سوچھتا ہی سیوا 2024 پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کے اہم نکات

October 02nd, 10:15 am

آج قابل احترام باپو اور لال بہادر شاستری جی کا یوم پیدائش ہے۔ میں بھارت ماتا کے بیٹوں کو بڑے احترام سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن ہمیں ہندوستان کے اس خواب کو پورا کرنے کی ترغیب دیتا ہے جس کا خواب گاندھی جی اور ملک کی دیگر عظیم شخصیات نے دیکھا تھا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسوچھ بھارت دیوس 2024 میں شرکت کی

October 02nd, 10:10 am

صفائی کے لیے سب سے اہم عوامی تحریک میں سے ایک سوچھ بھارت مشن کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2 اکتوبر کو 155 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر وگیان بھون، نئی دہلی میں سوچھ بھارت دیوس 2024 پروگرام میں شرکت کی۔ جناب مودی نے امرت اور امرت ٹو، نیشنل مشن فار کلین گنگا اور گوبردھن اسکیم کے تحت پروجیکٹوں سمیت 9600 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی صفائی وستھرائی کے پروجیکٹوں کا آغاز اور سنگ بنیاد رکھا۔ سوچھتا ہی سیوا 2024 کا موضوع ’’سبھاؤ سوچھتا، سنسکار سوچھتا‘‘ ہے۔

گجرات میں کیوڑ یا کے مقام پر وزیر اعظم کی جلسہ عام میں تقریر کا متن

September 17th, 12:16 pm

گجرات کے گورنر آچاریہ دیو برت جی ، یہاں کےو زیر اعلیٰ وجے بھائی روپانی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی –اسٹیج پر بیٹھے ہوئے سبھی معزز حضرات اورکثیر تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیراعظم نے گجرات میں سردار سروور باندھ پر ’نمامی نرمدا ‘ فیسٹول میں شرکت کی

September 17th, 12:15 pm

نئی دہلی۔17؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کیواڈیا، گجرات میں ’نمامی نرمدا ‘ فیسٹول میں شرکت کی۔ یہ فیسٹول اس باندھ کو 138.68 میٹر کی اُس کی پوری ذخیرہ کرنے کی سطح تک بھرنے پر گجرات حکومت کے ذریعے منایا جارہا ہے۔ 2017 میں باندھ کی اونچائی بڑھائے جانے کے بعد پہلی بار 16ستمبر کی شام کو پانی کی سطح اپنی سب سے اونچی سطح تک پہنچی ہے۔ وزیراعظم نے گجرات کی لائف لائن دریائے نرمدا کے پانی کو خوش آمدید کہنے کیلئے باندھ کے مقام پر پوجا بھی کی۔

رانچی ،جھارکھنڈ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں اور اسکیموں کے افتتا ح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

September 12th, 12:20 pm

نئی حکومت بننے کے بعد جن بعض ریاستوں میں مجھے سب سے پہلے جانے کا موقع ملا ان میں جھارکھنڈ بھی ایک ہے ۔یہی پربھارت میدان ، پربھات تارہ میدان ، صبح کا وقت اور ہم سب یوگا کررہے تھے اور بارش بھی ہم پر آشیرواد دے رہی تھی۔آج جب پھر اس میدان میں آیا تو وہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ۔ یہی وہ میدان ہے ، جہاں سے آیوشمان بھارت اسکیم پچھلے ستمبر میں شروع ہوئی تھی ۔

وزیر اعظم نے پردھان منتری نے کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا انیہ داتاؤں کی زندگیاں محفو

September 12th, 12:11 pm

نئی دہلی،12ستمبر2019:کسانوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی ایک اور بڑی کوشش کے سلسلے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں پردھان کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا۔

India is making rapid strides towards becoming an open defecation free nation: PM Modi

February 24th, 04:31 pm

PM Narendra Modi took a dip at the Sangam and offered prayers during his visit to Prayagraj in Uttar Pradesh. PM Modi also felicitated Swachhagrahis, security personnel and fire department personnel for their dedicated services in the Kumbh Mela. In a unique and heart-touching gesture, PM Modi cleansed the sanitation workers’ feet.

