جموں و کشمیر کے سری نگر، میں وکست بھارت، وکست جموں و کشمیر پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 07th, 12:20 pm
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی سرزمین کے سپوت، غلام علی جی، اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے سری نگر، جموں و کشمیر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا
March 07th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے سری نگر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے تقریباً 5000 کروڑ روپے مالیت کے ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کو قوم کے لیے وقف کیا اور سودیش درشن اور پرشاد اسکیم کے تحت 1400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے سیاحت کے شعبے سے متعلق متعدد پروجیکٹوں کا آغاز کیا جس میں ‘حضرت بل درگاہ کی مربوط ترقی’، سری نگر کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ وزیر اعظم نے ‘دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول’ اور ‘چلو انڈیا گلوبل ڈائس پورامہم’ کا بھی آغاز کیا اور چیلنج بیسڈ ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کردہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کے تقریباً 1000 نئی سرکاری بھرتیوں کے تقرری نامے تقسیم کیے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کریں گے جن میں خواتین اچیورس ، لکھ پتی دیدیاں، کسان، کاروباری افراد وغیرہ شامل ہیں۔سری گروتیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرب کی تقریبات کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 22nd, 10:03 am
اسٹیج پر موجود تمام معززین، تقریب میں موجود تمام خواتین و حضرات اور ورچوئل طور پر پوری دنیا سے جڑی تمام معزز شخصیات!وزیراعظم نے لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کی
April 21st, 09:07 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج نئی دہلی میں لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں حصہ لیا۔ وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو اظہار عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم پوجا میں بیٹھے جبکہ 400 راگیوں نےشبد کیرتن پیش کیا۔ اس موقع پر سکھ قیادت نے وزیراعظم کو اعزاز سےنوازا ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کا بھی اجرا کیا۔No place for corruption in 'Nawa Punjab', law and order will prevail: PM Modi
February 15th, 11:46 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”PM Modi campaigns in Punjab’s Jalandhar
February 14th, 04:37 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”This decade belongs to Uttarakhand: PM Modi
February 11th, 12:05 pm
Ahead of the upcoming Assembly elections in Uttarakhand, Prime Minister Narendra Modi addressed an election rally in Almora today. He said, “After campaigning in Uttarakhand, Uttar Pradesh and Goa yesterday, I'm back among you in Almora today. The enthusiasm people have for the BJP in every state is unparalleled.”PM Modi addresses a Vijay Sankalp Sabha in Almora, Uttarakhand
February 11th, 12:00 pm
Ahead of the upcoming Assembly elections in Uttarakhand, Prime Minister Narendra Modi addressed an election rally in Almora today. He said, “After campaigning in Uttarakhand, Uttar Pradesh and Goa yesterday, I'm back among you in Almora today. The enthusiasm people have for the BJP in every state is unparalleled.”گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 21st, 11:17 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا
January 21st, 11:14 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔گوا میں گوا کے یوم آزادی کے جشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے خطاب کا متن
December 19th, 03:15 pm
بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، سمیست گوئینکار بھاوا۔بھےڑینک، مایے موگاچو یووکار! اس تاریخی پروگرام میں موجود گوا کے گورنر جناب پی ایس شری دھرن پلئی جی، گوا کے فعال وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، نائب وزیر اعلیٰ چندرکانت کاؤلیکر جی، منوہر ازگاؤں کر جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون شری پد نائک جی، گوا اسمبلی کے اسپیکر راجیش پٹنے کر جی، حکومت گوا کے تمام وزراء حضرات، عوامی نمائندگان، تمام عہدیداران اور گوا کے میرے بھائیو بہنو!وزیر اعظم نے گوا میں' یوم آزادی گوا ' کی تقریبات میں شرکت کی
