تروچیراپلی میں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کے جلسے میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 02nd, 11:30 am

ایندو مانو کُڈمبمے یہاں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کے جلسہ میں آنا میرے لیے بہت خاص ہے۔ 2024 میں یہ میری پہلی عوامی بات چیت ہے۔ مجھے خوبصورت ریاست تمل ناڈو اور یہاں کے نوجوانوں کے درمیان آخر بہت خوشی ہوئی ہے۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ میں پہلا وزیراعظم ہوں جسے یہاں تقسیم اسناد کے جلسے میں آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں اس اہم موقع پر گریجویٹ طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے بھرتی داسن یونیورسٹی، تروچیراپلی، تمل ناڈو کے 38ویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کیا

January 02nd, 10:59 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں بھرتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے ہونہار طلباء کو ایوارڈزسے بھی نوازا۔

دہلی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے اختتامی پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 30th, 11:20 am

دہلی یونیورسٹی کے اس سنہرے پروگرام میں موجود ملک کے وزیر تعلیم جناب دھرمندر پردھان جی، ڈی یو کے وائس چانسلر محترم یوگیش سنگھ جی، سبھی پروفیسران، اساتذہ اور سبھی میرے نوجوان ساتھی۔ آپ لوگوں نے مجھے جب یہ دعوت دی تھی، تبھی میں نے طے کر لیا تھا کہ مجھے آپ کے یہاں تو آنا ہی ہے۔ اور یہاں آنا، اپنوں کے درمیان آنے جیسا ہے۔

وزیر اعظم نے دہلی یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا

June 30th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی یونیورسٹی اسپورٹس کمپلیکس کے ملٹی پرپز ہال میں دہلی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے الوداعی پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں فیکلٹی آف ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سینٹر اور اکیڈمک بلاک کے لیے عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے یادگاری صد سالہ جلد - صد سالہ تقریبات کی تالیف ۔ لوگو بک - دہلی یونیورسٹی اور اس کے کالجوں کا لوگو؛ اور اورا - دہلی یونیورسٹی کے 100 سال جاری کی ۔

شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 24th, 11:10 am

اس مقدس پروگرام کو سمت دے رہے قابل پرستش شری دیوکرشن داس جی سوامی، مہنت شری دیوپرساد داس جی سوامی،قابل پرستش دھرم ولبھ سوامی جی، پروگرام میں موجود تمام معزز سنتوں اور دیگر عظیم شخصیت اور میرے پیارے نوجوان ساتھیوں!

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سے خطاب کیا

December 24th, 11:00 am

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان سے وابستہ سبھی افراد کو 75 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور اس سفر میں شاستری جی مہاراج شری دھرم جیون داس جی سوامی کی ان کی شاندار کوششوں کے لیے تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ صرف بھگوان شری سوامی نارائن کے نام کو یاد کرنے سے ہی نئے شعور کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