وزیر اعظم نے آریہ سماج کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کیا
November 22nd, 03:09 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے شہر جارج ٹاؤن میں آریہ سماج کے یادگاری ستون پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے گیانا میں بھارتی ثقافت کو محفوظ رکھنے میں آریہ سماج کی کوششوں اور ان کے کردار کو قابلِ ستائش قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سال خاص طور پر اہم ہے کیونکہ ہم سوامی دیانند سرسوتی کی 200 ویں جینتی منا رہے ہیں۔سوامی دیانند سرسوتی کےیوم پیدائش کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے
February 11th, 12:15 pm
ملک سوامی دیانند سرسوتی جی کی 200واں یوم پیدائش منا رہا ہے۔ میری خواہش تھی کہ میں خود سوامی جی کی جائے پیدائش ٹنکارا پہنچ جاتا، لیکن ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔ میں اپنے دل و دماغ سے آپ سب کے درمیان ہی ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آریہ سماج سوامی جیکی خدمات کو یاد کرنے اور انہیں عوام تک پہنچانے کے لیےیہمہوتسو منا رہا ہے۔ مجھے پچھلے سال اس اتسو کے افتتاح میں شرکت کا موقع ملا تھا۔ یہ فطری بات ہے کہ میلے کا تعلق ایک ایسے عظیم انسان سے ہے جس کی خدمات ایسی بے مثا ل ہوں ان کے سلسلہ میں ہونے والے مہوتسو کا اتنا فطری بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تقریب ہماری نئی نسل کو مہارشی دیانند کی زندگی سے متعارف کرانے کا ایک موثر ذریعہ بنے گی۔مہرشی دیانند سرسوتی کے 200ویں یوم پیدائش کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
February 11th, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی دیانند سرسوتی کے 200 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات کے موربی میں سوامی دیانند کی جائے پیدائش، ٹنکارا میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کیا۔