سوامی چِدبھوانندجی کی بھگوت گیتا کے ای-ورژن کے اجراء پر ،وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 11th, 10:31 am

سوامی چد بھوا نند جی کی بھگود گیتا کے ای-بُک ورژن کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے ای-بُک ورژن کو پیش کرنے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی، کیونکہ یہ مزید نوجوانوں کو گیتا کے مقدس پیغام سے جوڑنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ روایات اور ٹیکنالوجی کا انضمام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ای-بُک لا زوال گیتا اور شاندار تمل ثقافت کے درمیان تعلق کو مزید گہرا کرے گی۔ انہوں نے غیر مقیم تمل برادری کے ذریعے متعدد شعبوں میں نئی بلندیاں طے کرنے اور جہاں کہیں بھی وہ گئے، وہاں تمل ثقافت کی عظمت کو اپنے ساتھ لے جانے کے لئے ستائش کی۔

وزیراعظم نے سوامی چدبھوانند جی کی بھگود گیتا کے کِنڈل ورژن کا آغاز کیا

March 11th, 10:30 am