December 19th, 03:12 pm
نئی دہلی۔ 19 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں 'یوم آزادی گوا' کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے تقریب میں مجاہدی آزادی اور 'آپریشن وجے' میں شامل ہونے والے فوجیوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں فورٹ اگوڈا جیل میوزیم کی تزئین و آرائش، گوا میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک، نیو ساؤتھ گوا ڈسٹرکٹ ہسپتال، موپا ہوائی اڈے پر ایوی ایشن اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اور ڈابولم-نویلیم، مارگاؤ میں گیس سے موصل سب اسٹیشن شامل ہیں۔ انہوں نے گوا میں بار کونسل آف انڈیا ٹرسٹ کی انڈیا انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے
December 17th, 04:34 pm
نئی دہلی:17 دسمبر،2021۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں منعقدہ گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں تقریباً سہ پہر 3 بجے شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تقریب میں ‘آپریشن وجے’ کے مجاہدین آزادی اور سابق فوجیوں کو مبارکباد پیش کریں گے۔ گوا کا یوم آزادی ہر سال 19 دسمبر کو گوا کو پرتگالی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے بھارتی مسلح افواج کے ذریعے انجام دینے گئے ‘آپریشن وجے’ کو یاد کرتے ہوئے منایا جاتا ہے۔گجرات کے سومناتھ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 20th, 11:01 am
جے سومناتھ ! پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہم سبھی کے قابل احترام لال کرشن اڈوانی جی، ملک کے وزیرداخلہ جناب امت شاہ جی، شری پدنائک جی ، اجے بھٹ جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے جی، گجرات کے نائب وزیراعلیٰ نتن بھائی، گجرات سرکار میں وزیرسیاحت جواہر جی ، واسن بھائی، لوک سبھا میں میرے ساتھی راجیش بھائی بھائی ،سومناتھ مندر ٹرسٹ کے ٹرسٹی جناب پروین لاہری جی، سبھی عقیدت مند، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
August 20th, 11:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں سومناتھ پرومنیڈ، سومناتھ ایکزبیشن سنٹر اور پرانے (جونا) سومناتھ کے مندر کا نوتعمیر شدہ احاطہ شامل ہے۔ وزیر اعظم نے اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جناب لال کرشن اڈوانی، مرکزی وزیر داخلہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ اس موقع پر بہ نفسِ نفیس موجود تھے۔Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament
January 31st, 01:59 pm
In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.ہم یہاں ملک کے عوام کی خدمت کرنے کےلئے ہیں : وزیر اعظم مودی، گورووایور، کیرالا میں
June 08th, 11:28 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد آج گورووایور کیرالا میں اپنے پہلے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔گورو وایور، کیرالا میں وزیر اعظم مودی کا ایک عوامی جلسے سے خطاب
June 08th, 11:25 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورووایور، کیرالا میں دوسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔اٹل جی رابطہ کاری کی طاقت میں یقین رکھتے تھے اور ہم ان کے تصورات کو آگے بڑھا رہے ہیں : وزیر اعظم مودی
January 15th, 04:56 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کیرلا میں کولم بائی پاس کا افتتاح کیا۔ یہ بائی پاس ایک لمبی مدت سے زیر التوا تھا اور اس کا سنگ بنیاد 1972 میں رکھا گیا تھا۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح کے متعدد پروجیکٹوں کو مکمل کرنے کا تیزی سے جاری ہے۔ اس کا مقصد کیرلا کے عوام کو نقل و حمل میں آسانی اور ڈھانچہ جاتی سہولیات فراہم کرانا ہے۔وزیر اعظم نے کیرلا میں کولم بائی پاس کا افتتاح کیا۔
January 15th, 04:55 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کیرلا میں کولم بائی پاس کا افتتاح کیا۔ یہ بائی پاس ایک لمبی مدت سے زیر التوا تھا اور اس کا سنگ بنیاد 1972 میں رکھا گیا تھا۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح کے متعدد پروجیکٹوں کو مکمل کرنے کا تیزی سے جاری ہے۔ اس کا مقصد کیرلا کے عوام کو نقل و حمل میں آسانی اور ڈھانچہ جاتی سہولیات فراہم کرانا ہے۔