کاریہ کر سوورنا مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 07th, 05:52 pm

کاریہکر سوورنا مہوتسو کے اس موقع پر، میں بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں اپنا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج پرمکھ سوامی مہاراج کی 103 ویں سالگرہ کا تہوار بھی ہے۔ میں گروہری پرگت برہما سوروپ پرمکھ سوامی مہاراج کیلئے تعظیم کا اظہار کرتا ہوں۔ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کا عز۔ آج انتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن کی وجہ سے پھل دے رہے ہیں۔ یہ بہت بڑا پروگرام، ایک لاکھ کارکنوں، نوجوانوں اور بچوں کا ثقافتی پروگرام جس میں بیجوں، درختوں اور پھلوں کی قدروں کا اظہار کیا گیا، میں شاید آپ کے درمیان جسمانی طور پر موجود نہ ہو سکوں، لیکن میں اس تقریب کی توانائی کودل سے محسوس کر رہا ہوں۔ اس عظیم الشان روحانی تقریب کے لیے، میںانتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج اور تمام سنتوں کو مبارکباد پیش کرتا اور ان انہیں نمن کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا

December 07th, 05:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، قابل احترام سنتوں اور ست سنگی خاندان کے ارکان اور دیگر معززین اور مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ جناب نریندر مودی نے کاریہ کرسوورن مہوتسو کے موقع پر بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں جھک کر کہا کہ آج پرمکھ سوامی مہاراج کا 103واں یوم پیدائش بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کی اقدار، پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن آج پھل دے رہی ہیں۔ جناب مودی نے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کے ثقافتی پروگراموں سمیت اس طرح کے بہت بڑے پروگرام کو دیکھ کر خوشی محسوس کی اور مزید کہا کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر پنڈال میں موجود نہیں ہیں، لیکن وہ اس تقریب کی توانائی محسوس کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، تمام سنتوں کو عظیم روحانی اجتماع کے لیے مبارکباد دی۔

Any country can move forward only by being proud of its heritage and preserving it: PM Modi

November 11th, 11:30 am

PM Modi participated in the 200th anniversary celebration of Shree Swaminarayan Mandir in Vadtal, Gujarat. Noting that the 200th year celebrations in Vadtal dham was not mere history, Shri Modi remarked that it was an event of a huge importance for many disciples including him who had grown up with utmost faith in Vadtal Dham. He added that this occasion was a testimony to the eternal flow of Indian culture.

PM Modi participates in 200th year celebrations of Shree Swaminarayan Mandir in Vadtal, Gujarat

November 11th, 11:15 am

PM Modi participated in the 200th anniversary celebration of Shree Swaminarayan Mandir in Vadtal, Gujarat. Noting that the 200th year celebrations in Vadtal dham was not mere history, Shri Modi remarked that it was an event of a huge importance for many disciples including him who had grown up with utmost faith in Vadtal Dham. He added that this occasion was a testimony to the eternal flow of Indian culture.

وزیر اعظم 11نومبر کو گجرات کے وڈتل میں شری سوامی نارائن مندر کی 200ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

November 10th, 07:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11نومبر کو گجرات کے وڈتل میں شری سوامی نارائن مندر کی 200ویں سالگرہ کی تقریب میں صبح تقریباً 11:15بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں بی اے پی ایس ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 14th, 07:16 pm

شری سوامی نارائن جئے دیو، عزت مآب شیخ نہیان المبارک، محترم مہنت سوامی جی مہاراج، ہندوستان، متحدہ عرب امارات اور دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں، اور دنیا کے کونے کونے سے اس تقریب سے وابستہ میرے بھائیو اور بہنو!

PM Modi inaugurates BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE

February 14th, 06:51 pm

Prime Minister Narendra Modi inaugurated the BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE. The PM along with the Mukhya Mahant of BAPS Hindu Mandir performed all the rituals. The PM termed the Hindu Mandir in Abu Dhabi as a symbol of shared heritage of humanity.

وزیر اعظم نے کووڈ -19کے وقت اور یوکرین بحران کے دوران بی اے پی ایس کے امدادی کاموں کی ستائش کی

April 16th, 07:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبی اے پی ایس کے بزرگ سادھوؤں ایشور چرن سوامی اور برہما وہاری سوامی سے ملاقات کی اور کووڈ -19 کے وقت وہ یوکرین بحران کے دوران بی اے پی ایس کے راحت کے کاموں کی ستائش کی۔ جناب مودی نے عزت مآب سوامی مہاراج جی کے آنے والے صد سالہ یوم پیدائش کی تقریبات پر بھی بات چیت کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلطنت بحرین کے اپنے ہم منصب و ولی عہد عزت مآب پرنس سلمان بن حمد الخلیفہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

February 01st, 06:19 pm

نئی دہلی، یکم فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلطنت بحرین کے اپنے ہم منصب اور ولی عہد عزت مآب پرنس سلمان بن حمد الخلیفہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عزت مآب پرنس سلمان نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