وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78ویں یوم آزادی خطاب میں بھارت کے مستقبل کے لیے اولوالعزم تصوریت کا خاکہ پیش کیا
August 15th, 10:16 am
اپنی 78ویں یوم آزادی کی تقریر میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسے متعدد مستقبل پر مبنی اہداف کے ایک سلسلے کا خاکہ پیش کیا جن کا مقصد بھارت کی نمو کی سمت کا تعین، اختراع کو آگے بڑھا نے اور ملک کو مختلف النوع شعبوں میں ایک عالمی قائد بنانے سے ہے۔جن اوشدھی یوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 07th, 03:24 pm
مجھے آج ملک کے الگ الگ کونے میں کئی لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا، یہ بہت اطمینان بخش تھا۔ حکومت کی کوششوں کا فائدہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے جو لوگ اس مہم میں لگے ہیں، میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ آپ میں سے کچھ ساتھیوں کو آج اعزاز سے نوازنے کا موقع حکومت کو ملا ہے۔ آپ سبھی کو میں جن اوشدھی دوس کی بھی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے جن اوشدھی یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
March 07th, 02:07 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ جن اوشدھی کیندروں کے مالکان اور اسکیم سے مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ بات چیت کی ۔ جن اوشدھی ہفتہ یکم مارچ سے ملک بھرمیں منایاجارہاہے تاکہ جینرک دواؤں کے استعمال اور جن اوشدھی پری یوجنا کے فائدوں کے بارے میں بیداری پیداکی جاسکے ۔ اس تقریب کا موضوع ہے :‘‘ جن اوشدھی –جن اپیوگی ’’۔مرکزی وزیرجناب منسکھ مانڈویا اس موقع پر موجود ہونے والوں میں شامل تھے ۔Group of Secretaries presents ideas and suggestions to PM
January 17th, 01:10 pm