سواہد دِوَس ان لوگوں کی غیر معمولی ہمت اور قربانیوں کو یاد کرنے کا موقع ہے، جنہوں نے آسام تحریک کے لیے خود کو وقف کیا: وزیر اعظم

December 10th, 04:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تبصرہ کیا کہ سواہد دِوَس ان لوگوں کی غیر معمولی ہمت اور قربانیوں کو یاد کرنے کا موقع ہے ،جنہوں نے آسام تحریک کے لیے خود کو کلی طورپر وقف کیا۔

وزیراعظم نے سواہد دوس کے موقع پرآسام تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے جانبازانہ حوصلے کویادکیا

December 10th, 09:55 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سواہد دوس کے موقع پر آسام تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے جانبازانہ حوصلےکو یا دکیاہے ۔