نئی دہلی میں منعقدہ 21 ویں ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 04th, 07:30 pm
سب سے پہلے، میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں ایک انتخابی میٹنگ میں تھا، اس لیے مجھے یہاں پہنچنے میں تھوڑا وقت لگا۔ لیکن میں آپ کے درمیان ہونے کے لیے ایئرپورٹ سے سیدھا پہنچا ہوں۔ شوبھنا جی بہت اچھا بول رہی تھیں۔یعنی انہوں نے جو مسائل اٹھائے وہ اچھے تھے۔ضرور کبھی نہ کبھ اسے پڑھنے کا موقع لے گا۔ چلیئے ، اس میں تاخیر ہوگئی۔وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 سے خطاب
November 04th, 07:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 میں مدعو کرنے پر ایچ ٹی گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح ایچ ٹی گروپ نے ہمیشہ لیڈرشپ سمٹ کے موضوعات کے ساتھ آگے بڑھنے کے ہندوستان کے پیغام کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس چوٹی کانفرنس کے تھیم 'ری شیپنگ انڈیا' کو یاد کیا، جب موجودہ حکومت 2014 میں برسراقتدار آئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس گروپ نے بعد میں دیکھا کہ بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں اور اور ہندوستان کو نئی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ 'بات چیت کے لیے ایک بہتر کل' کا تھیم اس وقت دیا گیا تھا جب 2019 میں موجودہ حکومت اس سے بھی بڑی اکثریت سے جیت کرآئی تھی۔ اب 2023 میں جب عام انتخابات قریب آ رہے ہیں، جناب مودی نے سمٹ کے موضوع پر روشنی ڈالی،'بریکنگ بیریئرز' (رکاوٹؤں کو توڑنا) اور یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام ریکارڈ توڑ دے گی اور آنے والے عام انتخابات میں جیت کر سامنے آئے گی۔ جناب مودی نے کہا ’’2024 کے عام انتخابات کے نتائج رکاوٹوں سے پرے ہوں گے‘‘۔Paper leak mafia will be held accountable and punished, I guarantee the youth of Rajasthan: PM Modi
October 02nd, 12:30 pm
In Chittorgarh, Rajasthan, PM Modi remarked that the sentiments and aspirations of both Rajasthan and Mewar are vividly evident in the immense crowd gathered here today. Entire Rajasthan is saying – ‘Rajasthan ko Bachayenge, Bhajpa Sarkar ko Layenge’. In a public address, the PM expressed deep regret over the five-year tenure of the Congress government in Rajasthan, citing a tarnished reputation for the state due to rising crime, anarchy, riots, stone pelting, and atrocities against women, Dalits, and backward classes.PM Modi addresses a public meeting at Chittorgarh in Rajasthan
October 02nd, 12:00 pm
In Chittorgarh, Rajasthan, PM Modi remarked that the sentiments and aspirations of both Rajasthan and Mewar are vividly evident in the immense crowd gathered here today. Entire Rajasthan is saying – ‘Rajasthan ko Bachayenge, Bhajpa Sarkar ko Layenge’. In a public address, the PM expressed deep regret over the five-year tenure of the Congress government in Rajasthan, citing a tarnished reputation for the state due to rising crime, anarchy, riots, stone pelting, and atrocities against women, Dalits, and backward classes.وزیر اعظم نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے مواضعات کے ذریعہ 100 فیصد او ڈی ایف پلس درجہ حاصل کیے جانے پر جموں و کشمیر کو مبارکباد دی
October 02nd, 08:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سووَچھ بھارت مشن (دیہی) مرحلہ۔ II کے تحت مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے مواضعات کے ذریعہ ’ماڈل‘ زمرے میں 100 فیصد او ڈی ایف پلس درجہ حاصل کیے جانے پر جموں و کشمیر کی ستائش کی ہے۔Tier 2 and Tier 3 cities are now becoming the centre of economic activities: PM Modi
September 20th, 08:46 pm
Prime Minister Narendra Modi today, virtually addressed the Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Ahmedabad, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the journey of Sardar Vallabhbhai Patel, from working for the city of Ahmedabad through the municipality to becoming the Deputy Prime Minister.PM Modi addresses Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Gujarat
September 20th, 10:30 am
Prime Minister Narendra Modi today, virtually addressed the Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Ahmedabad, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the journey of Sardar Vallabhbhai Patel, from working for the city of Ahmedabad through the municipality to becoming the Deputy Prime Minister.لکھنؤ میں آزادی @75 کانفرنس اور ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
October 05th, 10:31 am
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی ، مرکزی کابینہ میں میری ساتھے اور لکھنؤ کے ہی رکن پارلیمنٹ ، ہمارے سینئر ساتھی، جناب راج ناتھ سنگھ جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، مہندر ناتھ پانڈے جی ، یہاں کے مقبول وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلی جناب کیشو پرساد موریہ جی ، جناب دنیش شرما جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، جناب کوشل کشور جی ، ریاستی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ملک کے مختلف حصوں کے تمام معزز وزراء، دیگر تمام معززین اور اترپردیش کے میرے پیارے بہنوں اور بھائیو!وزیراعظم نے لکھنؤ میں'آزادی@75 - نئے شہری بھارت: شہری منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا
October 05th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں'آزادی@75-نئے شہری بھارت: شہرے منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب راج ناتھ سنگھ ، جناب ہردیپ پوری ، جناب مہندر ناتھ پانڈے ، جناب کوشل کشور، اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔سووچھ بھارت مشن۔ اربن 2.0 اور امرت 2.0 کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 01st, 11:01 am
نمسکار! پروگرام میں میرے ساتھ موجود کابینہ کے میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، جناب پرلہاد سنگھ پٹیل جی، جناب کوشل کشور جی، جناب بنشیشور جی، سبھی ریاستوں کے موجود وزراء، اربن لوکل باڈیز کے میئرس اور چیئر پرسن، میونسپل کمشنرز، سووچھ بھارت مشن کے، امرت یوجنا کے آپ سبھی سارتھی، خواتین و خضرات!وزیر اعظم نے سوچھ بھارت مشن-اربن 2.0 اور امرُت 2.0 کا آغاز کیا
October 01st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں سوچھ بھارت مشن-اربن 2.0 اوراٹل مشن فار ری جیوینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن2.0 (امرُت 2.0مشن)کا آغاز کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء ہردیپ سنگھ پوری ، جناب گجیندر سنگھ شیکاوت ، جناب پرہلاد سنگھ پٹیل ، جناب کوشل کشور ،جناب بشویشورتوڈو ، ریاستوں کے وزراء ، میئر اور اربن لوکل باڈیز کے چیئرپرسن اور میونسپل کمشنر موجود تھے۔وزیراعظم یکم اکتوبر کو سووچھ بھارت مشن۔ اربن۔ 2.0 اور امرت 2.0 کا آغاز کریں گے
September 30th, 01:45 pm
ایک تاریخی پہل کے تحت وزیراعظم جناب نریندر مودی یکم اکتوبر 2021 کو دن میں گیارہ بجے نئی دلی کے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر کے مقام پر سووچھ بھارت مشن۔ اربن 2.0 اور اٹل مشن برائے احیاء اور شہری تغیر۔2.0 کا آغاز کریں گے۔