وزیراعظم نے پریاگ راج میں سوچھ کمبھ، سوچھ آبھار پروگرام سے خطاب کیا

February 24th, 04:30 pm

نئی دہلی،24؍فروری،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پریاگ راج میں سوچھ کمبھ ، سوچھ آبھار پروگرام سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم مودی نے گجرات میں منعقد بی جے پی مہیلا مورچہ کے نیشنل کنونشن سے خطاب کیا

December 22nd, 05:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات میں بی جے پی کی مہیلا مورچہ کے نیشنل کنونشن سے خطاب کیا۔ اس کنونشن میں اس ملک کی خواتین کے لئے وزیر اعظم مودی کے تاثرات کو سننے کے لئے ایک بڑی تعداد میں خواتین کارکنان نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہوئے، وزیر اعظم موی نے بھارتیہ جن سنگھ کے زمانے سے مہیلا مورچہ کے ذریعہ دیے گئے غیرمعمولی تعاون کی تاریخ کو یاد کیا۔ اس سے متعلق ، انہوں نے راج ماتا وجیہ راجے سندھیا ، جو کہ بی جے پی کی مثالی لیڈر تھیں، کو بھی یاد کیا جن کی مضبوط قیادت نے نہ صرف خواتین حمایتیوں کو بی جے پی سے جڑنے کے لئے ترغیب دی بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنایا کہ بی جے پی میں خواتین ایک رول ادا کریں۔

دنیا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے چار پی لازمی ہیں ۔ سیاسی قیادت، عوامی سرمایہ بہم رسانی، شراکت داری اور عوامی شرکت : وزیر اعظم مودی

October 02nd, 10:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں مہاتما گاندھی انٹرنیشنل سینی ٹیشن کنونشن (ایم جی آئی ایس سی) سے خطاب کیا۔ واضح ہو کہ آج نئی دہلی میں ایم جی آئی ایس سی کی چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے وزرائے صفائی اور واٹر، سینی ٹیشین اینڈ ہائی جین (ڈبلیو اے ایس ایچ) کے دیگر سرکردہ لیڈر اور اکابرین شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جناب انٹونیو گواٹریز کے ساتھ ایک ڈجیٹل نمائش بھی ملاحظہ کی۔ وزرائے صفائی اور دیگر سرکردہ اکابرین نے ڈائس سے مہاتما گاندھی پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا اور مہاتما گاندھی کے پسندیدہ بھجن’’ویشنو جینتے‘‘ کی سی ڈی کا بھی اجراء کیا ۔ اس موقع پر سووَچھ بھارت ایوارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی انٹرنیشل سینی ٹیشن کنونشن سے خطاب کیا

October 02nd, 10:55 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں مہاتما گاندھی انٹرنیشنل سینی ٹیشن کنونشن (ایم جی آئی ایس سی) سے خطاب کیا۔ واضح ہو کہ آج نئی دہلی میں ایم جی آئی ایس سی کی چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے وزرائے صفائی اور واٹر، سینی ٹیشین اینڈ ہائی جین (ڈبلیو اے ایس ایچ) کے دیگر سرکردہ لیڈر اور اکابرین شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جناب انٹونیو گواٹریز کے ساتھ ایک ڈجیٹل نمائش بھی ملاحظہ کی۔ وزرائے صفائی اور دیگر سرکردہ اکابرین نے ڈائس سے مہاتما گاندھی پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا اور مہاتما گاندھی کے پسندیدہ بھجن’’ویشنو جینتے‘‘ کی سی ڈی کا بھی اجراء کیا ۔ اس موقع پر سووَچھ بھارت ایوارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔

