ساتھ ‘‘پریکشا پہ چرچا2020 ’’ پر بات چیت کریں گے۔ اسکولی طلباء کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کے تیسرے ایڈیشن ‘‘امتحان پہ چرچا 2020 ’’ کا انعقاد 20 جنوری 2020 کو صبح 11 بجے نئی دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی سوالوں کے جواب دیں گے اور منتخب طلباء کے ساتھ بات چیت میں بتائیں گے کہ وہ امتحان کے تناؤ کو کیسے کم کرسکتے ہیں ۔

Join Live: Pariksha Pe Charcha with PM Modi!

January 19th, 10:40 am

PM Modi will be interacting with students, parents and teachers from all across the country on Monday, 20th January 2020 and discuss ways to reduce examination stress.

آئی پی پی بی دیہی علاقوں میں رہنے والوں اور نادار افرادکے گھروں تک بینکنگ خدمات فراہم کرکے ایک اقتصادی تبدیلی لائے گا: وزیر اعظم مودی

September 01st, 10:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تال کٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی میں، انڈیا پوسٹ پے منٹ بینک (آئی پی پی بی) کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں ملک بھر کے 3000سے زائد مقامات دہلی میں منعقد اصل تقریب سے جڑے تھے۔

وزیر اعظم نے انڈیا پوسٹ پے منٹ بینک –مالی شمولیت کی سمت میں ایک بڑی پہل قدمی، کا آغاز کیا

September 01st, 04:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تال کٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی میں، انڈیا پوسٹ پے منٹ بینک (آئی پی پی بی) کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں ملک بھر کے 3000سے زائد مقامات، دہلی میں منعقد اصل تقریب سے جوڑے گئے ۔

وزیر اعظم یکم ستمبر کو انڈیا پوسٹ پیمنٹ بینک کا افتتاح کریں گے

August 31st, 10:39 am

نئی دلّی ، 31 اگست؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم ستمبر ، 2018 کو نئی دلّی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں انڈیا پوسٹ پیمنٹ بینک ( آئی پی پی بی ) کا افتتاح کریں گے ۔