وزیر اعظم نے اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کے یاد گاری عشرہ مبارکہ میں شرکت کی
September 14th, 12:00 pm
نئی دلّی ، 14 ستمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کی یادگار عشرہ مبارکہ کے موقع پر داؤدی بوہرہ برادری کے ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے امام حسین کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین ہمیشہ نا انصافی کے خلاف سینہ سپر رہے اور امن و انصاف کی سر بلندی کے لئے جام شہادت نوش کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امام حسین کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں ۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کے ذریعہ کئے گئے کام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے تئیں محبت اور وابستگی ان کی تعلیمات کا ہال مارک ہیں ۔Social Media Corner 3 February 2018
February 03rd, 07:08 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!