وزیر اعظم نے راجکوٹ میں مہاتما گاندھی میوزیم کا افتتاح کیا

September 30th, 07:00 pm

نئی دہلی۔30ستمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجکوٹ میں مہاتما گاندھی میوزیم کا افتتاح کیا ۔ یہ میوزیم الفرڈ ہائی اسکول میں قائم کیا گیا ہے جو کہ مہاتماگاندھی کی سرگرمیوں کے دور کا اہم حصہ ہے ۔ یہ گاندھیائی ثقافت ، اقدار اور فلسفہ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں معاون ہوگا ۔

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سووَچھتا ہی سیوا تحریک میں حصہ لیا۔

September 15th, 03:24 pm

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے آج سووَچھتا ہی سیوا تحریک کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے ساتھ حصہ لیا۔

وزیر اعظم نے ’’سووَچھتا ہی سیوا‘‘ میں حصہ لیا اور دہلی کے ایک اسکول میں شرم دان کیا۔

September 15th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں ایک اسکول میں شرم دان کرکے، سووَچھتا ہی سیوا تحریک میں حصہ لیا۔

In the last four years, Swachhata has become a mass movement: PM Modi

September 15th, 11:29 am

Marking the start of ‘Swachhata Hi Seva Movement’, PM Narendra Modi called for rededicating ourselves towards fulfilling Bapu's dream of a Clean India. During the event, people from different walks of life across the country joined the programme. The PM said that in the last four years, Swachhata had become a mass movement. “Nearly 9 crore toilets have been constructed in the last four years, around 4.5 lakh villages, 450 districts and 20 states and union territories have been declared ODF”, the PM noted.

وزیر اعظم نے ’’سووَچھتا ہی سیوا‘‘ کا آغاز کیا اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ملک بھر کے عوام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گفت شنید کی۔

September 15th, 11:27 am

وزیر اعظم نے ’’سووَچھتا ہی سیوا‘‘ کا آغاز کیا اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ملک بھر کے عوام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گفت شنید کی۔ ’سووَچھتا ہی سیوا تحریک‘ کے آغاز کو نمایاں کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے صاف ستھرے بھارت کے باپو کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے خود کو دوبارہ وقف کرنے کی اپیل کی۔ اس تقریب میں ملک بھر کے مختلف شعبوں میں سرگرم افراد نے شرکت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پچھلے چار برسوں کے دوران سووَچھتا ایک عوامی تحریک بن چکی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ، ’’پچھلے چار برسوں کے دوران تقریباً نو کروڑ بیت الخلاءکی تعمیر عمل میں آ چکی ہے، تقریباً 4.5 لاکھ مواضعات،450 اضلاع اور 20 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کھلے میں رفع حاجت سے مبرا قرار دیا جا چکا ہے۔‘‘

وزیر اعظم 15 ستمبر سے سووَچھتا ہی سیوا تحریک کا آغاز کریں گے۔

September 14th, 04:56 pm

وزیر اعظم مودی 15 ستمبر سے سووَچھتا ہی سیوا تحریک کا آغاز کریں گے۔ اس تحریک کا مقصد صفائی ستھرائی کے تئیں عوام کی افزوں شراکت داری پیدا کرنا ہے۔ اس پروگرام کے حصے کے طور پر، وزیر اعظم ملک بھر کے 18 مقامات سے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے گفت و شنید کریں گے۔

وزیر اعظم مودی سے جڑیں اور بدلتے ہوئے بھارت کی غیر معمولی کہانیاں سنیں!

September 09th, 12:03 pm

11، 13 اور 15 ستمبر کو ،وزیر اعظم مودی آنگن واڈی کارکنان، بوتھ کارکنان اور مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے رضاکاران سے گفت و شنید کریں گے۔ 15 تاریخ کو وزیر اعظم صفائی ستھرائی سے متعلق سب سے بڑی مہم، ’سووَچھتا ہی سیوا‘ کا آغاز کریں گے۔

Ujjwala Yojana has positively impacted the lives of several people across India: PM Modi

May 28th, 10:31 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today interacted with Ujjwala beneficiaries across the country, through video conference.

PM interacts with Ujjwala beneficiaries across the country

May 28th, 10:30 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today interacted with Ujjwala beneficiaries across the country, through video conference.