سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کے آئی پی ایس پروبیشنرز کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن

July 31st, 11:02 am

شریا گپتا: جے ہند شریمان! میں شریا گپتا بھارتی پولیس سروس کے 2019 بیچ کی زیر پروبیشن افسر ہوں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق دلی سے ہے اور مجھے تامل ناڈو کیڈر مختص ہوا ہے۔جناب عالی سب سے پہلے تربیت یافتہ افسروں کے ساتھ بات چیت کے اس پروگرام میں آپ کی پروقار موجودگی کے لئے میں آپ کا استقبال کرتا ہوں اور اپنی ممنونیت کا اظہار کرتی ہوں۔ اس بات کے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے میں اپنے ساتھی افسر جناب انج پالیوال کو مدعو کرتی ہوں کہ وہ اپنا تعارف کراتے ہوئے آپ سے بات چیت شروع کریں۔

yسردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمیں آئی پی ایس پروبیشنرس سے وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن

July 31st, 11:01 am

آپ سبھی سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ میری ہر سال یہی کوشش رہتی ہے کہ آپ جیسے نوجوان ساتھیوں سے گفتگو کروں، آپ کے خیالات کو مسلسل جانتا رہوں۔ آپ کی باتیں، آپ کے سوال، آپ کا تجسس، مجھے بھی مستقبل کی چنوتیوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کی

July 31st, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کو خطاب کیا۔انہوں نے اس دوران تربیت یافتہ آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت بھی کی۔اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ اور وزیر مملکت (داخلہ)جناب نتیہ نند رائے بھی موجود تھے۔

عوام کے درمیان جاکر مجھے بہت قوت حاصل ہوتی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی

July 03rd, 12:41 pm

30 جون کو سواراجیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے ،قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے حکومت) کو 2014 میں، جب اس نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی جگہ اقتدار حاصل کیا تھا ، درپیش چنوتیوں ، اقتصادی اصلاحات کے تئیں اپنے نظریے، خصوصاً سرکاری دائرہ کار کی اکائیوں (پی ایس یو) کی نجکاری، بھارتی بینکنگ کو ازسر نو پٹری پر لانے ، 2019 کے لئے مہا گٹھبندھن کی جانب سے جو سیاسی چنوتیاں درپیش ہیں، این ڈی اے کے اپنے اتحادیوں سے وابستہ مسائل، کشمیر بحران، وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) میں تمام تر اختیارات کے مبینہ ارتکاز اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو درپیش صلاحیتوں کی قلت، سمیت دیگر بہت سارے موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

ہم سب سے پہلے سیاست کے بجائے 'بھارت اول' ڈالنے کے بارے میں سوچتے ہیں: پی پی نریندر مودی

July 01st, 10:15 am

ایک انٹرویو میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جی ایس ٹی کوئی پیچیدہ پالیسی نہیں ہے جیسا کہ ناقدین کے ذریعہ کہا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے تقریباً 400 اشیاء کے گروپوں پر ٹیکس میں تخفیف کی ہے ان میں سے تقریبا ً 150 اشیاء کے گروپ کی شرح ٹیکس صفر ہے : وزیر اعظم